NAWAY HABER

NAWAY HABER نوے خبر پاکستان ،خیبر پختونخواہ ، نوشہرہ ، این اے فائی

09/04/2024
اللہ رضا د پارہ شئر کئ شابئ ورثاء کی تلاش میں مدد کریں شیئر کریں.تاکہ ان کے ورثاء  تک پہنچا جا سکے۔ بچی نے رو رو کر اپنی...
19/06/2023

اللہ رضا د پارہ شئر کئ شابئ
ورثاء کی تلاش میں مدد کریں شیئر کریں.
تاکہ ان کے ورثاء تک پہنچا جا سکے۔ بچی نے رو رو کر اپنی طبیعت خراب کر لی ہے۔
یہ بچی لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے سیکیورٹی کنٹرول میں موجود ہے نا اپنا نام یا پتہ بتا سکتی ہے اس کے گھر والوں تک پہنچنے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ
رابطہ نمبر 03150879029
نوے خبر

18/06/2023

قابل ترس ہیں وہ والدین جنہوں نے اپنے سر سے بوجھ ہٹانے کیلئے معصوموں کو ان نفسیاتی مریضوں کے حوالے کردیا۔
خدارا اپنے بچوں کو ان مظالم پر نہ چھوڑیں، اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ معصوموں کے ساتھ کیا سلوک ہورہا ہے۔
نوے خبر

Those parents who have handed over innocent children to these psychopaths to take the burden off their heads are pitiable.
God, don't leave your children to these atrocities, see with your own eyes what is being done to innocent people.

تنوری     تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر ...
15/06/2023

تنوری
تنوری ،تنور کا اسم صغیر ہے۔کوئی پچاس برس پہلے دیہاتی گھروں میں توے پر روٹی پکانے کا رواج بہت ہی کم تھا۔ہر گھر میں کم وبیش ایک تنوری ہوتی جو گھر کے صحن میں یا چھت پر ہوتی۔ عام طور پر صبح وشام تنوری میں افراد خانہ کے حساب سے ایک ہی بار روٹیاں پکا لی جاتی تھیں۔۔۔جو شام تک تر و تازہ رہتی۔دیسی گندم خراس سے پسوا کر مزے دار غزائیت سے بھر پور آٹا تیار کروایا جاتا۔پھر اس کو بڑی محنت اور جان سے گوندھا جاتا اور بہت اہتمام سے تنوری میں روٹیاں پکائی جاتی تھیں ۔ اکٹر اوقات ہمسائے کی خواتین بھی ایک ہی تنوری پہ روٹیاں پکانے آ جاتی تھیں ۔صبح کے وقت ان روٹیوں کو دیسی گھی یا مکھن سے چوپڑا جاتا۔کبھی کبھار روٹی کی اوپری پرت میں انگلی سے سوراخ کرکے اس میں دیسی گھی یا مکھن ڈال کر روٹی کو دو بار تہہ کر دیا جاتا۔اس سارے عمل کو چونگا لگانا کہتے تھے جو بہت ذائقے والا ہوتا۔کئ دفعہ سادی روٹی کو گرم گھی میں مسل کر چوری بنا لی جاتی،وہی چوری جو ہیر اپنے رانجھے کے لئیے لے کر جاتی تھی۔ تنوری کی گرم گرم روٹیوں کے ساتھ بھنڈی توری، بھرے کریلے ، آم اور دودھ کی لسی بہت ہی مزہ دیتے۔برسات کا موسم ہوتا تو دوپہر میں آٹے میں بیسن، پیاز اور ہری مرچ ڈال کر میسی روٹیاں پکائی جاتی جو چاٹی کی لسی کے ساتھ عجب مزہ دیتی تھیں۔بعض اوقات آٹے میں گڑ ڈال کر میٹھی روٹیاں پکانے اور کھانے کا شوق پورا کر لیا جاتا۔گھر کی چنگیر کبھی بھی روٹیوں سے خالی نہ ہوتی۔اماں کہتی تھیں، پتر! بھرے گھر کی چنگیر کبھی خالی نہیں ہونی چائیے۔۔۔نہ۔جانے کب اور کس وقت کوئی بھوکا آ جائے۔۔۔روٹی ہو تو سالن مل ہی جاتا ہے۔
نوے خبر

13/05/2023

😉😉

13/05/2023

😉😉😉

13/05/2023

رات کے تین بجے لاہور کے سڑکوں پر اپنے قاید کے استقبال کے لیےعوام کی جم غفیر موجود۔۔
نوے خبر

13/05/2023

زمان پارک پہنچتے ہی ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے استقبال کیا اور جس میں عمران خان کی بہنیں بھی شامل تھی آہ
تین بہنوں کا اکلوتا بھائی ۔۔۔
ویسے یہ بھی اپنے بھائی پر پراؤڈ کرتے تو ہونگے۔۔۔
اللہ سب بہنوں کے بھائیوں سلامت رکھے۔۔
نوے خبر

