11/05/2024
قرآن کریم کو ایسا دوست بنائیں کہ جب بھی اس کے پاس جاکر بیٹھے تو وہ آپ سے باتیں شروع کر دے، کبھی نصیحت کریں، کبھی آپ کو آپ کی غلطیاں بتائیں، پریشان ہو تو دلاسہ دے، خوش ہو تو اترانے نہ دے، مصیبت میں پھنسے ہو تو انبیا کے واقعات سنا کر تسلی دے، آپ کی نظر کو حیا دے، زبان کو زکر کی لذت سے آشنا کر دے، پیٹ کو حلال لقمہ کا پابند بنا دے، رات کو تنہائیوں میں آپ کو اپنے پاس سے اٹھنے نہ دے...!!🌸🩷💐