Sada Page

Sada Page Do Good Have Good 👍

03/06/2023

You’re Braver than you Believe, Stronger than you Seem, and Smarter than you Think. 💯

02/06/2023

You’re Braver than you Believe, Stronger than you Seem, and Dmarter than you Think.

مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا: سعودی کلب کی رونالڈو سے معاہدے میں دلچسپیپرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ...
24/11/2022

مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا: سعودی کلب کی رونالڈو سے معاہدے میں دلچسپی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ دنوں انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ دنوں دیے گیے ایک متنازع انٹرویو کے بعد سامنے آیا ہے جس میں رونالڈو نے کلب پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ میرے دل میں کلب کے منیجر کے لیے کوئی عزت نہیں ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹریونائٹیڈ سے علیحدگی کے بعد سعودی کلب الہلال نے پھر سے رونالڈو سے معاہدے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مانچسٹریونائٹیڈ سے رونالڈو کے فارغ ہونے کے بعد سعودی کلب نے آپشنز پر غور کرنا شرورع کردیا ہے۔

واضح رہے کہ الہال پہلے بھی رونالڈو کو 30 کروڑ پاؤنڈز کا معاہدہ آفر کر چکا ہے۔

24/11/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share