Homoeopathic News In Pakistan

  • Home
  • Homoeopathic News In Pakistan

Homoeopathic News In Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homoeopathic News In Pakistan, News & Media Website, .

05/11/2023

شُکر اَلحَمْدُلِلّٰہ

18/10/2023

کالجوں کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد بادشاہ سلامت کی توپوں کا رخ فارمیسیوں کی جانب۔

18/10/2023
17/09/2023

سوئے ہوئے الائینس کے طوفانی دوروں نے لاہور کا سیاسی منظر بدل دیا۔

17/09/2023

پریذیڈنٹ راؤ اور فیصل سلیم کے متعلق سعد کے جذبات

اے گل سو فیصد سچ اے 👻
15/09/2023

اے گل سو فیصد سچ اے 👻

Muhammad Hussain Raza Bukhari کرپشن اور لاقانونیت کی ایک اور مثال۔زیر نظر تصویر گرین نمبر پلیٹ والی اس کار کی ہے جس کو ص...
10/09/2023

Muhammad Hussain Raza Bukhari
کرپشن اور لاقانونیت کی ایک اور مثال۔

زیر نظر تصویر گرین نمبر پلیٹ والی اس کار کی ہے جس کو صدر اور ممبران کونسل اپنی الیکشن مہم کے دوران پورے پاکستان میں بے دریخ استعمال کر رہے تھے ، یعنی کونسل ہمارے ہی وسائل سے ہمارے ہی خلاف برسر پیکار ہے ۔ گزشتہ دنوں وزارت صحت میں شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے کونسل کے صدر کو اس گاڑی اور سرکاری پیٹرول کے استعمال سے منع کر دیا اور صدر کونسل نے حکم بجا لاتے ہوئے معافی مانگ کر گاڑی سرکاری تحویل میں کھڑی کر دی ۔

Raza Bukhari Muhammad Hussain Everyone   غریب ملک کی غریب کونسل کا شاہانہ اجلاس:پاکستان کے ٹاپ لگژری 5 سٹار ہوٹل میں جہا...
10/09/2023

Raza Bukhari Muhammad Hussain Everyone
غریب ملک کی غریب کونسل کا شاہانہ اجلاس:

پاکستان کے ٹاپ لگژری 5 سٹار ہوٹل میں جہاں ایک عام ہومیوپیتھ چائے پینے کی سوچ بھی نہیں سکتا وہاں ایک غریب کونسل جس کے پاس ڈویلپمنٹ اخراجات کے چارجز بھی نہیں ہیں اور وہ اپنے اخراجات رینول کی فیسوں سے پوری کرتی ہے۔ اس طرح کی میٹنگ کا انعقاد کیلئے اخراجات کہاں سے خرچ کئے گئے، نیز:
+ کیا یہ کونسل اور PHMA کی آفیشل میٹنگ تھی؟
+ اس میٹنگ کا ایجنڈا سیاسی تھا یا آفیشل؟
+ اگر آفیشل تھا تو اس کا ایجنڈا بیان کریں-
+ اور اگر سیاسی الیکشن کیلئے تھا تو اس کے اخراجات کس نے برداشت کیے۔ کیونکہ اس میٹنگ میں شرکت کرنے والوں کی مالی حیثیت بھی اک سوالیہ نشان ہے، البتہ فارماسیوٹیکل والے یہ برداشت کر سکتے ہیں، تو پھر وہ کونسے فارماسیوٹیکل والے ہیں جنھوں نے اخراجات برداشت کیے؟
+ کیا اس طرح کی میٹنگ کیلئے پورے پاکستان میں کسی کالج یا نمائیندگان کے اپنے کالجز میں اتنی سپیس نہیں تھی کہ وہاں یہ میٹنگ ہوجاتی؟
یہ تنقید ایک عاجزانہ گذارش ہے کہ ایک غریب ملک کی غریب کونسل کے شاہانہ اخراجات کہاں سے کیے جارہے ہیں۔ رجسٹریشن اور رینول کی فیسوں میں اضافہ کا سبب کہیں یہی تو نہیں؟
یا پھر کوا چلا ہنس کی چال؟

09/09/2023

سٹور والے حضرت اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ میڈم جی مجھے اندر کھاتے DHMS ڈپلومہ دلوادیں گی۔ 👻

09/09/2023

میڈم جی آپ جس سٹور والے کے ساتھ PHMA کی الیکشن مہم چلا رہی ہیں وہ DHMS تو دور کی بات انڈر میٹرک ہے

الیکشن 2023 NCH کی سب سے بڑی دھماکہ خیز خبرریٹرنگ آفیسر رحمان شاہ کو عدالت نے طلب کر لیاامیدواران کی فائنل لسٹ لگانے سے ...
09/09/2023

