Roze News Kazi Ahmed

  • Home
  • Roze News Kazi Ahmed

Roze News Kazi Ahmed Kazi Ahmed

06/09/2022

قاضی احمد تعقلہ اسپتال قاضی احمد میں گذشتہ 15 روز سے عمارت بارش کے پانی میں ڈوبی ہوئے تھی. ایس یو پی کے مرکزی صدر سید زین شاھ اور ڈاکٹر آصف نیاز آرائین نے کوششیں کی اور محکمہ صحت کے اختیاروں سے رابطہ کیا جس کے بعد گذشتہ روز سیکیٹری صحت کی خصوصی ہدایت پر اسپتال کی عمارت میں پڑی ادویات اور مشینری کو پاک آرمی کی مدد سے سیکنڈ لیفٹنٹ ابوبکر ایس یو پی کے مرکزی صدر سید زین شاہ ایس یو پی رہنماء چودری عارف نیاز آرائین ڈاکٹر آصف نیاز آرائیں اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر یار علی جمالی ٹی ایچ او تعلقہ قاضی احمد ڈاکٹر جمشید خانزادہ ڈاکٹر وزیر لانگاہ ڈاکٹر آصف رضا بروہی سمیت دیگر عملے نے پاک آرمی کی کشتی کے ذریعے ریسکیو آپریشن کر کے ادویات سمیت دیگر سامان کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے سماجی رہنماؤں اور پاک آرمی کی کوششوں سے کڑوڑوں روپے کی ادویات اور مشینری کو ضائع ہونے سے بچا لیا گیا ہے. آپریشن میں پاک آرمی , ایس یو پی کے کارکنوں اور صحت عملے نے حصہ لیا. اس موقعہ پر سید زین شاھ میڈیا بات چیت کرتے ہوے کہاکہ اس وقت متاثرہ لوگوں کومیڈیکل سہولتن کی اشد ضروت ہے قاضی احمد کی تعلقہ اسپتال تقریبن پندرھن روز سے زیر آب ہے اور بند پڑی ہے جو کہ ایک غیر زمیوارنہ عمل ہے جس کا قصور وار محکمہ صحت کا عملہ اسٹنٹ کمشنر اور منتخب نمائیندگان ہیں.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roze News Kazi Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Roze News Kazi Ahmed:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share