#KalkiAvatar #KalkiAvatarFoundation
Islamabad airport pe landing
Nawaz Sharif ke Lahore k liye Rawangi
ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز،
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، لاہور
ہینڈ آؤٹ نمبر 130
لاہور 20 اکتوبر:
*پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور لاہور پولیس کی مشترکہ کارروائی*
**سیف سٹی کی نشاندہی پر 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار**
سیف سٹیز مانیٹرنگ ٹیم نے ڈیفنس کے علاقے میں 5 مشکوک افراد کو دیکھا
تھانہ ڈیفنس اے پولیس کو فورا مشتبہ افراد کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی
دوران چیکنگ ملزمان سے اسلحہ برآمد،
تفتیش کرنے پر ملزمان سے 80 لاکھ کیش اور 14 آئی پیڈز برآمد ہوئے
گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش متعدد وارداتوں کا اعتراف بھی کیا، ایس پی ارسلان زاہد
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، ایس پی
جرائم کی روک تھام کیلئے لاہور پولیس اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ملکر کام کر رہی ہے، ایس پی ارسلان زاہد
شہری اپنے ارد گرد کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوراً 15 پر دیں، ایس پی
لاہور ٹریفک پولیس
20 اکتوبر 2023
*ٹریفک ایڈوائزری پلان بسلسلہ گریٹر اقبال پارک جلسہ جاری*
لاہور ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور شرکاء جلسہ کی آگاہی کیلئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا،
شہر کے داخلی و خارجی راستوں، گریٹراقبال پارک کے گردونواح میں ٹریفک کا پہیہ رواں رکھنے کےلئے اضافی نفری تعینات،
ڈویژنل افسران کی نگرانی میں 15 سو سے زائد وارڈنز تعینات،
شرکاء جلسہ کی گاڑیوں کی پارکنگ کےلئے 16 مخصوص پارکنگ پوائنٹس مختص،
بڑی گاڑیوں پر آنے والے شرکاء کےلئے 03 ڈراپ لین مختص،
سی ٹی او لاہور کی شرکاءجلسہ سے ٹریفک پولیس سے تعاون کی اپیل،
ایمبولینسز اور ایمرجنسی گاڑیوں کےلئے ہمہ وقت راستہ کلئیر رکھنے کا حکم،
*ٹریفک پلان کے مطابق:*
1- گجرات،گوجرانوالہ، کامونکی، مریدکے، جی ٹی روڈ سے آنے والے والے شرکاء، کالا شاہ کاکو اے براستہ ایسٹرن بائی پاس، رنگ روڈ، جلسہ گاہ تک پہنچیں گیں،
2- سرگودھا، فیصل آباد، موٹروے سے آنے والے شرکاء براستہ سگیاں، رنگ روڈ، نیازی شہید جلسہ گاہ تک پہچیں گیں،
3- اوکاڑہ، ساہیوال، ملتان روڈ سے آنے والے شرکاء براستہ موٹروے بابوصابو سے بند روڈ، نیازی شہید چوک سے جلسہ گاہ پہنچیں گیں،
4- قصور، کاہنہ اور فیروز پور روڈ،مال روڈ سے آنے والے شرکاء براستہ کچہری چوک، داتا دربار جلسہ گاہ پہنچ
لاہور ہائیکورٹ کے جج اسجد گھرال کے بیٹے کی مہندی حرام کا پیسہ لٹایا جا رہا ھے اور قائد اعظم کے تصویر والے نوٹوں کو اپنے پاوں کے نیچے روندا جا رہا ھے !!
لاہور15اکتوبر:
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے نگران وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کی ملاقات
ربیع اورخریف کی فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات پرتبادلہ خیال
وفاقی وزیرڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کی وزیراعلیٰ محسن نقوی کوپنجاب میں کپاس کی ریکارڈ پیداوارپر مبارکباد
وفاقی وزیر ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک نے ڈویژنل ہیڈ کواٹر ز پر پنجاب کابینہ کے اجلاس کے انعقادکے اقدام کو بھی سراہا
گندم اوردیگر اجناس کے نرخ کے بارے میں گفتگو،گندم کا نرخ یکساں رکھنے کی تجویز کا جا ئزہ
کپاس کے نرخ میں استحکام کے حوالے سے ضروری اقدامات پربات چیت
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی معاونت سے کپاس کے نرخ میں استحکام لانے پر اتفاق
کاٹن کی اچھی پیداوار کے بعدکاشتکاروں کو ان کی محنت کاپورا معاوضہ دلانے کیلئے نرخوں میں استحکام ضروری ہے۔محسن نقوی
وفاقی حکومت ٹی سی پی کے ذریعے کپاس خرید کر نرخ کے استحکام میں اپنا بھر پور کردارادا کرے۔محسن نقوی
کاٹن کی اچھی پیداوار خوش آئند ہے،ویلیو ایڈڈ پروڈکس سے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیا جاسکے گا۔ محسن نقوی
راوی اوردیگر دریاؤں و نہروں میں سیوریج ڈالنے سے آبی حیات اورماحولیات کوخطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔وفاقی وزیر ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک
آبی ماحولیات کے بچاؤ کے لئ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، لاہور
ہینڈ آؤٹ نمبر 127
لاہور 15اکتوبر:
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاسٹ اینڈ فاونڈ سنٹر نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا
15ایمرجنسی نمبرپر کوٹ لکھپت تھانے کی حدود سے8 سالہ عبدالرحمن کے گمشدہ ہونے کی کال موصول ہوئی
ایمرجنسی ہیلپ لائن پر دوسری جانب تھانہ مغل پورہ سے بچہ ملنے کی اطلاع بھی موصول ہوئی
سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاونڈ سنٹر نے دونوں کالز کا موازنہ کیااوربچے کی تصدیق کی
دونوں معلومات ایک جیسی ہونے پر تھانہ مغل پورہ کے ذریعے بچہ والدین کے حوالے کردیا گیا. اے ایس پی سدرہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی لاسٹ اینڈ فاونڈ سنٹر سینکڑوں بچوں کو اپنوں سے ملوا چکا ہے۔اے ایس پی
شہریوں سے گزارش ہے کسی بھی گمشدگی کی اطلاع فورا 15 پر دیں، اے ایس پی سدرہ