OK News HD

OK News HD NO #1 Web Media network
《BRAKING NEWS》

> Social media
>News
>Information
>Sports
>Shobiz
Fun & much more...

فیاض الحسن چوہان کا راولپنڈی سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ۔۔۔!!!
11/01/2024

فیاض الحسن چوہان کا راولپنڈی سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ۔۔۔!!!

05/01/2024

جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی منظور

05/01/2024

پشاور الیکشن ٹربیونل سے مزید کاغذاتِ نامزدگی منظور

این اے 21 مردان: مجاہد علی خان
پی کے 54 مردان: عدنان خان
پی کے 56 مردان: امیر فرزند خان
پی کے 92 کوہاٹ: شفیع اللہ جان

عاطف خان کے کاغذات بھی منظور۔۔!!
05/01/2024

عاطف خان کے کاغذات بھی منظور۔۔!!

🚨 Petrol prices gone up by Rs15/ltr while diesel Rs19/ltr.
31/08/2023

🚨 Petrol prices gone up by Rs15/ltr while diesel Rs19/ltr.

باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے چ...
12/08/2023

باپ پارٹی سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے چئیرمین ہیں،2008 میں مسلم لیگ ق کی ٹکٹ پر کوئٹہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑے جبکہ 2013 میں بلوچستان حکومت کے ترجمان رہے اور اب

اہم ترین خبر 🚨پشاور تحصیل متھرا میئر الیکشن پی ٹی آئی کامیابمکمل رزلٹ 155/155 ps Pti 20735Anp 4112Ji  7641Jui 15927
06/08/2023

اہم ترین خبر 🚨
پشاور تحصیل متھرا میئر الیکشن

پی ٹی آئی کامیاب

مکمل رزلٹ

155/155 ps
Pti 20735
Anp 4112
Ji 7641
Jui 15927

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پی کے اڑتالیس کو پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری دو دن میں جواب طلب،،...
02/08/2023

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے پی کے اڑتالیس کو پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری دو دن میں جواب طلب،،
ملک شوکت آج پرویز خٹک گروپ میٹنگ میں شریک ہوئے تھے

02/08/2023

‏🚨 *نگران وزیراعظم کون ہوگا، اتحادی جماعتوں کا فائنل راؤنڈ کل سے شروع ہونے کا امکان*

*نگران وزیراعظم کیلئے اتحادی جماعتیں کسی ایک نام پر متفق نہ ہوسکیں،ذرائع*

*نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے*

*شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ر خلیل الرحمٰن رمدے کے نام زیر غور، ذرائع*

*فواد حسین فواد، جاوید ہاشمی، یعقوب ناصر اور میاں منشاء کا نام بھی زیر غور، ذرائع*

*حکومت کے گزشتہ رات ہوئے اجلاس میں 5 ناموں پر اتفاق کیا گیا تھا، ذرائع*

*اتحادی جماعتوں کی جانب سے پارٹی قائدین کے ساتھ مشاورت کا وقت مانگا گیا تھا، ذرائع*

عمران خان صاحب نے توشہ خانہ کیس میں سیکشن 342 ضابطہ فوجداری کے تحت بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اور 35 سوالات کے جوابات دے دئ...
01/08/2023

عمران خان صاحب نے توشہ خانہ کیس میں سیکشن 342 ضابطہ فوجداری کے تحت بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اور 35 سوالات کے جوابات دے دئیے ہیں۔
توشہ خانہ کیس، عمران خان نے 342 کا بیان ریکارڈ کروا دیا،کیس سیاسی بنیادوں پر بنایاگیاہے، دونوں گواہان سرکاری ہیں، جن کو میرے خلاف استعمال کیاگیا، عمران خان کا عدالت میں بیان۔۔۔!!!

‏عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ۔جسٹس یحی آفریدی ، جسٹس مظ...
01/08/2023

‏عمران خان کی توشہ خانہ کیس ٹرائل روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ۔
جسٹس یحی آفریدی ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پہ مشتمل 3 رکنی بنچ کل سماعت کرے گا۔

01/08/2023

بریکنگ نیوز : آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ کے آفٹرشاکس ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ، پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے اضافہ ، اسحاق ڈار کا نئی قیمتوں کے فی الفور اطلاق کا اعلان

01/08/2023

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، پٹرول 19 روپے 95 پیسے، ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا۔۔!!

