Mardan News and Views

  • Home
  • Mardan News and Views

Mardan News and Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan News and Views, TV Channel, .

31/03/2024
افسوس ناک خبر 😢💔کاٹلنگ دہ کنڈاؤ چیل ڈھیرے اعزاز او عاصم  دہ موٹر سائیکل ایکسڈنٹ کی وفات شو۔ دواڑہ ڈیر خواگہ ملگری وہ۔الل...
11/01/2024

افسوس ناک خبر 😢💔
کاٹلنگ دہ کنڈاؤ چیل ڈھیرے اعزاز او عاصم دہ موٹر سائیکل ایکسڈنٹ کی وفات شو۔ دواڑہ ڈیر خواگہ ملگری وہ۔
اللہ دی وبحی او پسماندگانو تہ دی اللہ صبرجمیل ورکڑی۔

11/01/2024

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *28 جمادی الثانی 1445ھ* 💎
🔖 *11 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *29 پوہ 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

💦 *دنیا میں حقیری سے بچنے کا راز!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’(دنیا میں) اپنے سے نیچے والے (کم مال) کو دیکھو ، اپنے سے اوپر والے کو نہ دیکھو ، اس سے یہ ہو گا کہ تم اللہ کی نعمت کو حقیر نہ سمجھو گے۔‘‘*🔹
📗 *«سنــن ابــن ماجہ-4142»*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

ڈسٹرکٹ ڈایرکٹر لائیوسٹاک مردان ڈاکٹر مثل خان کی ھدایت پر ویٹرنری پبلک  ھیلتھ افیسر ڈاکٹر دل آیاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ غو...
22/09/2023

ڈسٹرکٹ ڈایرکٹر لائیوسٹاک مردان ڈاکٹر مثل خان کی ھدایت پر ویٹرنری پبلک ھیلتھ افیسر ڈاکٹر دل آیاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ غونڈو بازار میں گوشت فروش دکانوں کا معاینہ کیا۔ اس دوران دکان کی صفا ئی گوشت کی کوالٹی چیک کی گی۔

05/09/2023

دور چھوٹا تھا لیکن تاریخی تھا۔
احساس پروگرام، صحت کارڈ، لنگر خانے، پناہ گاہیں، روزگار، امن انصاف اور عالمی سطح پر ملک کی عزت

01/09/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *14 صفر 1445ھ* 💎
🔖 *01 ستمبر 2023ء* 💎
🔖 *17 بھادوں 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

01/09/2023

مردان نیوز اینڈ ویوز
فری یونٹس کی سہولت کون کون استعمال کرتا ھے ذرا معتبر صحافی انصار عباسی صاحب کو سنئے گا موجودہ بحران کے ذمہ دار واپڈا ملازمین نہیں ارباب اختیار کی معاشی پالیسیاں ہیں IMF سے معاہدے واپڈا ملازمین نے نہیں کیے یہ تو دن رات گرم سرد ہر موسم میں اپنی جانوں کے نذرانے دے کر عوام کی خدمت کرتے ہیں
1۔صدر مملکت اپنے عہدے کے دوران بجلی کے فری یونٹس لامحدود ٹوٹل فری
پانچ سال ہونے کے بعد اور وفات پا جانے کے بعد بھی ہر مہینے کے 2000 یونٹس فری
2۔گورنر اسٹیٹ بینک دوران سروس
فری یونٹس لامحدود ٹوٹل فری
3۔وزیراعظم فری یونٹس لامحدود ٹوٹل فری
4۔چیف جسٹس فری یونٹس 2000 ہر مہینے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ہر ماہ 2000 فری
5۔ججز ہائی کورٹس فری یونٹس 800 ہر ماہ
ریٹائرمنٹ کے بعد فری یونٹس 800 ہر ماہ
6۔چئیرمین نیب فری یونٹس 2000 ہر۔ ماہ
دیگر مراعات ان کے علاوہ ہیں
واپڈا بھی دوسرے اداروں کی طرح ۔ریلوے فری فیملی پاس ۔محکمہ گیس فری گیس ۔ٹیلیفون فری کالز۔پی آئی اے فری ٹکٹس۔ اپنے ملازمین کو محدود فری یونٹس جس کی ہر دفتر ہر ماہ پمنٹ کرتا ھے افواج پاکستان کے بعد سب سے زیادہ شہادتیں واپڈا ملازمین کی ہیں اور 24 گھنٹے عوام کی خدمت کرتے ہیں
آخر واپڈا ملازمین ہی ٹارگٹ کیوں؟؟؟؟؟

