اجنیانوالہ نیوز Ajnianwala News

  • Home
  • اجنیانوالہ نیوز Ajnianwala News

اجنیانوالہ نیوز  Ajnianwala News تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے ہمارے پیج کو ابھی لائک اور شیئر کریں۔
(3)

اجنیانوالہ نیوز
08/12/2023

اجنیانوالہ نیوز

03/12/2023

چوکی انچارج اجنیانوالہ بلال ورک تبدیل نیا چوکی انچارج اجنیانوالہ اعجازِ شاہ کو تعینات کر دیا گیا

تلاش گمشدہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اجنیانوالہ نیوز
02/12/2023

تلاش گمشدہ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اجنیانوالہ نیوز

اجنیانوالہ نیوز  اے سی , ڈی سی شیخوپورہغریب کسانوں پر رحم کھاؤ گندم زبردستی جمع اور پرالی کا دھواں نظر آتا ہےلیکن کھاد م...
02/12/2023

اجنیانوالہ نیوز
اے سی , ڈی سی شیخوپورہ
غریب کسانوں پر رحم کھاؤ
گندم زبردستی جمع اور پرالی کا دھواں نظر آتا ہے
لیکن کھاد مافیا نظر نہیں آتا
کھاد مافیا سے دعوت اور نقد رشوت وصولی کی بجائے
کسان کو گورنمنٹ ریٹ پر کھاد مہیا کی جائے
مافیا کے ساتھ مل کر اور مک مکا رشوت ختم کر کے
کسانوں کو ریلیف فراہم کیا جائے
میرے ملک پاکستان میں
کسان کی 10 ہزار روپے من والی کپاس 6000 روپے من
4000 روپے من والی مکئی 🌽 1500 روپے من
مگر
8500 روپے والی DAP کھاد 14500 روپے میں
1600 روپے والی یوریا کھاد 5000 روپے میں
یہ ملک دراصل غریب عوام کے رہنے کے لئے بنا ہی نہیں 😭😭😭
یہاں
حکومت غریب عوام کو سہولت فراہم نہیں کرتی بلکہ مافیا کی سہولت کار ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی صاحب نوٹس لے

02/12/2023
02/12/2023

کل سے اجنیانوالہ کی سیاست سرگرم اپنے مطالبات کو مد نظر رکھ کر بات کریں ہم ایک ازاد قوم ہیں اجنیانوالہ نیوز

ضلع شیخوپورہ کے لئے صوبائی حلقوں کی حتمی حلقہ بندی الیکشن کمیشن نے جاری کر دی اجنیانوالہ نیوز
01/12/2023

ضلع شیخوپورہ کے لئے صوبائی حلقوں کی حتمی حلقہ بندی الیکشن کمیشن نے جاری کر دی اجنیانوالہ نیوز

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی...
17/11/2023

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔ وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔ اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔ ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین اور بھائیوں نماز کو یقینی بناؤ # #$$ اجنیانوالہ نیوز

14/11/2023

اجنیانوالہ نیوز۔۔۔۔۔۔۔
شیخوپورہ اسسٹنٹ کمشنر محترمہ لاریب اسلم کا اجنیانوالہ کا دورہ
شیخوپورہ اسسٹنٹ کمشنر لاریب اسلم کا بنیادی مرکز صحت اجنیانوالہ کا اچانک دورہ،
اسسٹنٹ کمشنر نے بنیادی مرکز صحت پر علاج معالجہ کیلئے آئے ہوئے لوگوں سے طبی سہولیات کی دستیابی کے حوالے سے دریافت کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر نے سٹاف کی حاضری، ادویات کی فراہمی کے علاوہ صفائی ستھرائی اور مریضوں کو دی جانے والی دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔
شیخوپورہ اسسٹنٹ کمشنر نے شکایات پر کھاد ڈیلر کی دوکان کو سیل کر دیا
شیخوپورہ مزکورہ ڈیلر سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر کھاد فروخت کر رہا تھا،اسسٹنٹ کمشنر
شیخوپورہ اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانداروں کی مقررہ نرخوں پر کھاد کی فروخت کی ہدایت کی اجنیانوالہ نیوز

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کا سرکاری گن مین بلال،سوشل سیکورٹی اور سول ڈیفنس کے ملازمین منی پٹرول پمپس اور پٹرول ای...
13/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کا سرکاری گن مین بلال،سوشل سیکورٹی اور سول ڈیفنس کے ملازمین منی پٹرول پمپس اور پٹرول ایجنسیوں سے ماہانہ حصہ وصول کرتے ہیں۔
شہری محمد افضل کا ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو دی جانے والی درخواست میں موقف ۔۔ اجنیانوالہ نیوز

