آئس کا نشہ۔ ضروری معلومات
بے شک رب تعالٰی ہر چیز پر قادر
میں نے کہیں سنا تھا کہ جو بچے مردہ پیدا ہوتے اصل میں سب مردہ نہیں ہوتے کچھ کو قابل ہاتھوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔ آج دیکھ لیا ۔۔ ڈاکٹر اللہ کی نعمت ہیں روۓ زمین پر ۔۔
Well done💙
کسی نے بیوی کو بتایا کہ دوست اس کے خاوند کو دوسری شادی کا مشورہ دے رہے ہیں 🤣🤣
نا امید کبھی مت ھونا ،
کیونکہ بچانے والا اللہ کا ذات بہت بڑا ہے،،،وہ کوئی نا کوئی راستہ بنا دیتا ہے،،،،
واللیل۔۔میں ہے ذلف محمد کا ترنم
والشمس۔۔میں رخسار احمد کا ترنم
الفجر۔۔ میں ہے صبح رسالت کی بشارت
والعصر۔۔ میں ہے دور نبوت کی بشارت۔۔ لاجواب اشعار
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰🥀🥀🥀🥀
لال ہے 😁
پیٹرول 209.روپے لیٹر،😡
Every drop of Water 💦 has its own story.
Take care of birds and animals around you in this extremely hot weather.
اللہ لواحقین کو صبر جمیل دیں ۔😏🙃
سسرال میں جانے سے پہلے باپ نے اپنی بیٹی کو کیا نصیحت کی جس سے وہ سب کے دل جیت لے۔
رات میی کسی لڑکی یاکسی کو بھی لفٹ دیتے ہوئے احتیاط کرے۔۔
پاکستان کی موجودہ صورتحال 😂👁️😂
بکرا ایک روٹی کھاتا تھا اس کے پیچھے پڑ گئے اور پیچھے سے کھوتا سب کچھ کھا گیا 🤪🤪
تمام طلباء کو زبردست مارکس ملنے پر مبارک باد دیتا ہو۔باقی چہ د چا چھکا نہ دہ راختے نو دا خو د قسمت خبرہ دہ ۔😉Best of luck next time😉
ایک جانور جس کے پاس نہ عقل ہیں نہ کوئی اچھے برے کی پہچان جس کے ساتھ کوی حساب نہیں جب اس سے اس طرح روح نکلتا ہے تو ہمارا کیا حال ہوگا یا اللہ میرا اور میرے تمام مسلمان بہن بھائیوں کی موت کی سختی کو ہم سے دور فرما اور موت کے وقت ہم سبکو کلمہ نصیب فرما آمین