علی محمد خان کیلئے کوئی ایک لفظ؟
28/07/2023

علی محمد خان کیلئے کوئی ایک لفظ؟

Pakistan Shaheens have defeated India A by 130 runs to successfully defend the Asia Cup title. Massive win! Congratulati...
23/07/2023

Pakistan Shaheens have defeated India A by 130 runs to successfully defend the Asia Cup title. Massive win! Congratulations Pakistan 🇵🇰🔥

Alhamdulillah. Alhamdulillah. Alhamdulillah. ❤️❤️❤️

ایمرجنگ ایشیاء کپ فائنل پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے ہرا دیا۔
23/07/2023

ایمرجنگ ایشیاء کپ فائنل
پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے ہرا دیا۔

Pakistan's main opposition leader and former prime minister Imran Khan expressed support for a recently-reached bailout ...
08/07/2023

Pakistan's main opposition leader and former prime minister Imran Khan expressed support for a recently-reached bailout deal with the International Monetary Fund (IMF) after a meeting with officials of the lender on Friday, his party said.
The IMF said it was, in the lead up to national elections in the autumn, seeking the support of Pakistan's political parties, including Khan's, for the new nine-month $3 billion stand-by arrangement and policies associated with the programme.

نئے ڈی سی مردان کا پہلا زبردست حکم۔۔۔تمام آٹا ڈیلرز کا کوٹہ منسوخ،نئے ڈیلرز کے انتخاب کے لئے کمیٹی تشکیل ۔۔سرکاری اعلامی...
28/12/2022

نئے ڈی سی مردان کا پہلا زبردست حکم۔۔۔
تمام آٹا ڈیلرز کا کوٹہ منسوخ،
نئے ڈیلرز کے انتخاب کے لئے کمیٹی تشکیل ۔۔
سرکاری اعلامیہ

26/08/2022

یا اللہ خیر!
سوات خیبرپختونخوا میں سیلاب کی صورتحال

03/08/2022
25/07/2022

‏سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ: حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے
حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق
وزیراعظم ہاﺅس میں حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم مشاورتی اجلاس
‏وزیراعظم شہبازشریف، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری شریک
ایم کیوایم، مسلم لیگ (ق)، اے این پی، باپ، بی این پی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی شریک
‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف اور پارٹی کے دیگر قائدین بھی اجلاس میں شریک ہیں
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں مستقبل کی حکمت عملی طے
‏تمام قائدین کا ممکنہ صورتحال میں متفقہ حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق
اجلاس کو آج کی سپریم کورٹ کی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے.

25/07/2022

‏بریکنگ
سپریم کورٹ کے باہر قیدیوں والی وین پہنچا دی گئی۔

‏17جولائی  کو پنجاب  کے 20 حلقوں میں ضمنی  انتخابات منعقد  ہو رہے ہیںآج رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو جائے گارات ...
15/07/2022

‏17جولائی کو پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں
آج رات 12 بجے انتخابی مہم کا وقت ختم ہو جائے گا
رات 12 بجے کے بعد کوئی امیدوار انتخابی مہم نہیں چلا سکتا،ترجمان الیکشن کمیشن.

14/07/2022

پٹرول 18 روپے سستا
ڈیزل 40 روپے سستا

09/07/2022

‏بریکنگ
جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران ریاض کو سول لائن مقدمے سے ڈسچارج کر دیا

20/06/2022

خیبر پختونخواہ کے ایڈہاک اساتذہ کرام کا عمران خان کے رہائش گاہ بنی گالہ میں احتجاجی دھرنا جاری۔ اب تک مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔ اساتذہ کرام کا مطالبات تسلیم کئے بغیر دھرنا ختم کرنے سے انکار۔

🔴IMPORTANT!🔴Voter lists will not be updated after June 19th, 2022.To verify your vote registration, SMS your CNIC to 830...
02/06/2022

🔴IMPORTANT!🔴

Voter lists will not be updated after June 19th, 2022.

To verify your vote registration, SMS your CNIC to 8300.
For new registration, fill & submit Form 21 ( https://t.co/vnyfZBQpBm) to ECP with copy of CNIC to District Election Commission office.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OK News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share