11/11/2023

اجنیانوالہ نیوز $$$ شیخوپورہ: ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں ڈاکو ہلاک ہوگیا
اجنیانوالہ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، ایس ایچ او تھانہ صدر فاروق آباد ظفر اقبال کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ تین ڈاکو اجنیانوالہ روڈ پر ایک راہگیر کو لوٹ رہے ہیں پولیس نے فوری موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے پولیس ملازمین معجزانہ طور پر محفوظ رہے تاہم ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا اور اسکے دو ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت بشارت کے نام سے ہوئی ہے جواپنے بھائی مبارک علی اور دیگر ساتھیوں سے ملکر وارداتیں کرتا تھا اور پولیس کو ڈکیتی و راہزنی کی مختلف وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم ہاؤس منتقل کردی۔ اجنیانوالہ نیوز

اجنیانوالہ نیوز $$$ اجنیانوالہ میں ڈکیٹی کی وارداتیں نہ رک سکی تفصیلات کے مطابق اجنیانوالہ یو بی ایل بینک سے رقم نکلا کر...
06/11/2023

اجنیانوالہ نیوز $$$ اجنیانوالہ میں ڈکیٹی کی وارداتیں نہ رک سکی تفصیلات کے مطابق اجنیانوالہ یو بی ایل بینک سے رقم نکلا کر رانا سرور کسو کی کا رہاشی اپنے گھر جا رہا تھا راستے میں ون ٹو فائو پر دو عدد ڈکیٹ گن پوائنٹ پر تین لاکھ کی رقم چھین کر فرار چوکی انچارج اجنیانوالہ موقع پر پہنچ کر تفشیش شروع کر دی ایسی کئی وارداتیں اجنیانوالہ میں ہو چکی ہیں تا حال ملزم گرفتار نہ ہو سکے اہل علاقہ کا سخت رد عمل ڈی پی او شیخوپورہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ اجنیانوالہ نیوز

السلام علیکم! صبح بخیرپنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آپ  آئی جی پنجاب کے شکایت سیل 1787 پر کال یا میسج کر کے اپنی شک...
02/11/2023

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آپ آئی جی پنجاب کے شکایت سیل 1787 پر کال یا میسج کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
‎ ‎

کسان کو انصاف دو۔ کسان مظلوم بھی ہے اور بے بس بھی اجنیانوالہ نیوز
01/11/2023

کسان کو انصاف دو۔ کسان مظلوم بھی ہے اور بے بس بھی اجنیانوالہ نیوز

31/10/2023

او سی اجنیانوالہ۔۔۔۔۔۔
موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ کے قریب فرائض کی انجام دہی کرتے ہوئے موٹروے پولیس کا سب انسپکٹر شہید فیاضت شاہ نے دوران ڈیوٹی لائن وائلیش کرتی کوسٹر کو روکا تو کوسٹر ڈرائیور نے گاڑی پٹرولنگ آفیسر پر چڑھا دی سید فیاضت شاہ تعلق اجنیانوالا سے ہے اجنیانوالہ نیوز

سید ریاضت شاہ   سید رفاقت شاہ کےبھاٸی سید فیاضت شاہ آف موٹروے پولیس والے رضاالہی سےوفات پا گیےہیں انا للہ وانا الیہ راجع...
31/10/2023

سید ریاضت شاہ سید رفاقت شاہ کےبھاٸی سید فیاضت شاہ آف موٹروے پولیس والے رضاالہی سےوفات پا گیےہیں انا للہ وانا الیہ راجعون اجنیانوالہ نیوز

یہ چوکی انچارج اجنیانوالہ کی کارکردگی ہے اجنیانوالہ نیوز
28/10/2023

یہ چوکی انچارج اجنیانوالہ کی کارکردگی ہے اجنیانوالہ نیوز

اجنیانوالہ  بنیادی مرکز صحت میں ابھی تک ڈاکٹر تائنات نہ ہو سکا اہل علاقہ کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ اجنیا...
28/10/2023

اجنیانوالہ بنیادی مرکز صحت میں ابھی تک ڈاکٹر تائنات نہ ہو سکا اہل علاقہ کا وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ اجنیانوالہ نیوز

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر وقار علی خان کودوبارہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کیا گیااجنیانوالہ نیوز
28/10/2023

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر وقار علی خان کودوبارہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ تعینات کیا گیا
اجنیانوالہ نیوز

تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ اجنیانوالہ نیوز کا اس خبر سے کوئی تعلق نہیں اجنیانوالہ نیوز ہمیشہ سچ لکھتا ہے کسی پر کیچڑ ن...
26/10/2023

تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ اجنیانوالہ نیوز کا اس خبر سے کوئی تعلق نہیں اجنیانوالہ نیوز ہمیشہ سچ لکھتا ہے کسی پر کیچڑ نہیں اچھالتا یہ ایک فیک ائی ڈی ہے جو نیوز اجنیانوالہ کے نام سے بنائی گئی ہے #$ #

