Understanding Consistency. I am also on the journey to reiterate this to myself constantly. Listen to it, might help you!
آج کا جلسہ ان لوگوں کے لیے جو کہتے تھے عمران خان میں ہمت ہے تو دن میں جلسہ کرکے دکھایے۔
شکریہ میانوالی
عمران خان کا اسلام آباد مارچ کے حوالے سے قوم کے لئے اہم پیغام۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Golden words ! Seems he is alive and responding to challenge being faced today. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کچھ دیر پہلے ترجمان صاحبہ فرما رہیں تھیں کرائم منسٹر تو اکیلے کمرشل جہاز پر جا رہے ہیں:) #ImportedGovernment کی پیدائش ہی ایک جھوٹ پر مبنی ہے لہذاٰ جھوٹ بولنا کوئ مسئلہ ہی نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کوئی اس حد تک بھی گر سکتا ہے ؟؟
عمران خان اپنی باتوں میں تقریروں میں قرآن مجید کے حوالے دیتا ہے لہذا اس کو بھی طالبان ہی سمجھا جائے
بیرونی آقاؤں کے سامنے بیٹھ کر یہ صرف یہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ ہم لبرل ہیں اور عمران خان اسلامی سوچ رکھتا ہے لہٰذا ہم اچھے غلام بنیں گے
پوشیدہ قوت نےعمران خان رخصتی منصوبہ ترتیب دیا ن لیگ وہم و گمان میں بھی تحریک عدم اعتماد 12 جماعتی مخلوط حکومت نہ تھی ن قیادت توالیکشن تک عمران خان حکومت قائم دیکھنا چاہتی تھی مگر اکتوبر میں عدم اعتماد مخلوط حکومت "خفیہ معمار" حرکت میں آئے تھالی میں اقتدارسجا شہباز شریف حوالے ہوا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اب اس کی بھی سنو یہ بھی پاکستان کا وزیراعظم ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج مسلم لیگ(ن) کے بہت سے سپورٹرز تحریک انصاف کے جلسے میں شریک ہوئے۔ زرادری کا بغل بچہ بن کر امپورٹڈ وزارت عظمی لینا ن لیگ کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Scenes from #LahoreJalsa 👇🏼👇🏼👇🏼
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا 21 اپریل بروز جمعرات لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Workers at Diamer Basha Dam Site
Aerial view of PTI protest out side former PM Nawaz Sharif residency
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لندن
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"ہم آپ کے بیڈروم تک آ جائیں گے"
ن لیگ کا عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ(جنہیں وہ بیس سال پہلے طلاق دے چکے ہیں) کے گھر کے باہر احتجاج
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Made me emotional literally!!!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Still one day to go and Karachi is already charged up! Imported government stands rejected! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نا اس کی اردو ٹھیک، نا اِس کی انگریزی ٹھیک، نا اس کا ذہنی توازن ٹھیک۔۔۔چال چلن پہلے ہی مشکوک ہے!!
اللہ جانے جمہوریت کے نام پر ایسے نمونے کب تک ہمارے سروں پر مسلط کئے جاتے رہیں گے!
“جمہوریت واقعی بہترین انتقام ہے۔۔۔لیکن عوام سے”
What’s the confusion about🤷🏻♂️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شکریہ پشاور۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور