PDA Youth forum Bannu

  • Home
  • PDA Youth forum Bannu

PDA Youth forum Bannu Doctors dignity and rights
Patients dignity and rights
Welfare of the society

03/08/2024

ہیلتھ کئیر کمیشن کی ملی بھگت سے لوٹ مار جاری ہے ۔کیا ان لیبارٹریوں کا مکمل ڈیٹا ہیلتھ کئیر کمیشن کے پاس موجود ہے کہ روزانہ یہ کونسے ٹیسٹ کرتے ہیں انکی رپورٹس کی کاپیاں موجود ہیں ؟؟؟کیا ان لیبارٹریوں کے ریٹ لسٹ ہیلتھ کئیر کمیشن سے منظور شدہ ہیں ؟؟؟کیا ان لیبارٹریوں میں ماہر ڈاکٹرز اور سٹاف تعینات ہیں کیاان سٹاف کی ڈگریاں ہیلتھ کئیر کمیشن کے پاس تصدیق شدہ موجود ہیں ??.کیا ان لیبارٹریوں کا باہر ممالک بھیجنے کیلئے مختلف کمپنیوں کیساتھ ماہدے موجود ہیں کیا وہ معاہدے ہیلتھ کئیر کمیشن سے بھی منظور شدہ ہیں ???محکمہ صحت کب تک خاموش تماشائی بنا رہے گا ۔کب ہیلتھ کئر کمیشن پنجاب کیطرع تعلیم یافتہ اور ماہر ڈاکٹروں کے زیر نگرانی بنے گا تاکہ عوام کے زندگیوں کیساتھ کھلواڑ بند ہو سکیں ۔

11/10/2023
11/10/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PDA Youth forum Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share