04/10/2023
کوہاٹ: میاں خیل بازار کے انتخابات ملتوی، پولنگ کل دوبارہ ہوگی۔ امیدواروں کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے پولنگ ملتوی کرنے کا فیصلہ متفقہ طور پر کیا گیا، پولنگ بوتھ کے بجائے اب الیکشن کمیٹی دکان دکان جا کر ووٹ پول کروائے گی۔چیئرمین الیکشن کمیٹی