Just Khushi

Just Khushi ‏ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو، لکھنے والا اپنی کیفیت، جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے۔
خوشی سحر

کبھی خیال، یوں لائے مِرے قریب تجھے !ہرایک لحظہ، ہراِک لب سے تو سُنائی دےہُوں منتظر میں کسی ایسے معجزے کا خلشجو میرے خواب...
29/04/2024

کبھی خیال، یوں لائے مِرے قریب تجھے !
ہرایک لحظہ، ہراِک لب سے تو سُنائی دے
ہُوں منتظر میں کسی ایسے معجزے کا خلش
جو میرے خواب کو تعبیر تک رسائی دے
شفیق خلش

مرضی تیری ہے خدا ، یونہی خیال آیا کے تو رزق کے ساتھ ، محبت کا بھی وعدہ کرتا
28/04/2024

مرضی تیری ہے خدا ، یونہی خیال آیا کے تو
رزق کے ساتھ ، محبت کا بھی وعدہ کرتا

27/04/2024

انسان کے لئے ہر وہ چیز باعث اضطراب ہے، جس کی خواہش تو وہ رکھتا ہو لیکن وہ اس کی دسترس سے باہر ہو، جیسے بادلوں بھرا آسمان، روشن ستارے، بھرپور چکمتا چاند، اور من پسند شخص....!!!

26/04/2024

کبھی جنت دیکھی ہے ؟؟؟
محبوب کی بانہوں کا تحفظ
اسکی محبت کی پناہ
اسکے وجود کی خوشبو
اسکے سینے پر سر رکھ کے
اسکی دھڑکنوں کی آواز
اسکا لمس
اسکے قرب کا سکون
یہ میسر ہو تو سوچیں
جنت تو یہیں ہے نا
جنت تو بس یہی ہے

اسلام علیکمصبح بخیرجمعہ مبارک کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیااس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیںصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وس...
26/04/2024

اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا
اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم

کسی کو کتنا چاہا جائے کہ وہ کسی اور کی چاہت نہ کرسکے ؟؟؟؟
25/04/2024

کسی کو کتنا چاہا جائے کہ وہ کسی اور کی چاہت نہ کرسکے ؟؟؟؟

اے دل زہے نصیب کہ تنہا نہیں ہے تواک شخص دور رہ کے بھی آباد تجھ میں ہےمیثم توصیف زیدیؔ
24/04/2024

اے دل زہے نصیب کہ تنہا نہیں ہے تو
اک شخص دور رہ کے بھی آباد تجھ میں ہے

میثم توصیف زیدیؔ

تُو کوئی خواب ھے تو میری آنکھ میں اُترھے کوئی آرزُو تو مچل ... ھر دعا کے ساتھ
23/04/2024

تُو کوئی خواب ھے تو میری آنکھ میں اُتر
ھے کوئی آرزُو تو مچل ... ھر دعا کے ساتھ

لاحاصل کو سوچ کر مسکرا دینا بھی عشق ہے
22/04/2024

لاحاصل کو سوچ کر مسکرا دینا بھی عشق ہے

اُس سے منسُوب ہوئے لفظ تو معنی بھی کُھلےرنگ کہتے ہیں کِسے، موجۂ خُوشبُو کیا ہےمحسن بھوپالی ۔۔۔۔۔
21/04/2024

اُس سے منسُوب ہوئے لفظ تو معنی بھی کُھلے
رنگ کہتے ہیں کِسے، موجۂ خُوشبُو کیا ہے
محسن بھوپالی ۔۔۔۔۔

ہم تیری ایک تصویر کے مدہم ہوتے نقوش سےسبھی راحتیں منسوب  کیے بیٹھے ہیں____
20/04/2024

ہم تیری ایک تصویر کے
مدہم ہوتے نقوش سے
سبھی راحتیں
منسوب کیے بیٹھے ہیں____

میں گلے میں مالا ڈال پھری میں نے اوڑھا رنگ سیاہ پیا
19/04/2024

میں گلے میں مالا ڈال پھری
میں نے اوڑھا رنگ سیاہ پیا

اسلام علیکم صبح بخیرجمعہ مبارکﺗﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺷﻤﺲ ﻭ ﻗﻤﺮ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﻧﺼﯿﺮؔ،ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﺑﮭﯽ ھے' ﺍُﺳﯽ ﺩﺭ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ہوئی ..صلی الله علیہ...
19/04/2024

اسلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
ﺗﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺷﻤﺲ ﻭ ﻗﻤﺮ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﻧﺼﯿﺮؔ،
ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﺑﮭﯽ ھے' ﺍُﺳﯽ ﺩﺭ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ہوئی ..
صلی الله علیہ وآلہ وسلّم

میں تیری سمت چلوں اور تُو مل بھی جائےیہ تو لا حاصل و دشوار کی حق تلفی ہے۔۔۔۔عبدالوہاب عبدل
17/04/2024

میں تیری سمت چلوں اور تُو مل بھی جائے
یہ تو لا حاصل و دشوار کی حق تلفی ہے۔۔۔۔
عبدالوہاب عبدل

جس کے حصّے میں یار تُو آیایہ اَرض و سَما اُسّی کے ہیںمحمد افراہیم افی
16/04/2024

جس کے حصّے میں یار تُو آیا
یہ اَرض و سَما اُسّی کے ہیں

محمد افراہیم افی

زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا،جن میں تم ضروری تھےاور کہیں نہیں تھے تم..
14/04/2024

زندگانی نوحہ ہے
ان تمام لمحوں کا،جن میں تم ضروری تھے
اور کہیں نہیں تھے تم..

