گوجرانوالہ میں وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کا دورہ۔ٹکٹ ہولڈرز نظرانداز ۔
یہ کوئی عام عوام احتجاج نہیں کر رہی جنہیں دھکے پڑ رہے ہیں۔۔۔۔
بلکہ ہمارے گوجرانوالہ کے سب سے طاقتور لوگ ہیں جن کا تعلق پی ٹی آئی سے ہےجنہیں ہم ووٹ دیتے ہیں تاکہ صوبائی اسمبلی میں پہنچیں اور ہمارے شہر کی تعمیر ترقی کے لیے آواز اٹھائیں۔
لیکن ان تمام ٹکٹ ہولڈرز کو پولیس نے دروازے سے اندر ہی نہیں جانے دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب یہ پولیس کی مرضی تھی یا وزیر اعلی نے انہیں منع کیا تھا کہ کوئی پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر اندر نہ آئے۔۔۔۔۔
اس بارے تحقیقات جاری ہے۔۔۔۔۔۔
کیونکہ اب ہمارے شہر کی گوجرانوالہ کی عزت کا سوال ہے ۔۔۔۔۔؟

میڈم صرف سوشل میڈیا اور حکومت چلانے میں برابر شریک نہیں تھیں بلکہ بیچنے کا کام بھی سنبھالا ہوا تھا۔
(“قلعہ دیدار سنگھ”گوجرانوالہ کا ایک اور اعزاز )
وحید احمد قریشی کی اپنی بیٹی تقوی وحید کے ہمراہ چئیرمین تحریک انصاف “عمران خان “سے ملاقات اور ان کی خدمت میں بہت ہی خوبصورت نظم پیش کی۔
مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ۔
ہم امریکہ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔👉🏼👊🏼
حضرت محمدﷺپر ہمارا سب کچھ قربان❤️💯
ان کی گرمجوشیاں دیکھیں اور اپنی بد زبانیاں دیکھیں ۔ان سب نے اندھے سپوٹرز کو ٹشو بنا رکھا ہے مگر یہ آنکھیں کھولنا ہی نہیں چاہتے ۔۔افسوس
عمران خان کوآنےوالےوقت میں پھانسی بھی ہوسکتی ہےاورعمرقیدبھی۔مجھےیہ کہتےاچھانہیں لگ رہاکیونکہ ایک زمانےمیں مجھےیہ اچھےلگتےتھےمگرمیرےاس تجزیےکی عقلی بنیادیں ہیں۔ایساہونےپروہ سبPTIکےوزیرمشیرسپورٹرزاسکےقصوروارہوں گےجوانکوایسی احمقانہ حرکتوں کی شہ دےرہےہیں۔میرایہ وڈیومیڈیاکےلئےبھی ہےتاکہ سندرہےکیونکہ ابھی تک میڈیاپریہ بات شروع نہیں ہوئی۔