Iktadar kai bhokay Kutay
ہم نے آپ کو اس کی اصلیت دکھا دی اب اگر اب کی بار بھی ووٹ انہی کو دیں گے تو پھر گالی انکو نہیں آپنے آپ کو دیں
Jaag Pakistan
#jaagpakistan
حقیقت میں اس کو سننا آپ کے لئیے شاید مشکل ھو گا،لیکن حوصلہ کر کے سنئیے ضرور،،،
بیٹیوں سے پیار کیجیئے،یہ اللہ پاک کی رحمت ھوتی ھیں۔ایک ایسی بیٹی کی داستاں ،جسے دنیا میں آنے ھی نہیں دیا گیا،،
Aakhar yeh zulam hum par kab khatam hoga???must watch and share
خودکش بمبار اور سعودی ریال
سن ٢٠١٢ کا دوران سعودی عرب کے ایک معروف ہوٹل میں ایک نیلامی لگی جس میں ایک باپ ابو صلاح نے اپنا بیٹا خالد، خودکش حملے کے لیے چار لاکھ امریکی ڈالر (تقریبن ڈیڑھ ملین سعودی ریال) کے عوض فروخت کیا. یہ ابو صلاح کا دوسرا بیٹا تھا جو اس نے خودکش حملوں کے لئے فروخت کیا.
یہ انسانی تذلیل کی بدترین مثال آپ ہے اور اسلامی جہاد کی ننگی حقیقت ہے. پاکستان میں جو دہشت گردی جاری ہے وہ بھی انہی ریالوں اور ڈولاروں کی مرہون منت ہے جو تبلیغ اسلام کے نام پر حاصل کیے جاتے ہیں. آج تک کسی خود کش بمبار کی باقیات یا وراثت کا دعوی کرنے کوئی نہیں آیا کیوں کہ یہ وہ بچے ہیں جو مدرسہ اور مسجدوں کے یتیم خانوں میں پلنے کے لیۓ چھوڑ دیے گے تھے یا ماں باپ نے غربت سے تنگ آکر بیچ دیے تھے.