Hazara Media

Hazara Media local media

علمدار روڈ ناصر اباد میں رکشہ ڈرائیور تلخ کلامی کے دوران فائرنگ سے جانبحق، شناخت حاجی مقداد کی نام سے  ہوئی ہے۔
18/09/2023

علمدار روڈ ناصر اباد میں رکشہ ڈرائیور تلخ کلامی کے دوران فائرنگ سے جانبحق، شناخت حاجی مقداد کی نام سے ہوئی ہے۔

یہ بچہ سرگودھا سے اپنے والد نسیم عباس کے ساتھ زیارت اربعین کے لئے گیا بد قسمتی سے نجف اشرف میں اپنے بابا سے بچھڑ گیا ہے،...
06/09/2023

یہ بچہ سرگودھا سے اپنے والد نسیم عباس کے ساتھ زیارت اربعین کے لئے گیا بد قسمتی سے نجف اشرف میں اپنے بابا سے بچھڑ گیا ہے، بچے کے پاس اپنے بابا کا فون نمبر بھی موجود نہیں ہے اس وقت بچہ سیکیورٹی حکام کی تحویل میں ہے اور سخت پریشان ہے آپ کے کسی۔ گروپ میں کوئی سرگودھا کا شخص ایڈ ہو اسے سینڈ کریں اس کا والد بھی یقیناً پریشان ہو گا

کوئٹہ: سریاب روڈ مل کالونی کے قریب۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ ،، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شھید  پولیس ،،  اہلکار کی شناخ...
30/08/2023

کوئٹہ: سریاب روڈ مل کالونی کے قریب۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ ،، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شھید
پولیس ،، اہلکار کی شناخت آختر حسین کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ،، ملزمان کی تلاش جاری، پولیس

ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص نے اپنے آپکو گولی مار کر خودکشی کرلی۔۔۔۔
29/08/2023

ہزارہ ٹاؤن میں ایک شخص نے اپنے آپکو گولی مار کر خودکشی کرلی۔۔۔۔

تلاش گمشدہای بچہ بنام محسن از بار ملک امادہ۔ امروز گم شدہ۔ گونگا استہ گب زدہ نہ میتنہ۔ ہر بندہ خدا دیدہ یا خبر استہ دہ ن...
21/08/2023

تلاش گمشدہ
ای بچہ بنام محسن از بار ملک امادہ۔ امروز گم شدہ۔ گونگا استہ گب زدہ نہ میتنہ۔ ہر بندہ خدا دیدہ یا خبر استہ دہ نمبر اطلاع بیدہ۔ تشکر
03482457434

ایرانشیراز میں موجود امام ذادہ شاہ چراغ امام موسی کاظمؑ کے فرزند اور امام رضاؑ کے بھائی حضرت احمد بن موسی کاظم ؑ کے روضہ...
14/08/2023

ایران
شیراز میں موجود امام ذادہ شاہ چراغ امام موسی کاظمؑ کے فرزند اور امام رضاؑ کے بھائی حضرت احمد بن موسی کاظم ؑ کے روضہ اقدس پر دہشتگردوں کا حملہ / فائرنگ 4 زائرین شھید ، متعدد زخمی.ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک فرار ہوگیا۔پچھلے سال بھی دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس میں 13 زائرین شہید ہوئے تھے

ہزارہ ٹاون خالق چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہAlert shen birara
10/08/2023

ہزارہ ٹاون خالق چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملہ
Alert shen birara

10/08/2023

ہزارہ ٹاون خالق آباد چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

🤫
10/08/2023

🤫

کوئٹہ۔ موتی رام روڈ  پھول گلی میں دھماکہ کئی افراد زخمی دھماکہ دستی بم سے دکان پر کیا گیاسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر...
10/08/2023

کوئٹہ۔ موتی رام روڈ پھول گلی میں دھماکہ کئی افراد زخمی دھماکہ دستی بم سے دکان پر کیا گیاسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا

10/08/2023

خطرناک حادثہ۔۔۔

شیڈول جلوس 25 محرم الحرام 2023
10/08/2023

شیڈول جلوس 25 محرم الحرام 2023

ایک واردات کو دو دو گروہ قبول کر رہے ہیں۔
03/08/2023

ایک واردات کو دو دو گروہ قبول کر رہے ہیں۔

انتہائی افسوسناک خبر نوابزادہ ہارون والد نوابزادہ اسد اللہ رئیسانی شہید اب ہم میں نہیں رہے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے
02/08/2023