سنا ہے عید آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔
13/04/2024

سنا ہے عید آئی تھی ۔۔۔۔۔۔۔

عید الفطر کا چاند مبارک
09/04/2024

عید الفطر کا چاند مبارک

اے الله! آج کے روزے کی برکت سے اس ماہِ مبارک کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہماری بخشش کا فیصلہ فرما آمین
09/04/2024

اے الله! آج کے روزے کی برکت سے اس ماہِ مبارک کے صدقے ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما اور ہماری بخشش کا فیصلہ فرما آمین

‏﷽مفہومِ ارشادِ نبوی ﷺاللہ تمہاری شکلوں اور مالوں اور جسموں کو نہیں دیکهتا وہ تو تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکهتا ہے صحیح...
08/04/2024

‏﷽
مفہومِ ارشادِ نبوی ﷺ
اللہ تمہاری شکلوں اور مالوں اور جسموں کو نہیں دیکهتا وہ تو تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکهتا ہے
صحیح مسلم 6543۔
رمضان المبارک کی انتیسویں سحری مبارک

رب الكريم ہماری نمازیں؛ ہمارے روزے ہماری  عبادات؛ ہمارا صدقہ و خیرات ہماری  زکوۃ ؛ ہمارا فطرانہ اور رضائے الہی کے لیے اٹ...
08/04/2024

رب الكريم ہماری نمازیں؛ ہمارے روزے ہماری عبادات؛ ہمارا صدقہ و خیرات ہماری زکوۃ ؛ ہمارا فطرانہ اور رضائے الہی کے لیے اٹھایا گیا ایک ایک قدم اپنی بارگاہ میں قبول فرما آمین
رمضان المبارک کی پانچویں طاق رات مبارک
کیا پتہ آج شب قدر ہو دعاؤں میں یاد رکھیں

یا رب العالمین آج کے روزے کی برکت سے ہمیں پانچ وقت کی نماز کا پابند بنا آمین
08/04/2024

یا رب العالمین آج کے روزے کی برکت سے ہمیں پانچ وقت کی نماز کا پابند بنا آمین

"-بیشک یہ قُرآن بھٹکتی ہوئی انسانیت کے لیے نورِ ہدایت ہے " رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک
07/04/2024

"-بیشک یہ قُرآن بھٹکتی ہوئی انسانیت کے لیے نورِ ہدایت ہے "
رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک

یااللہ آج کے روزے کی برکت سے  ہمیں ہر مرض،قرض،رسوائی،تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے حفاظت فرما  آمین
07/04/2024

یااللہ آج کے روزے کی برکت سے ہمیں ہر مرض،قرض،رسوائی،تنگدستی اور ناگہانی آفتوں سے حفاظت فرما آمین

روزہ دار کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔ (بخاری:1397،مسلم:14)رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مبارک
06/04/2024

روزہ دار کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔ (بخاری:1397،مسلم:14)
رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مبارک

خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے، اس رمضان میں ہمارے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے اس رمضان میں...
06/04/2024

خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائے، اس رمضان میں ہمارے لیے کُن کا معجزہ ہو جائے
اس رمضان میں ہمارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے، خطاؤں کو بخش دیا جائے اور فلسطین، غزہ کے مسلمانوں کے لیے پرامن اور سلامتی بھرا ہو
اللہ اس ماہ المبارک میں انہیں بھی آزادی جیسی نعمت سے نواز دے آمین
ماہ رمضان المبارک کی چوتھی طاق رات مبارک
کیا پتہ آج شب قدر ہو دعاؤں میں یاد رکھیں

یا رب الوارث آج کے روزے کی برکت سے جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما جس کی اولاد ہے انہیں نیک اور فرمانبردار...
06/04/2024

یا رب الوارث آج کے روزے کی برکت سے جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما جس کی اولاد ہے انہیں نیک اور فرمانبردار بنا آمین

لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان  ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے    قرآن ڪریــم ڪی بہـار مــاہ رمضــان ہـ...
05/04/2024

لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان
ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے
قرآن ڪریــم ڪی بہـار مــاہ رمضــان ہـــے۔
رمضان المبارک کی چھبیسویں سحری مبارک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just Khushi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share