Sk
بے شک میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔ انڈیا میں جو مسلمانو ں کو وحشیانہ تشددکے ذریعے مسجدوں سے نکال رہے ہیں آج وہی فورسز مسجدوں کی صفائی میں مصروف ہیں۔
Sk
یہ بچی ہے یاکوٸی کمپیوٹر
Sk
جتنا بڑا آدمی ہو اگر اخلاق اچھا نہیں تو کچھ نہیں ۔۔۔
کسی کی مجبوری کے ساتھ مت کھیلیں۔۔۔
Sk
(حضرات ھک ضروری اعلان سنڑو 📢)
منگڑوٹھہ روڈ اور وہوا روڈ کے کنارے سابق فوجی پڑاؤ کے سبزی فروش & فروٹ شاپ کے دوکانداروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کلمہ چوک تونسہ کی خوبصورتی اور
گرین بیلٹ بنانے کیلئے اپنی حد سے 60 فٹ
پیچھے ہو جائیں
بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی
بحکم چیف آفیسر میونسپل کمیٹی تونسہ
شہیر جارلیڈ
Sk
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تقریب سے خطاب
#ARYNews
Sk
' کلین تونسہ' مہم کی کامیابی میں تمام
طبقات کا تعاون ضروری ہے
اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال
تونسہ شہر کو صاف رکھنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال کی میڈیا بریفنگ،
تونسہ کی عوام کو ماحول صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے حوالے سے تلقین انہوں نے کہا
کلین تونسہ مہم بڑی اہمیت کا حامل ہے جس کی کامیابی میں تمام طبقات کا تعاون ناگزیر ہے، عوام تعمیراتی میٹریل سڑکوں اور گلیوں میں رکھنے سے اجتناب کریں،کوڑا شہر میں رکھے جانے والے ڈسٹ بن میں ڈالیں ،
ہر محلے میں رکھے جانے والے ڈسٹ بن کی جیو ٹیگنگ کی جا رہی ہے۔ہر وارڈ کا سینٹری انسپکٹر ڈسٹ بن کی بروقت صفائی اور دیکھ بھال کا زمہ دار ہوگا، تونسہ شہر کے تمام وارڈز اور سڑکوں کی صفائی کے ساتھ ساتھ ، سڑکوں سے تجاوزات ہٹائے جارہے ہیں
اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کا کہنا تھا کہ پورے شہر کو صاف ستھرا بنانا میری اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے شہریوں کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اپنے علاقے۔ گلی۔ محلے اور شہر کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب بنانے میں ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دے کر کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کو کامیاب بنائیں۔
میڈیا بریفنگ میں سی او میونسپل کمیٹی شہیر جیرالڈ بھی ان کے ہمراہ تھے
Sk
سمارٹ لاک ڈون
تونسہ شریف میں کل سے شام 6 بجے دکانیں بند کر دی جائیں گی ۔ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ رابعہ سیال
Sk
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کا سول سیکرٹریٹ میں مختلف دفاتر کا اچانک دورہ
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے محکمہ قانون، محکمہ آرکائیوز، پاکستان سٹیزن پورٹل کے دفتر اور مقبرہ انار کلی کا دورہ کیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے افسروں اور عملے سے ملاقات کی
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے مقبرہ انارکلی میں نادر اور تاریخی اشیاء و دستاویزات دیکھیں
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا تاریخی اشیاء اورنادر دستاویزات میں گہری دلچسپی کا اظہار
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو مقبرہ انارکلی میں رکھی نادر و تاریخی اشیاء اور دستاویزات کے بارے میں بریفنگ دی گئی
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو مقبرہ انارکلی کی تاریخی حیثیت کے بارے میں بھی بریف کیا گیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی تاریخی دستاویزات سے استفادہ کرنے کیلئے محققین کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر آنے والی درخواستوں کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے درخواستوں پر ہونے والی کارروائی کا بھی مشاہدہ کیا
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کو دیکھ کر سول سیکرٹریٹ میں ملازمین جمع ہو گئے
وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی ملازمین سے ملاقات
ملازمین کے مسائل سنے اور حل کی یقین دہانی کرا
Sk
#ڈیرہ_غازی_خان * ( برینکنگ نیوز )
دری پیر عادل گرمانی پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں
آگ لگی ہوئی ہے، ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر میں لگی آگ کو بجھانے میں مصروف ہے
اللہ پاک رحم فرمائے
Sk
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے دربار حضرت سیداحمد سلطان سخی سرورؒ پر لنگر خانے کا باقاعدہ آغاز کردیا
وزیر اعلی عثمان بزدار کو لنگر خانے کے بارے بریفنگ
ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرخواجہ جلال الدین رومی لنگر خانے میں طعام کیلئے معاونت کریں گے
واہوا اور فاضلہ کچھ میں بھی خواجہ جلال الدین رومی نادار افراد اور مسافروں کو کھانے کی فراہمی میں معاونت کریں گے
وزیر اعلی عثمان بزدار کا لنگر خانے کے انتظامات پر اظہار اطمینان
حضرت سید احمد سلطان سخی سرورؒ کے مزار پر آنے والے مہمانوں کی میزبانی ہمارا شرف ہے - عثمان بزدار
لنگر خانوں کا دائرہ کار پنجاب کے دیگر شہروں تک بڑھایاجا رہا ہے۔عثمان بزدار
پناہ گاہوں کے باہر نادار اور غریب افراد کیلئے لنگرخانے کھولے جا رہے ہیں -عثمان بزدار
نادار، بے آسرا اور غریب لوگوں کا خیال رکھنا بہت بڑی نیکی ہے۔عثمان بزدار
اللہ تعالیٰ بھی نیک کام میں برکت ڈالتا ہے۔عثمان بزدار
سابق حکومتوں نے کبھی کمزور طبقے کی فلاح کے لئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا۔عثمان بزدار
غریب اور بے سہارا افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے طالب ہیں۔ عثمان بزدار
کھانا کھلانا سنت نبویؐ بھی ہے اور ہماری روایات میں بھی شامل ہے۔عثمان بزدار
تحریک انصاف کی حکومت بے آسرا طبقے کا سہارا بنی ہے۔عث
Sk
تونسہ شریف۔ طلباء کے جانب سے کلمہ چوک پر احتجاج
تونسہ شریف۔ وزیراعلی پنجاب سے تونسہ کو یونیورسٹی دو کا مطالبہ
تونسہ شریف۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے تھے