News 69

News 69 latest news and information is providing here in English and Urdu....
(3)

KARMA 😁 HITTING BACK 🖐️
21/04/2024

KARMA 😁 HITTING BACK 🖐️

https://siasibaat.site/2022/02/16/971/
16/02/2022

https://siasibaat.site/2022/02/16/971/

26 شیئر کریں ایف آئی اے نے پاکستان کے سینئر صحافی محسن بیگ کوگرفتار کر لیا فروری 16, 2022February 16, 2022 0 تبصرے اسلام آباد)نیوز ڈیسک ) ایف آئی اے نے حکومت کی شکایت پر محسن بیگ کو ....

❤️MashaAllah https://youtu.be/kbczszTd7Aw
23/01/2022

❤️MashaAllah
https://youtu.be/kbczszTd7Aw

Sheer Consistency, indomitable spirit and some breathtaking knocks2021 was memorable for Mohammad Rizwan

Weldone boys
26/12/2021

Weldone boys

😭
26/12/2021

😭

A Japanese photographer has found a group of stray cats who have turned a street with drain pipe holes into their playgr...
16/12/2021

A Japanese photographer has found a group of stray cats who have turned a street with drain pipe holes into their playground, and his images perfectly show just how much fun these silly cats are having 😺📷

It's done! Vicky, Katrina are officially
09/12/2021

It's done! Vicky, Katrina are officially

Katrina Kaif and Vicky Kaushal got married ✨
09/12/2021

Katrina Kaif and Vicky Kaushal got married ✨

جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ: جائے حادثہ سے موصول ہونے والی ویڈیوز میں جائے وقوعہ سے آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے جا س...
08/12/2021

جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ: جائے حادثہ سے موصول ہونے والی ویڈیوز میں جائے وقوعہ سے آگ کے شعلے اٹھتے دیکھے جا سکتے ہیں

تصاویر بشکریہ ANI

"بہن بھائی کا پیار"...... ♥️🎊
07/12/2021

"بہن بھائی کا پیار"...... ♥️🎊

بختاور بھٹو اپنے صاحبزادے میر حاکم کے ہمراہ.... پیار بھرے لمحات ❤️
28/11/2021

بختاور بھٹو اپنے صاحبزادے میر حاکم کے ہمراہ.... پیار بھرے لمحات ❤️

Malala with husband
18/11/2021

Malala with husband

کیا میرا جی امید سے ہیں.؟ 🤔
03/11/2021

کیا میرا جی امید سے ہیں.؟ 🤔

ورلڈ کپ 2021 # پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ شروع.... ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر  بیٹنگ کا فیصلہ
18/10/2021

ورلڈ کپ 2021 # پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ شروع.... ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایک نہیں بلکہ دو دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوں گے ~غنا علی نے پیٹ پکڑ کر پورے ملک کو خوشخبری دے دی.............. تصاویر سوشل ...
18/10/2021

ایک نہیں بلکہ دو دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوں گے ~غنا علی نے پیٹ پکڑ کر پورے ملک کو خوشخبری دے دی.............. تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مشال خان اور علی انصاری کے کچھ بولڈ کلکس وائرل۔
18/10/2021

مشال خان اور علی انصاری کے کچھ بولڈ کلکس وائرل۔

باقی سب تو ٹھیک ہے پر یہ سینتیسویں وزیر کا کیا قصور ہے🤔
18/10/2021

باقی سب تو ٹھیک ہے پر یہ سینتیسویں وزیر کا کیا قصور ہے🤔

Shoaib Akhtar chilling with some legends of the game 🤩🏏📸 Shoaib Akhtar
17/10/2021

Shoaib Akhtar chilling with some legends of the game 🤩🏏

📸 Shoaib Akhtar

خاتون نے 35سال کی عمر میں 11بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیاامریکی شہر نیویارک کی رہائشی اس خاتون کا نام ویرونیک...
12/10/2021

خاتون نے 35سال کی عمر میں 11بچوں کو جنم دے کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

