آہ..آل عمران....ہک سدھراں ناں دربار سا خرے کدھر گیا.اکھیاں نے پار اک یار سا خرے کدھر گیا
خان صاحب ان لوگوں کو جواب دو اور پی ٹی آئی کے دوست بھی ان کو جواب دو اور وضاحت کرو کہ کیا آپ کے انصاف کارڈ کی ویلیو یہ ہے ۔
اللہ کریم چودھری محسن فاروق کی مغفرت فرمائے آمین۔
دوکان کے سامنے پیشاب کیوں کیا ۔۔
دوکان کے سامنے پیشاب کرنا معصوم بچوں کا جرم بن گیا۔ نواحی گاوں 40 فور ایل میں ظالم ہمسائے نے مصوم بچے کو باندھ کر مارنا شروع کر دیا...
بچے کا باپ عباس نے شہر سے باہر جانا تھا تو اپنے بچے کو ہمسائے یقیوب کے پاس چھوڑ گیا... . بے درد انسان نے بچے کو کپڑے سے باندھا اور دیوار کے ساتھ لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا..
یا اللہ تو ایسے لوگوں کو کیوں نہیں نشان عبرت بنا تا
مندرہ بازار میں چوری کرتی ہوئی تین عورتیں۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیئے
افطاری سے پہلے طوفانی بارش کے خوبصورت مناظر
24.5.19
مریدکے ٹول پلازہ کے قریب پولیس کا ٹرک ڈرائیور پر تشدد
رشوت نہ دینے پر سرکاری بیلٹ سے ٹرک ڈرائیور کا سر پھاڑ دیا تھا
مریدکے ٹریفک اہلکاروں نے 2000ہزار رشوت نہ دینے پر تشدد کیا تھا
کوئی بتائے گا ان کا کیا بنا تھا؟؟
صدر هاوس میں 23 مارچ کے موقع پر
خدا کے لیے ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگا کر ایسے کام نہ کریں۔۔
نور دولال (پھلیناں ڈیم) کے خوبصورت مناظر براہ راست دیکھیں۔
گمٹی دربار شریف پر قوالی کی محفل جاری
ایک گورنمنٹ اسکول کے اساتذہ کا ریٹائرمنٹ۔ ایسے ہوتے ہیں اساتذہ جن کے جانے پہ بچے بھی روتے ہیں۔ اچھے کردار کو دنیا ہمیشہ یاد رکھتی ہے ❤️