Zed Talks Clips

  • Home
  • Zed Talks Clips

Zed Talks Clips Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zed Talks Clips, Video Creator, .

22/12/2024
04/12/2024

Join Soharwardy Hajj group with Carvan-e-Soharwardy for guided,enriching Hajj experiences

25/11/2024

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم

امیرالمومنین امام المتقین اسداللہ و اسد رسول سید الاولیا خزینتہ الاصفیا سرتاج بتول ابو الحسن و الحسین مرکز رشد و ہدایت اخی رسول و خلیفتہ الرسول حضرت سیدنا امام علی کرم اللہ وجہ الکریم رضی اللہ عنہ و علیہ السلام کی ذات والا صفات کے اوصاف محاسن اور کمالات کا احاطہ فکر انسانی کی تمام حدود سے برتر و بالا ہے وہ جن کے لئے امام الانبیاء کا فرمان من کنت مولا فھذا علی مولا ہو کوئی ان کی فضیلت اور مقام ولایت کو کما حقہ کیسے بیان کر سکتا ہے وہ علی جن کے لئے رسول ذی حشم فرمائیں کہ میرا خون علی کا خون ہے میرا جسم علی کا جسم ہے اس علی کے مقام حقیقی کو اللہ جانتا ہے یا پھر اس کا رسول
سلاسل طریقت قادری سہروردی چشتی اور نقشبندی کا سارا فیوض روحانی در علی کی خیرات ہے علم حکمت اور دانش مولا علی کی بارگاہ ہی کے مرہون منت ہے، ابوطالب کا نور چشم ابو القاسم کی میراث ہے، جس طرح انسانوں کا سب سے معتبر طبقہ انبیاء کرام کا امام حضرت محمد الرسول اللہ ہیں اسی طرح نسل انسانی میں ولایت الہی کا پیشوا سیدنا علی ہیں قرآن جس علی کی شان و عظمت بیان کرے اور اس علی کی فضیلت زبان رسالت مآب سے بیان ہو کوئی انسان کس طرح علی کی حمدو ثنا کا حق ادا کرسکتا ہے
ولی وہ ہی ولی ہے جو در علی کا فقیر ہے اور علی جس کی روح کی زندگی ہے
سیدنا علی نبی کا گھر والا بھی ہے اور صحابہ میں اولین بھی علی ہے
اہل طریقت کی زبانوں کا ممدوح علی ہے اور اصفیاء کے قلوب میں جاگزیں ہمہ وقت ذکر علی ہے
سیدنا علی پر لاکھوں درود اور کروڑوں سلام سیدنا علی کا ذکر ہی مومن کی حیات دوام
آو ذکر علی کریں کیونکہ نبی نے ذکر علی اور زیارت علی کو عبادت قرار دیا ہے حضرت علی کی محبت ایمان ہے اور علی سے بغض نفاق ہے در اصل یہ رسول پاک ہی کا فرمان ہے یہ فرمان رسول ہی درحقیقت ایمان کی کسوٹی ہے، صوفیائے کرام کے دامن کرم سے وابستگی ہی در علی تک رسائی کا زینہ اور زندگی کا قرینہ ہے

سید فصیح الدین سھروردی
25 نومبر 2024 ورجینیا

16/11/2024

Welcome to "ZED Talks" the podcast where diverse perspectives converge on the intersections of religion, sports, politics, film, and drama. Join us as we del...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zed Talks Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share