KOHAT KING

KOHAT KING کوہاٹ اور گردونواح کے تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارے پیج فالو کریں .

05/02/2023

حضرت عائشہؓ دُنیا کی واحد خاتون ہیں جِنکی پاک دامنی کی گواہی خود اللہ پاک نے قرآن میں دی😘🥰

30/01/2023

تاندہ ڈیم تازہ ترین اطلاع/بوقت 5:19 شام
سچ بول کوہاٹ/اطلاع کیمطابق اب تک 37 طلباء کو ریسکیو کر لیا گیا.زرائع اطلاع کیمطابق 32 طالباء ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے.
دوبنے والے بچوں کی تعداد 40 سے اوپر بتائی جا رہی ہے.

مورخہ 30.1.2023

زلزلے کی گہرائی 150 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
29/01/2023

زلزلے کی گہرائی 150 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

کوہاٹ ڈیم میں افسوس ناک واقعہ😰شہید بچوں کی تصاویر۔اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
29/01/2023

کوہاٹ ڈیم میں افسوس ناک واقعہ😰
شہید بچوں کی تصاویر۔
اللہ تعالیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

افسوسناک خبرکوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی اطلاع موصول اللہ خیر کرے.اطلاع کیمطابق کشتی میں مدرسہ کے متعدد طلباء سوار ...
29/01/2023

افسوسناک خبر
کوہاٹ تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کی اطلاع موصول اللہ خیر کرے.اطلاع کیمطابق کشتی میں مدرسہ کے متعدد طلباء سوار تھے.
اطلاع کیمطابق ریسکیو والوں کے پاس غوطہ خور نہیں ہیں

29/01/2023

اہم اعلان! کوہاٹ کے جو حضرات تیرنا جانتے ہوں غوطہ خور حضرات جلد از جلد تاندہ ڈیم پہنچیں۔

28/01/2023
خبردار! دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ 817...
27/01/2023

خبردار! دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے تمام پیغامات صرف 8171 سے ہی بھیجے جاتے ہیں۔ 8171 کے علاوہ موصول ہونےوالے تمام پیغامات جعلی ہیں.

26/01/2023

ھفتہ شام/رات سے پير کے دن تک کوہاٹ ، پشاور ، بنوں ، ڈيرہ اسماعيل خان اور مردان ڈويژن ميں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش کا امکان

26/01/2023

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "

26/01/2023

جنہوں نے63 سال جھوٹ نہیں بولا
بیشک وہ ہمارے پیارے
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہیں

سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیںاسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیںاگر...
19/01/2023

سونے کی خرید و فروخت کو سمجھنے کا حساب!

ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں
اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں

اگر آپ 1 تولہ زیور بنا سونا فروخت کرتے ہیں تو سنیارا اگر تو اس نے زیور آپ کو خود بنا کر دیا ھے 2 ماشے کٹوتی کرتا ھے اور اگر آپ نے کسی اور سے بنوایا اور فروخت کسی اور سنیارے کو کر رھے تو وہ ایک تولہ سونے کی 3 ماشے کٹوتی کرے گا

نوٹ: اس اوپر بیان کیے گئے داو کو سنیارا ایک رتی ماشہ یا 2 رتی ماشے کا نام دے گا

آپ نے اگر 1 تولہ سونا زیور فروخت کیا تو کٹوتی کے نام پہ آپ کے زیور سے 3 ماشے گئے آج کی موجودہ قیمت کے لحاظ سے 1 تولہ سونے کی قیمت 180000 رپے ہے، یعنی
ایک ماشے کی اندازہ قیمت15000 روپے ھے آج کل
یعنی ایک تولہ سونا زیور بیچنے سے سنیارے نے آپ کے 45000 کٹوتی کے نام پہ کاٹ لیے

