@خوبصورت کھچیلی جھیل نگر گلگت بلتستان.
@کھچیلی جھیل نگر گلگت بلتستان ٹور##
اس ٹور کے حوالے سے بتاتا چلوں۔اس ٹور میں ھم پانچ افراد شامل تھے۔بائیس تاریخ کو ٹھیک پانچ بجے منپن گاؤں سے ھم نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ مختعلف مقامات سے ھوتے ھوئے ٹھیک شام چھ بجے ھم لوگ تگہ فری منپن پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔اور وہی پہ رات گزاری$
@اگلی صبح کھچیلی جھیل کے لیے اپنے سفر کا آغاز کیا دو گھنٹے برف کے اوپر سفر کیا اور اس کے بعد چار گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد آخر کار کھچیلی جھیل پہنچنے میں کامیاب ھو گیے۔ اس کے بعد ھماری ٹیم نے تیرہ ھزار فٹ بلندی کی اس جھیل میں مسلسل دو گھنٹے کشتی ⛵ رانی کی ھے۔ اور یہ دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنے اونچے جھیل کشتی ⛵ رانی کرنے میں کامیاب ہو گئے اور ھماری ٹیم ورلڈ ریکارڈ بنانے میں کامیاب ھو گیے۔##
@اس جھیل کے حوالے سے کچھ معلومات یوں ھیں۔۔۔۔
اس جھیل کی شکل انڈے کی شکل جیسی ھے ۔اس جھیل کے سامنے دو مشہور چوٹیاں ایک دیران پیک اور دوسری راکھاپوشی واقع ھے۔ جھیل کے ٹھیک اوپر میر شکار واقع ھے۔اور جھیل کے سامنے منعپن گلیشیر واقع ھے۔##
@یہاں پہ اگر منعپن کے لوگوں کا زکر نہیں کیا تو بہت نا انصافی ھو گی۔ یہاں کے لوگ بہت اخلاقی اور خدمت گار لوگ ھیں۔ راستے میں آپ کو کسی طرح کی بھی پریشانی ھو ۔رھائش کا کھانے کا بیماری کا وغیرہ منعپن کے لوگ آپ