انتہائی افسوسناک خبر نوابزادہ ہارون والد نوابزادہ اسد اللہ رئیسانی شہید
اب ہم میں نہیں رہے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے

سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادمکوئٹہ: 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی جاں بحق افراد میں لیویز اہلکار بھی شامل م...
02/08/2023

سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادم
کوئٹہ: 3 افراد جاں بحق 4 افراد زخمی جاں بحق افراد میں لیویز اہلکار بھی شامل
میر دولت لہڑی کے فرزند میر برامداد لہڑی جاں بحق ہسپتال منتقل
کوئٹہ:سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بتییجے ہارون رائیسانی بھی فائرنگ کے نتیجے جاں بحق

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ۱ زخمی،  تنازہ ذاتی نوعیت کا بتایا جارہا ہے۔جبکہ اسپینی روڈ پر کچھ دیر قبل ہ...
02/08/2023

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ۱ زخمی، تنازہ ذاتی نوعیت کا بتایا جارہا ہے۔

جبکہ اسپینی روڈ پر کچھ دیر قبل ہینڈ گرنڈ پھینکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے ، ہاتھ میں پھٹنے سے ایک شخص ہلاک (زرائع)

جنازہ شہید محمد جوادسانحہ 2 اگست اسپینی روڈ
02/08/2023

جنازہ شہید محمد جواد
سانحہ 2 اگست اسپینی روڈ

اطلاع گمشدگی۔بنام جاوید علی شناختی کارڈ از عبدالستار روڈ طرف علمدار روڈ اوگو جائی تا پریدہ۔ ہر کس پیدا کدہ دہ نمبر اطلاع...
02/08/2023

اطلاع گمشدگی۔
بنام جاوید علی شناختی کارڈ از عبدالستار روڈ طرف علمدار روڈ اوگو جائی تا پریدہ۔ ہر کس پیدا کدہ دہ نمبر اطلاع بیدہ۔
03441478006

2 اگست 2023کوئٹہ آج کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار جواد کے نماز جنازے میں مومنین کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔اس موق...
02/08/2023

2 اگست 2023
کوئٹہ
آج کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار جواد کے نماز جنازے میں مومنین کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔
اس موقع پرایڈیشنل آجی پولیس جواد ڈوگر ڈی آئی جی کوئٹہ اظفر مہیسر موجود تھے

Shaheed Muhammad Jawad 💔Saniha Spini Road2 August 2023Khuda Jannat Naseeb khana Bachay Mamai Khuda khana walai shum Saba...
02/08/2023

Shaheed Muhammad Jawad 💔
Saniha Spini Road
2 August 2023

Khuda Jannat Naseeb khana Bachay Mamai
Khuda khana walai shum Sabar Beda.

پولیس اہلکار شہید محمد جواد ہزارہ جو آ ج سپینی روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہوا ہے۔اللہ تعالی شہید کو مغفرت فرمائی...
02/08/2023

پولیس اہلکار شہید محمد جواد ہزارہ جو آ ج سپینی روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے قتل ہوا ہے۔
اللہ تعالی شہید کو مغفرت فرمائیں۔

لشکری جھنگوی کا جاری کردہ بیان ۔
02/08/2023

لشکری جھنگوی کا جاری کردہ بیان ۔

02/08/2023

شہید محمد جواد کی جسد خاکی امام بارگاہ ولی عصر (ع) ہزارہ ٹاؤن میں لائی گئی ہے۔

کوئٹہ لہو لہو، ھزارہ قوم ایک بار پھر نشانے پر۔پل بینظیر پر محمد جواد ھزارہ (پولیس) ، دھشت گردوں کی فائرنگ سے شہید۔
02/08/2023

کوئٹہ لہو لہو، ھزارہ قوم ایک بار پھر نشانے پر۔

پل بینظیر پر محمد جواد ھزارہ (پولیس) ، دھشت گردوں کی فائرنگ سے شہید۔

ایف سی کے خلاف دھرنہ اختتام پذیر گزشتہ رات سے ھزارہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے علماء معتبرین سیاسی کارکنان اور،ھزارہ ٹاون ک...
01/08/2023

ایف سی کے خلاف دھرنہ اختتام پذیر
گزشتہ رات سے ھزارہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے علماء معتبرین سیاسی کارکنان اور،ھزارہ ٹاون کے جوانوں کی کوششوں اور جدوجہد سے ایف آئ آر کا،اندراج ہوگیا اور احتجاجی مظاہرین پر امن طور پر منتشر ہوگیا،،،