اب دوسری طرف آتے ہیں یعنی اگر آپ زیور بنواتے ہیں تو 👇
ایک تولہ سونا 24 قیراط ھوتا ھے
پہلے آپ کو سمجھاتا ھوں کہ قیراط کس بلا کا نام ھے
قیراط
قیراط (Carat) سونے کے خالص پن کو ناپنے کا معیار کا نام ھے۔
تقریبا سو فیصد خالص سونا 24 قیراط ھوتا ھے جتنے قیراط کم ھوں گے مطلب اتنی اس سونے میں ملاوٹ شامل ھے
ویسے یہ 99.99 ٪ خالص ہوتا ھے۔
12 قیراط مطلب 50 فیصد ملاوٹ اور 18 قیراط 75 فیصد خالص اور 25 فیصد ملاوٹ ھے۔
قیراط کمیت (وزن) کے پیمانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ھے
ہیرے جواہرات اور قیمتی پتھروں کا وزن عام طور پر قیراط میں ناپا جاتا ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی جانب کہ جب آپ سونا بنواتے / خریدتے ہیں تو
سنیارے عام طور پہ 15 یا 18 قیراط سونا بنا کے دیتے ہیں اور پاکستان میں چند ایک بڑے جیولرز کو چھوڑ کر کسی کے پاس 21 قیراط سے زیادہ سونا بنانے کی مشین نہیں ہیں
22 قیراط بس کراچی میں ایک 2 جیولرز بنا کے دیتے ہیں

اگر سنیارے نے آپ کو 18 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس نے سونے میں 25 فیصد ملاوٹ کی ھے
مطلب اگر ایک تولہ زیور بنا کر دیا ھے تو مثلا ایک تولہ ایک لاکھ اسی ہزار کا ھے تو سنیارا آپ کو 135000 کا سونا دے کر ریٹ 180000 روپے لگا رھا ھے

اسی طرح اگر سنیارے نے آپ کو 21 قیراط زیور بنا کر دیا ھے تو اس کا مطلب یہ ھے کہ زیور آپ کو 158000 کا دے رھا جبکہ قیمت آپ کو 180000 سونے کی لگا رھا ھے

سیدھی سے بات ھے کہ ایک تولہ زیور ملاوٹ کر کے آپ کو بس 135000 سے158000 کا دیں گے اور قیمت پورے تولے کی 180000 لگائیں گے

دوسرا داو ان کا پالش کے نام پہ ھوتا ھے ایک آدھ ماشہ الگ سے لگا لیں گے کہ اتنا ہمارا سونا زیور بناتے ھوئے ضائع ھو گیا ھے جس کی ایک تولے کے پیچھے قیمت 9000 سے 10000 ھو گی
یاد رھے کہ سنیارے کی دوکان کا کوڑا بھی لاکھوں میں بکتا ھے اور ان کا کچھ ضائع نہی ھوتا

آخر پہ انہوں نے مزدوری ڈالی ھوتی ھے
آپ کے بہت زیادہ اصرار پہ آپ کو مزدوری کا 2000 سے 4000 چھوڑ کر آپ پہ بہت بڑا احسان کریں گے اور کہیں گے آپ نے ہمیں بچنے کچھ نہی دیا اور یہ مزدوری بس آپ کو چھوڑ رھے ہیں کیونکہ آپ کے ساتھ ہمارا دوسری یا تیسری نسل سے تعلق ھے بلا بلا بلا بلا

سونا بیچتے وقت سونے کی ڈلی بنوائیں (وہ بھی اعتماد والے بندے سے ۔ رعایت خیر وہ بھی نہی کرتا) مطلب ملاوٹ نکال دی جاتی ھے اور خالص 24 قیراط سونا رہ جاتا ھے

پھر اس ڈلی یعنی خالص 24 قیراط سونے کو اس دن کے سرکاری ریٹ پہ بیچیں
ورنہ آپ کو بہت بڑا چونا لگ جائے گا

زیور بنواتے وقت پہلے طے کریں کہ سونا 21 قیراط بناو گے 18 یا 15
جتنا خالص وہ سونا بنائے اس حساب سے 15، 18 یا 21 قیراط کے مطابق قیمت دیں نا کہ 24 قیراط کی قیمت ادا کریں