13/05/2023

پوؤوو A
نوے خبر

نوشہرہ ڈاگ اسماعیل خیل سے تعلق رکھنے والا انجنیئر زولفقار جو کہ جناب عمران خان کے وژن  کا ایک  ستارہ ہے جو کہ انیسو ستان...
12/05/2023

نوشہرہ ڈاگ اسماعیل خیل سے تعلق رکھنے والا انجنیئر زولفقار جو کہ جناب عمران خان کے وژن کا ایک ستارہ ہے جو کہ انیسو ستانویں ،اٹھانوےسے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور کے وقت سےعمران خان کے وژن سے منسلک ہے 9مئی کے تاریخی دن کو اس نے اپنے لیڈر کیساتھ یکجہتی کے طور پر اپنے گاؤں ڈاگ اسماعیل خیل کے کچھ کھلاڑیوں پرمشتمل جس میں زولفقار سینئیر یعنی جناب عظمت شاہ کا بڑا بھائی اور حسن علی نے اسلام آباد کا رخ کیا ،راستہ میں کئی دشواریاں پیش آئی لیکن ان جوانوں نے اپنے لیڈر کیساتھ یکجہتی کی ایک عالیٰ مثال قائم کی شاید ہی اس سے پہلے اپنی جان کی بازی ،سر پر کفن باندھ کر ڈاگ اسماعیل خیل سےجانے والے یہ پہلے جوان ہے جو غازی بن کر لوٹے،یقین کرے اس کے جسم پر ربڑ کی گولیوں کے نشان دیکھ کر اس سے اندا زہ ہوتا ہے کہ واقی خقیقی آزادی کا ایک عالیٰ مثال قائم کیا ،ملک کے طول عرض سے کئی ایسے ہی جوانوں نے اپنے لیڈر سے یکجہتی کے لیےاسلام آباد کا رخ کیا جس میں کئی جوان شہادت کے رتبہ پر فائز ہوئے اللہ ان کے درجات بلند کرے ،اللہ پاکستان کو اپنے خفظ امان میں رکھے۔
نو خبر

12/05/2023

نوے خبر
مبارک ہو

انٹرنیٹ سگنل بحال ہوگئے ۔۔

12/05/2023

اللہ توبہ
نوے خبر

12/05/2023

افسوس 😞

12/05/2023

انٹرنیٹ بند تھا
لہٰذا
نوے خبر

12/05/2023

نوے خبر
ویڈیوز آنا شروع

تم بھی رب سے شکواہ کروگے ،اللہ کا شکر ادا کر ہر حالت میں !نوے خبر
11/05/2023

تم بھی رب سے شکواہ کروگے ،اللہ کا شکر ادا کر ہر حالت میں !
نوے خبر

08/05/2023

ڈاگ اسماعیل خیل خواڑ ۔۔
اب یہ بتائے تصویر کس لوکیشن سے لی ہے اور یہ جگہ کونسی ہے ؟☺️
نوے خبر

شاہد کیٹرِنگ عرف (شا دونوں  دیگونوں والا) ماضی میں اس کا والد نواب کاکا ایک بہترین کیٹرنگ کرتا تھا یا یوں کہے کہ نواب کا...
08/05/2023

شاہد کیٹرِنگ عرف (شا دونوں دیگونوں والا) ماضی میں اس کا والد نواب کاکا ایک بہترین کیٹرنگ کرتا تھا یا یوں کہے کہ نواب کاکا کے بیٹے شادونوں کو یہ کیٹرنگ کا کام وراثت میں ملی ہے ، ڈاگ اسماعیل خیل اور گردونواح میں کہی غم یا خوشی لوگ شادونوں کیٹرنگ سے رابطہ میں رہتے ہیں ،اس میں کوئی شک نہیں کہ شا دونوں ایک مخلص ،خوش اخلاق آدمی ہے۔۔
خٹک نامہ میں اس کی تیار کردہ خوش زایقہ پکوان کی لوگ تعریف کرتے ہیں ۔۔
نوے خبر

خٹک نامہ چوروں کے لپیٹ میں ،گزشتہ رات گورنمنٹ گرلز مڈل سکول زاؤ کلے سے نامعلوم چوروں نے بیٹری اینویٹر شمسی وغیرہ سب کچھ ...
06/05/2023

خٹک نامہ چوروں کے لپیٹ میں ،
گزشتہ رات
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول زاؤ کلے سے نامعلوم چوروں نے بیٹری اینویٹر شمسی وغیرہ سب کچھ لے گئے۔۔
سعد صاحب امید ہے اس دفعہ اگر چور پکڑے گئے تو بغیر کسی دباؤ کے اسلامی نقطہ نظر سے سزا دیںنگے اور معافی نامی نہیں کرینگے ۔۔نوے خبر

لکھوں تو کیا 🤷‍♂️شکر ہے رزق کا زمہ رب کائینات نے لیا ہے ورنہ اگر انسان کے ہاتھ میں ہوتا  تو 🫵 کے  👅 سے نوالہ چین کر اپنے...
04/05/2023

لکھوں تو کیا 🤷‍♂️
شکر ہے رزق کا زمہ رب کائینات نے لیا ہے ورنہ اگر انسان کے ہاتھ میں

ہوتا تو 🫵 کے 👅 سے نوالہ چین کر اپنے پیٹ میں ڈال دیتا !