دہ دھرنے واقعہ مچ ھم ایچ ڈی پی نبود دہ ازی واقعہ ھم خپ گرفتن اینی ھم از قوم پرستی قوم دوستی ازینا اینجی فائدے کس نیہ کہ ...
01/08/2023

دہ دھرنے واقعہ مچ ھم ایچ ڈی پی نبود دہ ازی واقعہ ھم خپ گرفتن اینی ھم از قوم پرستی قوم دوستی ازینا اینجی فائدے کس نیہ کہ شمو بوگین سیاست کد فلا کد ڈمکا کد
پک مو یک آزرہ استے نارے شی کد کودم روئ خو میزنین
ھزارہ ھائء جہان متحد شوید اینی از دروغ ازینا

Afsoos 😭نواکلی پولیو ٹیم ہر مامور 2 پولیس نوجوان پر فائرینگ سے دونوں پولیس اہلکار شہید،دونوں کا تعلق  ہزارہ قوم سے ہے
01/08/2023

Afsoos 😭
نواکلی
پولیو ٹیم ہر مامور 2 پولیس نوجوان پر فائرینگ سے دونوں پولیس اہلکار شہید،دونوں کا تعلق ہزارہ قوم سے ہے

از 11 محرم تا 20 محرم الحرامرات 9:30 بجے امام بارگاہ ولی عصر (عج) ہزارہ ٹاون بلاک 1 کوئٹہ
30/07/2023

از 11 محرم تا 20 محرم الحرام
رات 9:30 بجے
امام بارگاہ ولی عصر (عج) ہزارہ ٹاون بلاک 1 کوئٹہ

30/07/2023

یک گب۔۔
او امو ہر دو ایم پی اے دہ امزی روز عاشورا دہ کجا بود۔۔۔؟؟

ہمارے دینی مدارس کیوں ناکام ہیں ؟اس کے کئی چھوٹے بڑے اسباب ہیں لیکن کچھ بہت اہم ہیں جسے یہاں بیان کرنا لازمی ہیں؛ 1) تقر...
30/07/2023

ہمارے دینی مدارس کیوں ناکام ہیں ؟
اس کے کئی چھوٹے بڑے اسباب ہیں لیکن کچھ بہت اہم ہیں جسے یہاں بیان کرنا لازمی ہیں؛
1) تقریباً تمام مدارس کا تعلیمی ماخذ ایک مخصوص فرقے پر ہوتا ہے، جس سے طلباء کا تحقیقی رجحان ختم ہوجاتا ہے۔
2) مدارس کے طلباء کو بُنیادی سائنس بھی نہیں پڑھائی جاتی، اگر پڑھاتے بھی ہیں تو ساتھ میں یہ بھی کہہ دیتے کہ یہ اتنی اہمیت نہیں رکھتی کیونکہ یہ دنیاوی علم ہے۔

3) روحانیات اور آخرت کو زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، لیکن جب وہی طلباء عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو اپنے معاشی حالات دیکھ کر اور جب مختلف ذہنیت کے لوگوں سے انکی ملاقات ہوتی ہیں، تو ان کو پتا چل جاتا ہے کہ میں تو بہت پیچھے ہوں اور اصل دنیا تو یہی مادی دنیا ہے۔
4) مدارس تعصب اور فرقہ واریت سے بھرے ہوتے ہیں، باقاعدہ فرقوں پر حملہ آور ہونے کے لئے، فوجیوں کی طرح ان کو تیار کیا جاتا ہیں، بجائے اس کے کہ ان کے ذہن کو اس طرح سے تیار کریں کہ وہ کسی خاص فرقہ سے بالاتر ہوکر سوچیں، سمجھیں، تحقیق کریں اور انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے عملی یا نظریاتی کام کریں۔

5) مدارس میں بچوں کو احساس برتری کا شکار بنادیتے ہیں کہ آپ نے جو پڑھا ہے وہی حتمی اور صحیح ہیں جوکہ ٹھیک اسی طرح ہے کہ انسان اکیلے دوڑ لگا کر فرسٹ آجائے۔

6) تحقیق سے زیادہ اندھی عقیدت اور مقدسیت کا دلدادہ بنایا جاتا ہے۔

پھر یہی طلباء مدارس سے فارغ التحصیل ہو کر منبروں پر بیٹھ کر ایک دوسرے کے فرقوں پر لعن طعن کرتے ہیں، عام عوام کے جذبات و احساسات سے فائدہ اٹھاٹے ہیں، نفرت و فرقہ واریت کا درس دیتے ہیں اور زمانے کے تقاضوں سے لوگوں کو دور کردیتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share