Shukurya Bangash Oversease

  • Home
  • Shukurya Bangash Oversease

Shukurya Bangash Oversease M Aslam Yar Bangash
2013 january
0333.9299409

2/5/2022Eid ul fitar mubarak to all musliams.
01/05/2022

2/5/2022
Eid ul fitar mubarak to all musliams.

Scan QR CodeShukurya Bangash Overseas
04/01/2022

Scan QR Code
Shukurya Bangash Overseas

*نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار*3 جنوری 2022کراچی (بیورو نیوز )مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہ...
04/01/2022

*نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار*

3 جنوری 2022
کراچی (بیورو نیوز )
مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا، نسوار کے ساتھ عرب ممالک کا سفر جرم قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نسوار کے شوقین اور عادی افراد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ عرب ممالک کے سفر کیلئے انہیں اب ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اس ضمن میں اینٹی نارکوٹکس فورس حکام نے خبردار کیا ہے کہ نسوار کے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم قرار دے دیا گیا ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پراینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی جانب سے گردش کرنے والے ایک پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کی سرزمین پر اگر کسی مسافر کے سامان سے نسوار برآمد ہوئی تو اْسے نئے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے گی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کی جانب سے ملک کے تمام ایئرپورٹس پر بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں جس میں پاکستانی مسافروں کو عرب ممالک نسوار نہ لے کرجانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے اے این ایف نے خبر دار کیا ہے کہ عرب ممالک میں نسوار کے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے، لہٰذا کسی بھی مسافر سے نسوار برآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔

بریکنگ نیوز۔۔۔سعودی عرب انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویت نام، مصر اور ہندوستان کے مسافروں کو اگلے بدھ یکم دسمبر 2021 سے ب...
25/11/2021

بریکنگ نیوز۔۔۔

سعودی عرب
انڈونیشیا، پاکستان، برازیل، ویت نام، مصر اور ہندوستان کے مسافروں کو اگلے بدھ یکم دسمبر 2021 سے براہ راست داخلے کی اجازت دیتا ہے

*بریگنگ نیوز**سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خو...
24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں۔دل مضبوط رکھیں۔گرین سگنل ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
0333.9299409
0300.5980245

16/07/2021
دبئی :پاکستا ن اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اگلے مہینے سفر کرنے والے مسافروں کو ہر صورت اپنے ساتھ کرونا ویکسین کا  تصد...
15/07/2021

دبئی :پاکستا ن اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اگلے مہینے سفر کرنے والے مسافروں کو ہر صورت اپنے ساتھ کرونا ویکسین کا تصدیق شدہ سرٹفیکیٹ رکھنا بہت ضروری ہے۔ یہ سرٹفیکیٹ یو اے ای کے سفارت خانہ سے تصدیق شدہ ہونا بہت ضروری ہے۔
یہ حکم نامہ ناصرف عام لوگوں کے لیے ہے بلکہ اس میں سرکاری حکام اور دیگر سفارت کاروں کے لئے بھی ہے۔
اسلام آباد میں یو اے ای ایمبیسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرٹفیکیٹ نہ صرف سفر کے دوران کام آئیگا بلکہ بعد میں بھی مختلف امور میں بھی کام آسکتا ہے۔
نئے رولز یکم 1 اگست سے لاگو ہونگے۔
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے کونسلیٹ نے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ یہ ہدایت نامہ امارات کی جانب سے جاری کردہ ہے

مبارکباد پاکستان 🇵🇰 🇨🇳پاکستان نے چین کی مدد سے "پاک ویک" کے نام سے کورونا ویکسین تیار کر لی۔ پاک ویک ویکسین نے کورونا وا...
26/05/2021

مبارکباد پاکستان 🇵🇰 🇨🇳
پاکستان نے چین کی مدد سے "پاک ویک" کے نام سے کورونا ویکسین تیار کر لی۔ پاک ویک ویکسین نے کورونا وائرس سے متعلقہ سخت ترین کوالٹی اشورنس ٹیسٹ پاس کر لیا۔

جس شخص نے  #سعودی عرب کی منظور شدہ کورونا ویکسین کا ایک انجیکشن بھی لگوایا ہوگا اسے سعودی عرب میں 7 دن ہوٹل کا قرنطینہ ک...
26/05/2021

جس شخص نے #سعودی عرب کی منظور شدہ کورونا ویکسین کا ایک انجیکشن بھی لگوایا ہوگا اسے سعودی عرب میں 7 دن ہوٹل کا قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی!
الطیران المدنی السعودیه
✈💉

مسافروں کے لیے اچھی خبر ۔ #سعودی عرب نے ائرلائنز کو کہا ہے کہ وہ ان مسافروں کا ڈاٹا اکھٹا کریں جن کی قوت مدافعت اچھی ہے ...
21/05/2021

مسافروں کے لیے اچھی خبر ۔
#سعودی عرب نے ائرلائنز کو کہا ہے کہ وہ ان مسافروں کا ڈاٹا اکھٹا کریں جن کی قوت مدافعت اچھی ہے (جنھوں نے #کرونا ویکسینیشن کروا لی ہے )

سفیر  #پاکستان بلال اکبر کا  #پاکستانی کمیونٹی کے نام پیغام
04/05/2021

سفیر #پاکستان بلال اکبر کا #پاکستانی کمیونٹی کے نام پیغام

توکلنا اپلیکیشن پر   #پاکستان سمیت جن 20 ممالک پر سفری پابندی لگائی ہے ان ممالک کے لیے ایک خاص آپشن اپلیکیشن پر آ گیا ہے...
16/04/2021

توکلنا اپلیکیشن پر #پاکستان سمیت جن 20 ممالک پر سفری پابندی لگائی ہے ان ممالک کے لیے ایک خاص آپشن اپلیکیشن پر آ گیا ہے ۔ ان ممالک کے افراد کو #سعودی عرب آنے پر 7 دن کے لیے خود کو قرنطینہ کرنا ہوگا ۔ چھٹے دن ان کو کووڈ ٹیسٹ کرانا ہو گا اور منفی رزلٹ آنے پے ساتویں دن یہ افراد خود کو قرنطینہ سے آزاد کر سکیں گے ۔ ابھی کچھ بھی حتمی نہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ 17 مئی کو سفری پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے

اگر کوئی  #رمضان المبارک میں اجازت (تسریح)کے بغیر  #عمرہ کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا ...
09/04/2021

اگر کوئی #رمضان المبارک میں اجازت (تسریح)کے بغیر #عمرہ کرتے ہوئے پکڑا گیا تو اسے 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا اور اگر کوئی اجازت کے بغیر #حرم شریف میں داخل ہو گا تو اسے 1 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا!

16/02/2021

Address

Office # UG 176 Deans Trade Center Peshawar Cantt

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shukurya Bangash Oversease posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share