الیکشن 2023 NCH کی سب سے بڑی دھماکہ خیز خبر
ریٹرنگ آفیسر رحمان شاہ کو عدالت نے طلب کر لیا
امیدواران کی فائنل لسٹ لگانے سے روک دیا گیا
آج مورخہ 8 ستمبر 2023 کو شیر افضل خان مروت ایڈوکیٹ نے محمد طاہر نظامی کی طرف سے ہائی کورٹ اسلام آباد میں صدرِ کونسل راؤ غلام مرتضیٰ امیدوار ٹیچر سیٹ اور ممبر کونسل جاوید اعوان امیدوار ٹیچر سیٹ کے خلاف رٹ دائر کی گئی جس میں یہ استدعا کی گئی تھی کہ چونکہ یہ اس وقت بھی صدر اور ممبر کونسل ہیں اور قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے الیکشن قانون کے مطابق کونسل کی ٹرم یعنی میعاد کے اختتام سے 3 ماہ قبل تک منعقد کروائے جا سکتے ہیں جس کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں لیکن قانون کے مطابق جو لوگ کونسل کے ممبران ہیں وہ الیکشن میں بغیر استعفی دئیے حصہ نہیں لے سکتے جب کہ الیکشن قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی 20 ستمبر 2023 میں ممبر کونسل حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں جو کہ ایکٹ کی دفعہ 9 (3) کے مطابق بلکل غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔اور اختیارات کا ناجائز استعمال کونسل کے سرکاری دفتر کو سرکاری فون ،سرکار گاڑی،سرکاری ٹی اے ڈی اے اور کالجز کو دھونس دھاندلی اور لالچ دے کر انتخابات کی روح کو مسخ کیا جا رہا ہے _
ہماری اس استدعا پہ ہائی کورٹ اسلام آباد نے ریٹرنگ آفیسر کو حتمی امیدواران کی لسٹ جاری کرنے سے روک دیا اور اعتراضات کے جوابات کے لئے منگل کو ہائی کورٹ میں طلب کر لیا۔
منگل کو انشاءاللہ اس کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا اور اس حوالے سے اللہ پاک سے خصوصی کرم کی دعا کریں
ان شاء اللہ حکومتی خرچے پہ چلائی جانے والی انتخابی مہم بیکار جائے گی ان شاءاللہ
اللہ پاک سب خیر کریں گے۔
انشاءاللہ

08/09/2023

معتبر ذرائع کے مطابق PHMA کی ATM مشین، کمپنی کا مالک موجودہ سیاسی صورتحال سے دلبرداشتہ ہوچکا۔ اتنے پیسے لگانے کے باوجود ہاتھ کچھ نا آیا۔

08/09/2023

سراسر ناانصافی ہے اتنے پیسے لگا کر PC میں پروگرام کیا اور الائینس والوں نے کورٹ کے آرڈر کی بات کر کے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔

ہاہاہاہاہاہااس  گروپ سے پی ایچ ایم اے  کا کوئی تعلق نہیں ہے ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمود الحق عباسی  سیکریٹری جنرل پی ایچ ایم ...
08/09/2023

ہاہاہاہاہاہا
اس گروپ سے پی ایچ ایم اے کا کوئی تعلق نہیں ہے
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمود الحق عباسی
سیکریٹری جنرل
پی ایچ ایم اے پاکستان

08/09/2023

چابی وی لینی سی تے صدر وی بننا سی، پہلے الائنس دے اعتراضات دے جواب تے دے لو۔

08/09/2023

پی سی دا پروگرام تے دوجے پاسے اسلام آباد ہائیکورٹ دے آرڈر۔
پی ایچ ایم اے وچاری دا پروگرام خراب کرتا ظالموں

04/09/2023

بریکنگ نیوز
منسٹری NHSRC کا کونسل کی سرکاری ٹویوٹا کرولا پر الیکشن کمپین کا نوٹس۔
آئندہ نھیں لیکرجاؤنگا۔Sorry
بوجھو تو جانیں؟

03/09/2023

سنا ہے پوری PHMA نااہل ہو رہی ہے۔

Good news for homoeopathic community ہومیوپیتھک الائنس پاکستان کا قیاممورخہ 16جولائی 2023 بروز اتوار لاہور میں SOH + HPC...
17/07/2023

Good news for homoeopathic community
ہومیوپیتھک الائنس پاکستان کا قیام

مورخہ 16جولائی 2023 بروز اتوار لاہور میں SOH + HPCA + IHMA + YHDWA ہومیوپیتھک کی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا جس کی میزبانی کے فرائض ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد طاہر نظامی نے ادا کئے۔ اجلاس میں
1۔ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فارماسیوٹیکلز اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن HPCA پاکستان کے صدر ہومیوپیتھک ڈاکٹر امان اللہ بسمل
2. سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان SOH کے صدر ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد زبیر قریشی، چیئرمین SOH ہومیوپیتھک ڈاکٹر خالد محمود چوہدری۔
3. اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن IHMA کے صدر ہومیوپیتھک ڈاکٹر غلام مرتضیٰ خان۔
4. ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن YHDWA سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر عطاء اللہ اور ان کے ساتھ تمام تنظیموں کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔

اجلاس میں سیر حاصل گفتگو کے بعد قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی پاکستان کے آئندہ ہونے والے انتخابات کیلئے (ہومیوپیتھک الائنس پاکستان) کے نام سے مشترکہ پلیٹ فارم کا اعلان کیا گیا۔

