Foodies by Arman21

  • Home
  • Foodies by Arman21

Foodies by Arman21 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Foodies by Arman21, Gaming Video Creator, .

اس چینل کا نام ہم نے تبدیل کیا ہے ۔ جیسے ہی ٹایم پورا ہوجاے تو نام تبدیل کردیا جایگا ۔ آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ فالو کرنا نا بھولیے ۔۔ اور یوٹیوب چینل کو بھی سبسکریب کریں شکریہ
new Name ZYN TV

Hajri aswad ❤️🥰
23/09/2025

Hajri aswad ❤️🥰

23/09/2025

10 amazing facts about mubile pone 😳
Share & follow

11/09/2025

اقبال مسیح پاکستان کا وہ ننھا ہیرو تھا جس نے صرف 4 سال کی عمر میں قالین فیکٹری میں مزدوری شروع کی۔ وہ بیڑیوں میں جکڑا گیا، لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری۔ اپنے چھوٹے سے قد اور بڑی ہمت کے ساتھ اقبال نے نہ صرف اپنی آزادی حاصل کی بلکہ ہزاروں بچوں کو غلامی سے نجات دلائی۔

یہ ویڈیو اقبال مسیح کی بہادری، قربانی اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
وہ بچہ جس نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ:
"بچے کتابوں کے لیے ہیں، مزدوری کے لیے نہیں!" 📚

Link pehly comment me 👇🏻👇🏻
05/09/2025

Link pehly comment me 👇🏻👇🏻

05/09/2025

کبھی سوچا ہے اگر زمین اچانک رک جائے تو کیا ہوگا؟ 😨
یہ ویڈیو آپ کو دکھائے گی 10 ایسے خوفناک نتائج جو پوری دنیا کو تباہ کر سکتے ہیں — طوفان، زلزلے، آگ اور برف سب ایک ساتھ! 🌍🔥❄️🌪️

📌 مزید دماغ ہلا دینے والے حقائق دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں 🔔
👉 ZYN TV – جہاں کائنات کے راز کھلتے ہیں!

02/09/2025

قدیم مصر کے پراسرار اہرام! 🏜️
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے دنیا کے سب سے بڑے راز — اہرام کس نے بنائے؟ کیوں بنائے گئے؟ اور ان کے حیرت انگیز حقائق جو شاید آپ نے کبھی نہ سنے ہوں!
Follow like & share

29/08/2025

😳😳دنیا کے 10خطرناک مقامات
آپ کو ان میں کونسا زیادہ خطرناک لگا کمنٹ میں لازمی بتایں
اور یوٹیوب چینل کو بھی سبسکراب کریں

24/08/2025

"زمین کا سب سے بڑا راز 🌊 سمندر کے 10 کمال کے حقائق"
Follow and sapport ❤️

i🤍🕋Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙💖
07/08/2025

i🤍🕋

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙💖

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodies by Arman21 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share