Jalbai Official جلبئ آفیشل

  • Home
  • Jalbai Official جلبئ آفیشل

Jalbai Official جلبئ آفیشل this is the page where AAM AWAAM عام عوام can see information, news and states about our beautiful and peacefull village JALBAI.

12/04/2023

مفت اوڑہ ستاسو حق 3ریں بوری دے کہ سوک ھم کم درکوی AC تحصیل لاہور سرہ رابطہ کوی شکریہ

12/04/2023

سرکاری آٹا اگر 3 بوریوں کی بجائے 2 یا ایک بوری
کوئی دیں تو یہ ظلم ہے کیونکہ 3 بوریاں 10 کلو والی آپ کا حق ہے ایک شناختی کارڈ پر

10/04/2023

افسوسناک واقعہ
صوابی۔جہانگیرہ پولیس کی مشکوک کار پر فائرنگ
ایک بے گناہ راہگیر مارا گیا

10/04/2023

افسوسناک واقعہ
صوابی۔جہانگیرہ پولیس کی مشکوک کار پر فائرنگ
ایک بے گناہ راہگیر مارا گیا
افسوس

خپل مشومانو تہ دا لازمی اوکئ
09/04/2023

خپل مشومانو تہ دا لازمی اوکئ

09/04/2023

ڈیر خلق وائی زمونگ دہ کلی مشران نشتہ دا بلدیاتی الیکشن کے چی پاس شوی ھم دا زمونگ دہ کلی مشران دی خلقوں منتخب کڑی

فہیم سیکٹری بیمار دے او پہ لیگل چھٹی باندی دےاللہ رب العزت دے صخت ورکڑی پہ دفتر کے ورتا یو کار پینڈنگ نشتہ خوبی پکے دا د...
04/04/2023

فہیم سیکٹری بیمار دے او پہ لیگل چھٹی باندی دے
اللہ رب العزت دے صخت ورکڑی پہ دفتر کے ورتا یو کار پینڈنگ نشتہ خوبی پکے دا دہ چی ج ن گ ج ھ گ ڑے نہ کئ

فیس بک پر لوگوں گ م ر ا  کر کے اپنے آپ کو مشہور کرنے والے Alako خان کہتے رہتے ہیں کہ ہمارے گاؤں مشران نہی ہےتو یہ جو ووٹ...
25/03/2023

فیس بک پر لوگوں گ م ر ا کر کے اپنے آپ کو مشہور کرنے والے Alako خان کہتے رہتے ہیں کہ ہمارے گاؤں مشران نہی ہے
تو یہ جو ووٹ کے ذریعے آئے ہیں اور لوگوں نے منتخب کئ ہیں یہی ہمارے گاؤں کے مشران ہے نا وہ جو اچھا کریں یا برا کریں وہ الگ بات ہے لیکن گاون کے مشران یہی منتخب نمائندے ہیں انہیں لوگوں کو چاہیے AC اور DC سے اپنا حق چین کر لائے ایک ہو کر چاہے آٹا ہو یا یوٹیلیٹی سٹور پر عام و حاص کا مسئلہ ہو یوٹیلیٹی سٹور جلبئ کو اتنی بڑی مقدار میں آٹا، گھی، چینی، دال وغیرہ آتا ہے وہ کہا جاتا کوئی ہے پوچھنے والہ سیاست چھوڑو ان درندوں کے پیچھے لگ جائے مہربانی ہوگی ورنا قیامت کے دن سب اللہ کے حضور میں پیش ہونگے کہ جو فضول ڈیٹا آپنے فضول پوسٹوں پر لگایا ہے اس پر مظلوموں کی آواز کیوں نہیں بنے گی ورنا دیکھ لیں ھم سب نے یہاں جانا ہے

25/03/2023

مفت آٹا تقسیم دکانداروں اور سیاستدانوں کے بجائے اگر ویلج کونسل میں ھر ویلج سیکرٹری کے ذریعے تقسیم کیا جائے تو لوگوں کو فائدہ ہوگا
اور ھر کسی کو پتہ ہے کہ ویلج کونسل کہا ہے یونہی ادھر ادھر فضول وقت ضائع نہیں ہوگا ساتھ میں ایک پولیس اہلکار بھی ہونا چاہیے ھم اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لاہور سے مطالبہ کرتے ہیں خدارا لوگوں پر رحم کرے شکریہ

01/02/2023
دماغی سانچہ ❤کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہےتقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔مگر اس کے باوجود بھی ہم ۔...
15/12/2022

دماغی سانچہ ❤

کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے
تقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔
مگر اس کے باوجود بھی ہم ۔۔
اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے ۔۔
جس کی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے ۔۔
پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن ۔۔
تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے ۔۔
اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا ۔۔
یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ۔۔
ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے ۔۔
برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے ۔۔
جس سے اعصابی نظام کو ۔۔
صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔

نماز کی قیمتی حرکتوں میں سے ایک سجدہ ہے ۔۔
جہاں گھٹنے ٹیکنے پر یہ سیال اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ۔۔
اور اس سے دماغ کو ایک طرح کا مساج ہوتا ہے ۔۔
لمبے سجدے کے بعد ذہنی سکون کی یہ ایک وجہ ہے ۔۔
جو دماغ سجدوں کو چھوڑ چکے ہوتے ہیں ۔۔
وہ لوگ اس عظیم حرکت سے محروم رہتے ہیں ۔۔
جس سے یہ دماغ ۔۔
ڈپریشن ۔۔
انزائٹی ۔۔
انسومینیا ۔۔
مائگرین کا شکار رہتا ہے ۔۔
جسے ختم کرنے کیلئے درد کی گولیاں کھاتے ہیں ۔۔
جو اسپائنل کو وقتی طور پر سن تو کر دیتا ہے ۔۔
مگر سجدے جیسی حرکت نہیں دے پاتا ۔۔
یہ سوہنے رب کی کاریگری ہے ۔۔
جو ہر چیز کو کامل ترتیب سے بناتا ہے

بیشک ہم نے انسان کو بہترین سانچوں میں پیدا کیا ہے
قرآن 95:4 (سورۃ التین، انجیر) .

ببر شیر
09/12/2022

ببر شیر

قیصر شاہ کاکا وفات شوے نن 2 بجے بہ یہ تانو لار کے جنازہ وی اللہ دے اوبخی
22/11/2022

قیصر شاہ کاکا وفات شوے نن 2 بجے بہ یہ تانو لار کے جنازہ وی اللہ دے اوبخی

07/11/2022

جلبئ یوٹیلیٹی سٹور سے چینی اور گھی منٹو میں غائب ہو تھا ھے

دہ کومی جینکی چی پہ ٹک ٹاک دہ صوابی پڑونے استعمالہ وی دی تہ درخواست چی دہ پڑونے کیدہ نو بیا کہ خر سہ کوے ۔خو دہ صوابی عز...
25/10/2022

دہ کومی جینکی چی پہ ٹک ٹاک دہ صوابی پڑونے استعمالہ وی دی تہ درخواست چی دہ پڑونے کیدہ نو بیا کہ خر سہ کوے ۔خو دہ صوابی عزت او دہ شہیدانوں دہ وینے دہ سادر مہ بدنامہ واخی😢🙏۔۔۔۔

21/10/2022

‏کسی بھی طلاق شدہ جوڑے کی طلاق کی نوے فیصد وجہ کیا ہے ہمارے معاشرے میں ؟؟؟؟؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jalbai Official جلبئ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share