25/10/2023

(گاؤں کیلے ) ضلع شیخوپورہ میں 10ڈاکو گھر والوں کو یرغمال بنا کر رات موبائل فون نقدی رقم اور گھریلو سامان جن کی مالیت تقریبا ایک کروڑ روپے ھے لوٹ کر فرار ہوگئے تھا نہ صدر فاروق اباد کی چوکی اجنیانوالہ کی حدود میں چوری اور ڈکیتیوں کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے چوکی انچارج اجنیانوالہ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اجنیانوالہ نیوز #

مرکز صحت اجنیانوالہ میں کئی ماہ سے ڈاکٹر موجود نہ ہیں اجنیانوالہ میں کوئی بھی کسی قسم کا ریف دینے میں موجودہ حکومت ناکام...
25/10/2023

مرکز صحت اجنیانوالہ میں کئی ماہ سے ڈاکٹر موجود نہ ہیں اجنیانوالہ میں کوئی بھی کسی قسم کا ریف دینے میں موجودہ حکومت ناکام ہے DCO شیخوپورہ کو نوٹس لینے کا مطالبہ # اجنیانوالہ نیوز #

24/10/2023

اجنیانوالہ نیوز

نگران حکومت کا بڑا فیصلہ۔کوئی سرکاری ملازم صحافت نہ کرے اور نہ ہی سوشل میڈیا کا استعمال کرے۔بصورت دیگر اسکے عہدہ سے فوری...
24/10/2023

نگران حکومت کا بڑا فیصلہ۔کوئی سرکاری ملازم صحافت نہ کرے اور نہ ہی سوشل میڈیا کا استعمال کرے۔بصورت دیگر اسکے عہدہ سے فوری طور پہ برطرف کر دیاجائے گا۔
حکومت پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری۔ اجنیانوالہ نیوز

19/10/2023

‏ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی گئی ہے

ہنڈا ‏125 سلف کی قیمتوں میں 38500 روپے کی کمی

ہنڈا ‏125 سادہ کی قیمتوں میں 33500 روپے کی کمی

ہنڈا ‏70 سی سی کی قیمتوں میں 22000 روپے کی کمی

‏ 18 اکتوبر سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا

(اجنیانوالہ نیوز)اجنیانوالہ میں دن دہاڑے ڈکیتی ڈیرا کھوکھراں کے رہائشی سلیم کھوکھر سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور موبائ...
19/10/2023

(اجنیانوالہ نیوز)
اجنیانوالہ میں دن دہاڑے ڈکیتی
ڈیرا کھوکھراں کے رہائشی سلیم کھوکھر سے ڈاکو ڈیڑھ لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق سلیم کھوکھر اپنی بیوی کے ہمراہ اپنے ڈیرے کھوکھراں پر جا رہا تھا نہروں پر 125موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے تاحال ڈکیتی کا مقدمہ درج نہ ہو سکا
ڈی پی او شیخوپورہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

سیاست ایمان نگل گئی 😐 اجنیانوالہ نیوز
18/10/2023

سیاست ایمان نگل گئی 😐 اجنیانوالہ نیوز

شیخوپورہ۔ جزاء کے ساتھ سزاء کا عمل جاری۔ترجمان پولیس شیخوپورہ۔ ڈی پی او زاہد نواز  نے 6 سب انسپکٹرز ,3اسسٹنٹ سب انسپکٹر ...
15/10/2023

شیخوپورہ۔ جزاء کے ساتھ سزاء کا عمل جاری۔ترجمان پولیس

شیخوپورہ۔ ڈی پی او زاہد نواز نے 6 سب انسپکٹرز ,3اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور 2 کنسٹیبل ڈسمس فرام سروس کر دئیے۔ ڈسمس ہونے والے پولیس ملازمین کو کرپشن, ناجائز اختیارات کا استعمال اور غفلت برتنے پر ڈسمس کیا گیا۔ ڈی پی او زاہد نواز

شیخوپورہ۔ڈسمس ہونے والوں میں سب انسپکٹرز مختار, وقاص,اسلم,امتیاز,اویس اور راشد بھٹی چوکی انچارج اجنیانوالہ شامل ہیں۔
اے ایس آئیز زمان,عبدالوحید, اور خالد کنسٹیبلان میں الطاف حسین اور ڈرائیور عمران شامل ہیں۔ ترجمان پولیس

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے  کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ...
15/10/2023

اے ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے دربار میں پالنے والے یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے حضرت عیسی کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے۔۔۔حضرت ابراہیمؑ کو اگ سے بچانے والےحضرت یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے فلسطین کے مظلوموں کی مدد فرما یا الہی تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین... اجنیانوالہ نیوز

گورنمنٹ ھائی سکول اجنیانوالہ کے اساتذہ کلاسز کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رھے ہیں اجنیانوالہ نیوز
13/10/2023

گورنمنٹ ھائی سکول اجنیانوالہ کے اساتذہ کلاسز کا بائیکاٹ کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رھے ہیں اجنیانوالہ نیوز

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اجنیانوالہ نیوز Ajnianwala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share