Aunty Gormint

  • Home
  • Aunty Gormint

Aunty Gormint Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aunty Gormint, News & Media Website, .

31/08/2021

ایک چور چوری کرنے شیخ کے گھر پہنچا۔ شیخ گھر کے صحن میں لیٹا تھا۔ چور نےاپنی چادر زمین پر بچھائی اور خود کمرے سے سامان لینے چلا گیا.
شیخ نے اسکی چادر اٹھا کر چھپا لی اور پھر سے سو گیا.
چور آیا تو اس نے دیکھا چادر ھی غائب ھے.
اس نے اپنی قمیض اتارکر بچھائی اور پھر اندر سے سامان لینے گیا.

شیخ نے قمیض بھی اٹھا کر چھپا لی
چور باھر آیا تو قمیض بھی غائب پائی
اب کی بار اس نے حوصلہ کرتے ھوئے اپنی آخری ملکیت دھوتی بھی اتار کر بچھا دی اور ایک بار پھر اندر سامان لینے چلا گیا.
شیخ نے دھوتی بھی اٹھا لی.
اب جب وہ باھر آیا تو دھوتی بھی غائب تھی۔ چور الف ننگا انتہائی بیچارگی کی حالت میں پریشان کھڑا تھا کہ شیخ صاحب نے اٹھ کر چور چور کا شور مچا دیا۔
چور نے انتہائی بےچارگی سے ایک تاریخی جملہ ادا کیا:

*"او ظالما ،،، اجے وی میں ای چور آں۔🤣

"80 کا پٹرول120.5 کا، 600 کا آٹا 1050 کا، سو کا ڈالر167 کا، تیس ہزار ارب کا قرضہ 43000 ارب ہوگیا،
8ارب کی میٹرو ایک سو 8ارب کی، تیس وزراء کی جگہ 50 وزراء کرپشن میں ورلڈ انڈیکس میں ترقی، بےروزگاری بڑھ گئی، مہنگائی آسمانوں کو چھونے لگی، سٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی، آٹا گھی چینی دوگنی سے بھی زیادہ قیمت پر اور چور کابینہ میں ساتھ بیٹھے ہیں لیکن چور ابھی بھی سابقہ حکمران ہیں. 🤣🙏
نوٹ:
یہ ایک غیرسیاسی پوسٹ ہے سیریس ضرور لیں۔ شکریہ

28/12/2020
30/10/2020

بی آر ٹی پشاور کے بسوں کو جس کمپنی نے تیار کیا ہے دراصل اس کمپنی کے پاس 70 فٹ بسوں کے تیار کرنے کا لائسنس ہی نہیں ہے۔

‏فواد چودھری ٹھیک کہتا ہے خان صاحب نے مجھے بھی گھر میں گھس کر مارا تھا ۔
30/10/2020

‏فواد چودھری ٹھیک کہتا ہے خان صاحب نے مجھے بھی گھر میں گھس کر مارا تھا ۔

25/10/2020

لاپتا افراد کہ ساتھ اظہار یک جہیتی

21/10/2020

نام منصوبہ: BRT
لاگت: ایک سو 30 ارب
سروس: 22 دن
چور کون۔۔۔۔۔؟

21/10/2020

کیپٹن صفدر پاکستانی تاریخ کا پہلا فوجی ہے جسے پولیس جب چاہے جہاں چائے گرفتار کر سکتی ہے۔

اور خاور مانیکا باپ۔۔؟
21/10/2020

اور خاور مانیکا باپ۔۔؟

20/10/2020

PG 💁‍♂️ 18 L

19/10/2020

آئی جی سندھ کو بھی رہا کروایا جائے۔ وزيراعلٰی سندھ مراد علی شاہ 👻

اب آپ ایک نیا عمران خان دیکھیں گے
19/10/2020

اب آپ ایک نیا عمران خان دیکھیں گے

10/10/2020

شیخ رشید پر اپنے حلقے کے لوگوں نے حملا کر دئا پنڈى کا چپڑاسى گندے انڈوں کے استقبال سے بچتے ہوئے بهاگ نکلے

پی ٹی آئی والوں کيلئے چیلنج۔۔اپنے انتخابی نشان پر ایسے بیٹھ کر دیکھائيں۔۔ 😂
04/10/2020

پی ٹی آئی والوں کيلئے چیلنج۔۔
اپنے انتخابی نشان پر ایسے بیٹھ کر دیکھائيں۔۔ 😂

03/10/2020

😂

26/09/2020

100 روپےکلو چینی خرید کر ایسا لگتا ہے میں نے
بلے کو نہیں کسی دلّے کو ووٹ دیا تھا۔ ایک یوتھیا یہ کہتے ہوۓ رو پڑا۔

تبدیلی آگئی
24/09/2020

تبدیلی آگئی

‏ہوش کرو چُنی بابو.... اتنی نا پیا کرو 😂
21/09/2020

‏ہوش کرو چُنی بابو....
اتنی نا پیا کرو 😂

19/09/2020

پی پنگ تے بن جا ملنگ 😂

جی یوتھیا جی اب بتاہیں اگلے الیکشن میں بھی ووٹ نیازی کو دیں گے؟؟ یا اتنی کافی ہے جو  تمھارے ساتھ ھوچکی ھے 2 سالوں میں۔۔ ...
19/09/2020

جی یوتھیا جی
اب بتاہیں اگلے الیکشن میں بھی ووٹ نیازی کو دیں گے؟؟ یا اتنی کافی ہے جو تمھارے ساتھ ھوچکی ھے 2 سالوں میں۔۔ 😂

جس معاشرے میں آستانے میں بیٹھی پیرنی محفوظ نہ رہے وہاں پر موٹر وے جیسے واقعات کوئی معنی نہیں رکھتے
14/09/2020

جس معاشرے میں آستانے میں بیٹھی پیرنی محفوظ نہ رہے
وہاں پر موٹر وے جیسے واقعات کوئی معنی نہیں رکھتے

پولیس موبائل پانی پیتے ہوۓ😂یہ ہوتی ہے تبدیلی۔ شکريہ کپتان
11/09/2020

پولیس موبائل پانی پیتے ہوۓ😂
یہ ہوتی ہے تبدیلی۔ شکريہ کپتان

07/09/2020

عمران خان کو فیصل آباد کے شہری نے تھپڑ مار ديئے

‏مورخ لکھ گا وہ جو ہر جلسے میں کہا کرتے تھے پاکستان میں ہر پیدا ہونے والا بچہ 70000 ہزار روپے کا مقروض ہے جب انہیں حکومت...
30/08/2020

‏مورخ لکھ گا
وہ جو ہر جلسے میں کہا کرتے تھے پاکستان میں ہر پیدا ہونے والا بچہ 70000 ہزار روپے کا مقروض ہے
جب انہیں حکومت ملی تو انہوں نے تبدیلی سے ہر پیدا ہونے والے بچے کو 215318 روپے کا مقروض کر دیا
لیکن ایک قوم تب واہ واہ کر رہی تھی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aunty Gormint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share