ڈاک اسماعیل خیل سنگر اڈہ میں بروز جمعرات سروں پر رکھے ہوئے سبز رنگ کے آٹے کے تھیلے اس غربت کے ماروں سے جب پوچھا کہ اے بہن یہ آٹے کی سبز تھیلے آپ لوگوں کو کہا سےملے ؟تو ان بیچاروں کا جواب تھا کہ بارہ سائڈ پر ایک دکاندار نے 700 روپے کا دیا اففف
حلانکہ یہ آٹا سرکاری فری آٹا تھا جو کہ رمضان المبارک کے مہینے میں حکومت ان غربا کو فری دے رہے تھے
افسوس صدا افسوس اس دکاندار نے کتنا فخر کیا ہوگا جب رات کو اپنے دکان کے سیل میں ان غربا کی وہ رقم بھی ہوگی جو کبھی اس دکاندار کا خق ہی نہیں یا رب تباہ و برباد کرے ایسے لوگوں کی جو ان غربا کے خقوق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں آمین:
نوے خبر
نوٹ فرمائیے: ایسے کسی بھی ظالم کی ویڈیو،فوٹو ہمیں ارسال کرے جو غریب کو اس کے خق سے محروم کرے۔۔
نوے خبر

کرم ایجنسی ہائی سکول میں فائرنگ 7 اساتذہ موقع پر جاں بحق۔پولیس کے مطابق نامعلوم افرادنے فائرنگ اسکول کے اسٹاف روم میں کی...
04/05/2023

کرم ایجنسی
ہائی سکول میں فائرنگ 7 اساتذہ موقع پر جاں بحق۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افرادنے فائرنگ اسکول کے اسٹاف روم میں کی
نوے خبر

03/05/2023

Just For 🤩
Naway Haber

03/05/2023

اگر آپ 🫵 یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ہے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے"
نوے خبر

ابھی خواب باقی ہیں ۔۔۔اوکاڑہ سے محمد انور صاحب  گزشتہ 46 سال سے اخبار اور میگزین وغیرہ گھر گھر تقسیم کر رہے ھیں بارش ہو ...
03/05/2023

ابھی خواب باقی ہیں ۔۔۔

اوکاڑہ سے محمد انور صاحب گزشتہ 46 سال سے اخبار اور میگزین وغیرہ گھر گھر تقسیم کر رہے ھیں بارش ہو یا اندھی شائد ہی انہوں نے اپنی زمہ داری میں کبھی کوئی کوتاہی کی ہو ۔

کل ایک میگزین دینے آئے تو خوشی ان کے چہرے سے پھوٹی پڑ رہی تھی ۔میں گیٹ پر ہی کھڑا تھا میں نے ان کی خوشی بھانپ لی اور پوچھا انور صاحب آج بڑے خوش نظر آرہے ہیں
بولے
میاں صاحب آج اپنی بیٹی کے convocation پر لاھور جا رہا ہوں ۔میں نے استفسار کیا کس چیز کا convocation بولے میاں صاحب میری بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے اور الحمدللہ اس نے چھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کیے ہیں ۔میں نے پوچھا انور بھائی کتنے بچے ہیں اور وہ کیا کر رہے ہیں ۔
بولے میرے 5 بچے ہیں جناب میں خود تو صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کر سکا تھا اور گزشتہ 46 سال سے اخبار بیچ رہا ہوں لیکن رب العالمین کا لاکھوں کروڑوں بار بھی شکر ادا کروں تو کم ہے کہ محدود آمدن اور مشکلات کے باوجود میں نے بچوں کی تعلیم کو مقدم رکھا اور آج میرے تمام بچے اعلئ تعلیم یافتہ ہیں ماشاءاللہ بڑا بیٹا pharmacist ہے اس سے چھوٹی بیٹی MPhil کمیسٹری اور BEd ہے۔ تیسرے نمبر والی بیٹی ڈاکٹر بن گئی ہے چوتھے نمبر والی MPhil Zoology ہےاور ماشاءاللہ پانچواں بچہ Bsc Honour Chemistry ہے ۔
میں ان کے ہر لفظ پر ماشاءاللہ ❤️ کہتا رہا ۔ یہ تحریر یوم مئی کے حوالہ سے تمام محنت کشوں کے لئیے اک پیغام ہے کہ ترقی پزیر ممالک میں رسمی یوم مئی منانے اور حکومتوں سے امیدیں باندھنے سے بہتر ہے کہ ہمت مرداں مدد خدا کے مصداق کم از کم اپنے بچوں کو تعلیم دلوا کر اس معاشرے کا مفید شہری بنائیں جس طرح ایک اخبار فروش محنت کش نے تمام تر مشکلات کے باوجود ہمت کی وہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔
ماخوز
نوے خبر

ڈاگ اسماعیل خیل
03/05/2023

ڈاگ اسماعیل خیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAWAY HABER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share