ساتھ دھمکی دیں کہ میں ابھی اسی مشین پہ چیک بھی کرواوں گا کہ یہ 15، 18 ھے یا 21 قیراط
اور وقت یا سہولت میسر ھو تو اس کو مشین پہ چیک بھی کروا لیں کے کتنے قیراط بنا اور آپ نے کتنے قیراط کے حساب سے قیمت ادا کی

میری ان سب باتوں سے ھو سکتا میرے چند دوست ناراض ھوں لیکن میرا بتانا فرض تھا تاکہ لوگ Educate ھوں
یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کے سارے انگلیاں برابر نہی چند ایک اچھا کاروبار کرنے والے بھی ھوں گے لیکن میرے خیال میں ان کی تعداد شاید 1 فیصد سے زیادہ نا ھو۔۔
©

خدہ بانڈہ ایک گاوں کے مسجد میں گیس،بجلی اور پانی نہ ہونے کی وجہ سے پولیو مہم بایکاٹ کا اعلان کر دیا گیا۔
17/01/2023

خدہ بانڈہ ایک گاوں کے مسجد میں گیس،بجلی اور پانی نہ ہونے کی وجہ سے پولیو مہم بایکاٹ کا اعلان کر دیا گیا۔

بڑی خبر!قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظورکوھاٹ شہریار آفریدی ' MNA نہیں رہے کوہاٹ این اے 35 کی نشست خالی...
17/01/2023

بڑی خبر!
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور
کوھاٹ شہریار آفریدی ' MNA نہیں رہے کوہاٹ این اے 35 کی نشست خالی ہوگئی

16/01/2023

کوہاٹ جنگل خیل میں ہوا اسسٹنٹ کمشنر عثمان اشرف کے ساتھ ہوا انوکھا واقع.
سچ بول کوہاٹ تفصیلات 👇👇👇
کوہاٹ جنگل خیل میں ایک خاتون نے اپنے بچہ کو پولیو کے قطرے پلوانے سے انکار کیا.اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ جنگل میں وزٹ پر تھے جب وہ اس خاتون کے پاس گئے کہ بچہ کو پولیو کے قطرے کیوں نہیں پلا رہے تو خاتون نے شرط رکھی کہا کے کیا آپ اپنے بچہ کو یہ قطرے پلا سکتے ہیں.اگر آپ اپنے بچہ کو قطرے پلوائیں گے تو میں بھی اپنے بچہ کو پولیو کے قطرے پلاؤنگی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے فورا گاڑی گھر بھجوائی اور بچہ کو بلوایا.اور موقع پر اس خاتون نے اسسٹنٹ کمشنر کے بیٹے کو پولیوں کے قطرے پلائے.AC کوہاٹ کےاس عمل سے جنگل کی خاتون سمیت جنگل کی عوام بلکہ کوہاٹ کے تمام والدین کے دلوں میں موجود خدشات و بدگمانیاں دور کر دی.

10/01/2023

دنیا میں سب سے کامیاب ترین اور بہترین انسان ہمارے نبی حضرت محمدؐ ہیں۔

10/01/2023

اپنے بچوں کو بل گیٹس جیسے نہیں بلکہ صدیق اکبرؓ، عمر فاروق ؓ، عثمان غنی ؓ اور علی المرتضیٰ ؓ جیسے بناؤ
❤️✌

07/01/2023

کوہاٹ میں آٹا فی بوری 3000 روپے فروخت ہونے لگا. مزدور، غریب طبقہ کس سے شکوہ کریں ، زمہ داری قبول کرنے کے لئے کوئی بھی نمائندہ سامنے نہیں آرہا ۔خدارا غریب طبقے کو دو وقت کی روٹی عزت سے کھانے دے ۔۔۔

06/01/2023

‏سیاست کی دنیا میں وہ کونسا کھلاڑی ہے جس کو ابھی تک نہ بیٹینگ ملی نہ ہی بولنگ بس صرف فیلڈنگ ہی کرتا رہا ہے
🤣😂

06/01/2023

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں....💚💥

05/01/2023

ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنـت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے...💔😔

05/01/2023

‏دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے..💚

05/01/2023

اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کا شوق ہے
تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائے۔☝️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOHAT KING:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share