Pppmediacellgilgitdivision

  • Home
  • Pppmediacellgilgitdivision

Pppmediacellgilgitdivision 🔊

پاکستان پیپلز پارٹی کی   مرکزی قیادت کی جانب سے پی ۔وائی۔ او گلگت بلتستان  کو تحلیل   کر دیا گیا۔پی ۔وائی ۔او گلگت بلتست...
11/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے پی ۔وائی۔ او گلگت بلتستان کو تحلیل کر دیا گیا۔
پی ۔وائی ۔او گلگت بلتستان تنظیم کو تحلیل کر دی گئی، اور نئی تنظیم سازی کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ۔کمیٹی میں شامل ممبران کے نام درجہ ذیل ہیں۔ محمد موسیٰ صاحب ممبر ( CEC PPP)، عمران ندیم صاحب (VP PPP GB) ۔ بشیر احمد صاحب (VP PPP GB) سعدیہ دانش (Secretary Information)
پاکستان پیپلز یوتھ ارگناذیشن کی طرف سے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کو پارٹی کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر نامزد نہ کرنے پر مرکزی قیادت کے خلاف تنقید کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کئے تھے جس کے بعد انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں جمیل احمد سینئر وائس پریزیڈنڈ پی پی جی بی ، انجئنر محمد اسماعیل ، جنرل سیکٹر ی پی پی جی بی ،سعدیا دانش صاحبہ سیکٹری اطلاعات پی پی جی بی،جن کے سامنے اپنے موقف کا دفعہ کا موقع دیا گیا مگر وہ اپنا موقف واضح نہ کرسکے ۔انکوائری کمیٹی کے سفارشات کے بعد متفقہ طور پر PYO جی بی کو تحلیل کر دی گئی اور نئی تنظیم سازی کے لیے پارٹی کی مرکزی قیادت نے سیکٹری جنرل جناب سید نیئر حسین بخاری کی طرف سے کمیٹی سے سفارشات مانگی گئی ۔

“I don't fear death. I remember my last meeting with my father when he told me, You know, tonight when I will be killed,...
27/12/2021

“I don't fear death. I remember my last meeting with my father when he told me, You know, tonight when I will be killed, my mother and my father will be waiting for me. It makes me weepy... but I don't think it can happen unless God wants it to happen because so many people have tried to kill me.”

18/10/2021

PPP really

18/10/2021

Ppp

18/10/2021

Ppp

ظاہر حسن شاہ صدارتی امیدوار پی ایس ایف گلگت بلتستان ۔
17/10/2021

ظاہر حسن شاہ صدارتی امیدوار پی ایس ایف گلگت بلتستان ۔

13/10/2021

گلگت (سروے رپورٹ)

گلگت بی آئی ایس پی کے 95 فیصد مستحق خواتین کو انصاف سروے لسٹ سے خارج کرنا سیاسی انتقام ہے .مستحق خواتین کا تحریک انصاف کو بد دعائیں .فوری طور پر پرانے بی آئی ایس پی کے مستحق خواتین کا لیسٹوں میں دوبارہ اندراج کیا جائے ۔بصورت دیگر ذمہ دار افراد کے خلاف روڈوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار بی آئی ایس پی کے مختلف دفاتر میں بی ایس پی کے پرانے مستحق خواتین شبانہ ,شازیہ ,سکینہ, مقصود اور دیگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انصاف سروے نے بی آئی ایس پی کے مستحق خواتین کے گھروں کے چولہا بجھا دیے۔ اور نئے سروے کا بہانہ کر کے مستحق خواتین کو لسٹ سے کاٹ کر اپنے ووٹرز کو نوازنے کی کوشش کی گئی ہے .پانچ سالوں کے اندر مستحق خواتین غیرمستحق کس طرح ہو سکتی ہے ۔ پانچ سال پہلے سروے کرکے گلگت بلتستان میں غریب اور نادار لوگوں کے گھروں کے چولہے آباد رکھنے کے لیے بی آئی ایس پی فن جاری کر دیا تھا .اب تحریک انصاف کی حکومت میں اپنے ووٹرز کو نوازنے کیلئے دوبارہ سروے کر کے مستحق اور غریب خواتین کو لسٹوں سے خارج کر دیا گیا ہے .جو کہ مستحق اور غریب لوگوں کے غریبی کے اوپر حملہ ہے .تحریک انصاف حکومت ہوش کے ناخن لے لیتے ہوئے فوری بنیادوں پر پرانے بی ایس پی کے مستحق خواتین کو نئے لسٹوں پر اندراج کروایا جائے .اگر پرانے بی آئی ایس پی کے خواتین کو نظر انداز کیا گیا تو حکومت کے خلاف روڈوں پر نکلنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ ذمہ دار افراد فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے بی آئی ایس پی کے پرانے خواتین کو بی آئی ایس پی فن ریلیز کرنے کا حکم صادر کیا جائے بصورت دیگر تمام خواتین کو منظم کر کے احتجاج شروع کیا جائے گا ..
صدارتی امیدوار پی ایس ایف گلگت بلتستان ظاہر حسن شاہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pppmediacellgilgitdivision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share