Lamha e Fiqria

  • Home
  • Lamha e Fiqria

Lamha e Fiqria اسلامک ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائک کریں شکریہ

06/11/2025
20/06/2022

امام مسجد اور مدرسہ میں پڑھانے والے اُستاد کی تنخواہ ، کم سے کم سرکاری اُجرت کے مطابق 25 ہزار کی جائے

19/05/2022

استاد کے صاحب زادگان کا ادب۔

حضرت نانوتوی رح کے بیٹے حافظ احمد صاحب حضرت شیخ الہند کے شاگرد تھے اور حضرت گنگوہی کے بیٹے حکیم مسعود حضرت شیخ الہند کے مرید تھے ۔ مولانا مدنی رح سے منقول ہے حضرت شیخ الہند کے مالٹا سے آنے کے بعد حضرت کی مردانہ نشست کے سامنے کمرے میں بند کواڑ کھول کر اچانک گھسا تو یہ منظر دیکھا کہ دونوں مخدوم زادے تخت پر بیٹھے ہیں اور حضرت شیخ الہند تخت کے نیچے انکے سامنے مؤدب بیٹھے ہیں اور رو رہے ہیں اور ہاتھ جوڑے نیاز مندی سے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ دونوں کا حق واجب ادا نہیں کیا اب میرے مرنے کا وقت ہے اور دونوں بزرگوں کو منہ دکھانا ہے تو میں انہیں ان کے صاحبزادوں کے بارے میں کیا جواب دوں گا تم دونوں کوئی کلمہ تسلی کا میرے لیے کہہ دو کہ میں وہی کلمہ ان بزرگوں کے سامنے کہہ سکوں اور قیامت کے دن یہ بزرگ خود تم سے کچھ پوچھیں تو تم بھی کلمہ خیر کہنا کہ یہ ناکارہ خادم ہمارا خادم ہی رہا اور ہم سے الگ نہیں ہوا

23/11/2021

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام
حافظ فضل الرحمان حنیف صاحب کی آواز میں
خود بھی سنیں اور شیئر کریں
جزاک اللہ خیرا کثیرا

17/11/2021

آج کی قیمتی بات!
*سردیاں شروع ییں۔ قریبی مدرسوں میں جائیں مسافر طلباء یعنی مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم , کو جرسی,ٹوپی, چادر بند شوز لے کر دیں آخرت میں کام آئے گا,*
ان شاءاللہ

Address

IL

Telephone

+13097697710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lamha e Fiqria posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share