امریکی شہر نیویارک کی رہائشی اس خاتون کا نام ویرونیکا میریٹ ہے جو اب35سال کی ہے اور 12بچے کی ماں بننے والی ہے جو اس کے پیٹ میں پرورش پا رہا ہے۔ ویرونیکا کا کہنا ہے کہ وہ پہلی بار اس وقت حاملہ ہوئی جب اس کی عمر محض 14سال تھی۔ وہ جب 9کلاس میں پہنچی تھی، اس وقت وہ تین ماہ کی حاملہ تھی۔

جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں کسی نے بھی شرکت نہیں کی یہ تصاویر ان تک پہنچا دیں ۔۔۔ ‏‎پاکستا...
12/10/2021

جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں کسی نے بھی شرکت نہیں کی یہ تصاویر ان تک پہنچا دیں ۔۔۔
‏‎پاکستان محافظ جن میں پاک فضائیہ ، نیوی اور آرمی کے اعلی افسران نے بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے جنازے میں شرکت کی!

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنازہ اور تدفین ریاستی سطح پر کی گئی۔ ساری زمہ داری نماز جنازہ سے لے کر پروٹوکول اور تدفین تک وزیر داخلہ شیخ رشید نے سنبھالی۔

وزیراعظم سیکورٹی کلئیرنس اور عوامی مفاد کی خاطر جنازے میں شرکت نہ کرسکے کیونکہ انکے شرکت کرنے سے جنازے میں آئی ہوئی عوام کی بڑی تعداد کو مشکلات پیش آتی لیکن وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں موجود تمام وفاقی وزراء اور اراکین نے جنازے میں شرکت کی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پارٹی کے سینئر رہنما پرویز ملک کے انتقال پر رنج و غم اور ا...
11/10/2021

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا پارٹی کے سینئر رہنما پرویز ملک کے انتقال پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

پارٹی آج ایک نہایت قابل، وفادار، بہادر، مخلص رہنما اور نہایت اچھے انسان سے محروم ہو گئی ہے

پرویز ملک ایک مخلص بھائی، دوست اور ساتھی تھے، ان کی رحلت بڑا نقصان ہے

نوازشریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ان کی وابستگی، وفاداری اور محبت و اعتماد کا تعلق مثالی رہا

ملک، جمہوریت اور عوام کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

وہ پارٹی کا قیمتی سرمایہ تھے، ان کی کمی پوری نہیں ہو سکے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

11/10/2021
⭕❤️
10/10/2021

⭕❤️

😢
10/10/2021

😢

Dr. Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.His Janazah at Faisal Mosque at 3 30pm today.انا للہ و انا الیہ راجعو...
10/10/2021

Dr. Abdul Qadeer Khan departs for his next journey.
His Janazah at Faisal Mosque at 3 30pm today.

انا للہ و انا الیہ راجعون

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو...
07/10/2021

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ کوۂ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز ہرنائی صوبے سے 14 کلو میٹر دور تھا اس کی گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے عمارتوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے اور کئی مقامات پر چھتیں اور دیواریں گر گئی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ کومل عزیز کی بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے امریکہ کے شاپنگ مال میں ملاقات
07/10/2021

پاکستانی اداکارہ کومل عزیز کی بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے امریکہ کے شاپنگ مال میں ملاقات

حیرت انگیز 😲
06/10/2021

حیرت انگیز 😲

الوداع لیجینڈعمر شریف۔۔۔۔۔💔😢آخری سفر
06/10/2021

الوداع لیجینڈعمر شریف۔۔۔۔۔💔😢آخری سفر

اس لعنتی کو دیکھو۔یہ سویڈن کا وہ "آرٹسٹ" ہے جس نے ہمارے آقا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا توہین آمیز خاکہ بنا...
05/10/2021

اس لعنتی کو دیکھو۔

یہ سویڈن کا وہ "آرٹسٹ" ہے جس نے ہمارے آقا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا توہین آمیز خاکہ بنایا تھا۔

دن رات پولیس کی حفاظت میں تھا۔ آج روسٹ ہوگیا ہے۔

حادثہ ہوا۔ گاڑی کو آگ لگی۔ اور جلتا ہوا دوزخ میں گیا ہے۔ دونوں محافظ بھی روسٹ ہوگئے۔

"بے شک تیرا دشمن بے نام و نشان رہے گا"

Rot In Hell......

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News 69 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share