”ہومیوپیتھک الائنس پاکستان“ کا قیام پاکستان میں ہومیوپیتھک سسٹم میں بہتری کے لیے انتہائی اہم قدم ہے اور ان ایسوسی ایشنز کے مشترکہ مقصد (ہومیوپیتھس کی فلاح و ہومیوپیتھی کی ترویج و ترقی) کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔ انشاءاللہ یہ اتحاد پاکستان میں ہومیوپیتھی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، کیونکہ اس اتحاد کی بدولت شعبہ ہومیوپتھی سے وابستہ تنظیمیں جو حقیقی معنی میں پاکستان میں ہومیوپیتھی و ہومیوپیتھس کے وقار کی بحالی میں کوشاں ہیں سب کو اکٹھا کرتا ہے۔ انشاءاللہ یہ اتحاد مستقبل میں پاکستان میں ہومیوپیتھک سسٹم کی ساکھ کی بحالی، ہومیوپیتھس کو درپیش مسائل کے حل اور ہومیوپیتھک برادری میں اتحاد کی راہ ہموار کرے گا۔ ہومیوپیتھک الائنس پاکستان میں شامل تمام تنظیموں کے سربراہان و مرکزی عہدیداران کی جانب سے جس خلوص، عزم اور اجتماعی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا انشاءاللہ اسکی بدولت شعبہ ہومیوپیتھی میں مثبت نتائج مرتب ہوں گے۔

اجلاس میں تمام تنظیموں کی نمائندگی کے ساتھ 4 رکنی الیکشن کمیٹی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جو ہومیوپیتھک الائنس پاکستان کیلئے پاکستان بھر سے الیکشن کے امیدواروں کی لسٹیں ترتیب دے گی اور مرکزی و صوبائی عہدیداروں سے مشاورت کے بعد حتمی رپورٹ مرتب کرکےآئندہ اجلاس میں پیش کرے گی۔ مزید یہ کہ مذکورہ بالا کمیٹی دیگر تنظیموں کے ساتھ بھی رابطہ کرکے انہیں ہومیوپیتھک الائنس پاکستان کا حصہ بنائے گی۔

انفارمیشن سیکرٹری HPCA پاکستان
انفارمیشن سیکرٹری SOH پاکستان
انفارمیشن سیکرٹری IHMA پاکستان
انفارمیشن سیکرٹری YHDWA پاکستان

ڈاکٹر جمیل اختر غوری کی ویڈیو نے راؤ غلام مرتضیٰ صدر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کردیں۔https://...
19/06/2023

ڈاکٹر جمیل اختر غوری کی ویڈیو نے راؤ غلام مرتضیٰ صدر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کردیں۔
https://fb.watch/lg0fkFcOkJ/?mibextid=Nif5oz

19/06/2023

ڈاکٹر جمیل اختر غوری کی ویڈیو نے راؤ غلام مرتضیٰ صدر نیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے پراپیگنڈہ کو بے نقاب کردیا۔
مکمل ویڈیو کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtu.be/UeVzawG6Hpc

World Brain Tumor Day is observed on June 8 every year to raise awareness and educate people about brain tumors. In 2000...
08/06/2023

World Brain Tumor Day is observed on June 8 every year to raise awareness and educate people about brain tumors. In 2000, it was first observed by a Leipzig-based non-profit organization, the German Brain Tumor Association. A brain tumor occurs when the cells inside the brain start growing at an abnormal speed which forms a mass of abnormal cells in the brain. The enclosed space inside the skull is limited, and when these abnormal cells start closing in the space, the symptoms are observed.

World Caring Day – June 7, 2023World Caring Day on June 7 is an opportunity for everyone to practice caring, which is ne...
07/06/2023

World Caring Day – June 7, 2023

World Caring Day on June 7 is an opportunity for everyone to practice caring, which is needed now more than ever. An initiative of the nonprofit organization CaringBridge, the day encourages everyone to appreciate those who care, and to care for them just as much. By sincerely asking how someone’s day went, it shows that you care, and can improve that person’s overall well-being. And in today’s competitive world, having someone who genuinely cares is a blessing.

All acts of caring — big or small, are important, however, it is in times of upheaval when caring matters the most. For instance, when someone is facing health issues or a certain medical condition, that’s when your support and care can really make a difference. Your loved ones should know that they are not alone on this journey. You can learn more about how to keep track of someone’s health journey and read stories about others on the CaringBridge website.

HISTORY OF WORLD CARING DAY
World Caring Day was inspired by an event in 1997, with the nine-day life of a baby named Brighid. Born prematurely, the first CaringBridge website was created on June 7, 1997, after software engineer Sona Mehring realized that there should be a better way to keep friends and family updated on the baby’s health. With friends and family able to coordinate online, it allowed them to provide necessities and comfort to Brighid and her family. This was quite revolutionary, considering there weren’t prominent social media platforms in existence at the time.

Most caring personalities in homeopathy are
Phosphorus
Pulsatilla
Arsenic album

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic News In Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share