اغاخان اسپتال کراچی
*کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں انسانیت سوز رویہ*
آغا خان ہسپتال میں حادثے کے نتیجے میں آنے والی ڈیڑھ سالہ بچی کے کے اہلخانہ کے ساتھ شدید بدتمیزی۔ گھر میں کھیلتے ہوئے زخمی بچی کو سولجر بازار میں واقعہ فاطمہ اسپتال لے جایا گیا جہاں پر انہوں نے بڑا کیس کہہ کر کسی دوسرے اسپتال میں جانے کو کہاں جس پر والدین فوری طور پر آغا خان اسپتال لے گئے جہاں بچی کی حالت بہت نازک تھی ہونٹ سے متواتر خون بہہ رہا تھا۔ بچہ کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ نہیں دی گئی کہا گیا کہ جب نمبر آئے گا تو ہی دیکھا جائے گا۔
وڈیو بنانے پر خاتون کو شدید ہراساں کیا گیا اور کئی گھنٹوں تک فون کو ضبط کر لیا۔ اور مذکورہ خاتون کو کئی گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا خاتون سے پرس بھی چھینے کی کوشش کی گئی۔ ذبردستی وڈیو کو ڈلیٹ کروایا گیا اس کے بعد خاتون کو جانے اجازت دی گئی۔
بالاخر معصوم بچی کو لیاقت نیشنل اسپتال لے جایا گیا جہاں پر طبی امداد دی گئی
معصوم بچی ایلزے کے اہلخانہ کا حکام بالا سے آغا خان اسپتال کے انسانیت سوز واقعہ ۔ موبائل چھینے۔ غیر قانونی طور پر یرغمال بنانے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی اپیل۔
کراچی: کسٹم وئیر ھاؤس سے چھالیہ چوری کی ویڈیو
کراچی: کسٹم وئیر ھاؤس سے چھالیہ چوری کی ویڈیو
کراچی میں پولیس کی دھشت گردی
*پولیس گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا*
*ڈی ایس پی جمشید کوارٹر مفت کا دودھ نہ ملنےپرآگ بگولہ ہوگئے*
*نارتھ کراچی سیکٹر 8 میں پولیس کا دودھ فروخت کرنے والے دکانداروں پر تشدد*
*فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دکان سے فری کادودھ لے کر پولیس اہلکار نے گاڑی میں رکھا*
*فٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راجپوت ملک پر کام کرنے والوں پر پولیس اہلکار اور ڈی ایس پی نے بہیمانہ تشدد بھی کیا*
*پولیس تشدد کی وجہ پوچھنے والا عام شہری کو بھی پولیس نے نہ چھوڑا اور فٹ بال بنا دیا*
کریم آباد ڈکیتی
کریم آباد ایف بی ایریا حسین ابراھیم اسپورٹ کمپلیکس کے پاس ڈکیتی کی واردات
شہری سے 1.5 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے
Tabish Bugti Grand son of Akbar Bugti ,Son in law Of Nisar Khoro, Taimur Talpur Minister Sindh , Mobeen Jumani , Zulfiqar Bachani MNA PPP, Shaheryar Mahar MPA PMLF, Sardar Burhan Chandio, Murderer of Ume Rubab family, Mir Shabbir Ali Bijrani, Minister PPP Sindh and Faraz Jumani.
*صدر موبائل مارکیٹ (کراچی) میں دکاندار کا خریدار پر تشدد زندگی بھر کے لئے معذور کردیا
صدر موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشین کی جانب سے (کسٹمر) شہریوں پر آئے روز انکے ممبران دکانداروں کی طرف سے پر تشدد واقعیات رونما ہونے پر یکطرفہ ایکشن نے صدر موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کی ساکھ پے کئی سوالات اٹھائے.
(تفصیلات)
متاثرہ شخص الطاف آگریا موبائل مرمت کرانے گیا ،3 ہزار لینے کے باوجود موبائل رپئیر نہ ہوا الطاف آگریا نے دلبرداشتہ ہوکر موبائل دکاندار کے سامنے توڑ دیا جس پر دکاندار کامران نے تشدد کیا اور دیگر دکانداروں نے بعد میں ہاتھ صاف کیا تشدد کے دوران الطاف کے کوہلے کا گولا اور پاو کی ہڈی ٹوٹ گئی الطاف درد سے چیختا رہا دکاندار مارتے رہے دکاندار کامران الطاف پر الزام لگارہا تھا سی سی ٹی وی فوٹیج نے صورتحال واضح کردی صدر موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن معاملہ ختم کرنے کے لئے دباو ڈال رہی ہے دھمکیاں دی جارہی ہیں الطاف کو طبی امداد کے لئے AO کلینک منتقل کردیا گیا ہے علاج کے لیے لاکھوں روپے مانگے جا رہے ہیں سول اسپتال میں علاج نہ ہونے کی صورت میں پرائیوٹ اسپتال منتقل کیا صدر موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار دھمکیاں دے رہے ہیں علاقہ پولیس مارکیٹ ایسوسی ایشن کے دباو کے باعث کارروائی نہیں کررہی اہلیہ الطاف آگریا کی وزیر
اندھیر نگری چوپٹ راج برقرار
کراچی ۔ سعودآباد سے لے کر کھوکھراپار 1 نمبر تک ٹرانسپورٹ مافیا نے نئی تعمیر ہوئی سڑکوں پر اپنا قبضہ جمع لیا ہے
سڑکیں تعمیر ہوتے ہی ٹرانسپورٹ مافیا نے سڑکوں پر اپنے قبضے جمالیے
دیگر کاروباری دوکاندار ڈینٹر پینٹر مکینک سمیت سڑکوں پر اپنا قبضہ جما لیا۔
غیر قانونی پارکنگ مبینہ طور پر کھوکھر آپار پولیس کے ماہانا بھتہ کے نتیجے میں کی جاتی ہے
قطار در قطار لگی مزدا اور بسوں کے پیچھے جرائم پیشہ عناصر پروریش پارہے ہیں۔
نشئی بسوں کی آڑ میں ڈیرے ڈال کے بیٹھے ہیں ۔
منشیات نشے کے عادی ان افراد کو انکے ڈیروں پر پہنچائی جاتی ہے ۔
تمام تر منفی سرگرمیاں کھوکھر آپار پولیس کی ناک کے نیچے جاری
چمن کالونی ندی کنارے پر کھوکھر آپار پولیس نے غیر قانونی فور سیٹر رکشہ کا اڈاہ بھی قائم کروادیا ہے۔
فور سیٹر اور سکس سیٹر کے اڈے سے مبینہ طور پر کھو کھر آپار پولیس بیس ہزار روپے ہفتہ وصول کررہی ہے
کراچی : عزیز آباد میں شہریوں نے ڈکیت پکڑلیا
کراچی : دو ڈکیت بلاک ٹو میں کافی دیر سے ریکی کررئے تھے
کراچی : اہل محلہ کو شک ہوا تھا انھوں چیکنگ کی کوشش کی تو ایک ملزم نے فائرنگ کی
کراچی : ملزم فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگا جبکہ ساتھئ کو عوام نے پکڑ کر دھلائ کردی
کراچی : زخمی ڈکیت کو ہولیس کے حوالے کیا جارہا ہے