30/08/2023

جس طرح لانگ روٹ پر راستے میں واقع ہوٹل بسوں ویگنوں کے ڈرائیوروں کنڈکٹروں کو مفت کھانا کھلا کر بقیہ مسافروں کو خوب لوٹتے ہیں اسی طرح حکومتی وزراء کو فری بجلی پیٹرول گیس دے کر باقی عوام کو خوب لوٹتی ہے ۔

25/06/2023

آپ ان میں سے کسے اپنا ووٹ دیں گے
١- ملک زرشاد
٢- لایق نواز
٣- گوہر باچا
۴- ملک شوکت
۵- حافظ اختر علی

کیا اپ اتفاق کرتے ہیں؟؟
25/04/2023

کیا اپ اتفاق کرتے ہیں؟؟

25/04/2023

سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ
دھماکے میں 20 افراد کے شہید ہونے اور کئی زخمیوں کی اطلاع
سوات: دھماکہ سے تھانے کی عمارت منہدم آگ بھی لگ گئ ہے,
سوات: دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ،
سوات: سیدوشریف اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان
سوات: دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے,

ہماری طرف سے اپ سب کو عید مبارک
23/04/2023

ہماری طرف سے اپ سب کو عید مبارک

23/04/2023

مردان میں آج عید کے پہلے دن فائرنگ۔۔ایکسیڈینٹ۔۔آگ ودیگر واقعات سے مجموعی طور پر 33 افراد زخمی ہوئے۔۔
تفصیلات۔۔ترکانانوں موڑ، گل سی این جی، شاہ ڈھنڈ بابا، نہر چوک، محب رنگ روڈ، رنڑا ہوٹل، زنڈو سٹاپ، نزد تخت بھائی ٹی ایچ کیو، جلالہ پڑاؤ، نوے کلے طورو، روڑیاں جدید، نزد اوشن مال، نزد شوگر مل، غلہ ڈھیر، شنکر، کالج چوک، رستم کمرگئی، میں پیش آنے والے روڈ ایکسیڈینٹس۔۔جبکہ کاٹلنگ متہ، خٹ کلے، بخشالی، کسٹم سخاکوٹ، گدر سٹاپ میں آگ لگنے۔۔۔اور کاٹلنگ پیپل میں فائرنگ کے واقعات میں مجموعی طور پر تینتیس افراد زخمی ہوئے ہیں جس کی بروقت رسپانس کرتے ہوئے ریسکیو 1122کی سروسز فراہمی یقینی بنائی گئی۔۔ان زخمیوں میں سے کئی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کیا گیا جبکہ کئی زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مردان کے  علاقہ مایار سے گزشتہ 8 دن سے درویش محمد لاپتہ ھوچکاھے۔۔موصوف ذھنی معذور ھے جس کسی کو ملے قریبی پولیس سٹیشن یا ...
23/04/2023

مردان کے علاقہ مایار سے گزشتہ 8 دن سے درویش محمد لاپتہ ھوچکاھے۔۔موصوف ذھنی معذور ھے جس کسی کو ملے قریبی پولیس سٹیشن یا ذیل نمبرات پر رابطہ کرکے مشکور وممنون فرماویں۔
آگے شیٸر کریں۔۔ جزاك اللهُ‎

03078300682
03135757022
03121391000

کاٹلنگ ۔۔ زرقند بانڈہ شیرو میں جرگہ کی کوشیش کامیاب ۔۔ قتل مقاتلے کی خونریز دشمنی دوستی میں بدل ۔۔ بھائی چارہ قائم ۔۔ملک...
23/04/2023

کاٹلنگ ۔۔ زرقند بانڈہ شیرو میں جرگہ کی کوشیش کامیاب ۔۔ قتل مقاتلے کی خونریز دشمنی دوستی میں بدل ۔۔ بھائی چارہ قائم ۔۔ملک حشمت خان اور ملک اصف خان ملک بصیر خان کے مابین رشتے کا تقدس بحال ۔۔ مشران جرگہ حاجی مرزاخان اورنگ زیب خان سلیم خان کے کوشیشیں رنگ لائی ۔۔عمایدین علاقہ مفتی رشید احمد مولانا عبداللہ چیرمین DRCگل فراز خان فتح خان فرمان غنی حاجی فضل رازق خان عبدالجلال خان ملک نصرت خان بھی موجود...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan News and Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share