Quetta Updates

  • Home
  • Quetta Updates

Quetta Updates Quetta Updates Is the News Alert Service Provider, It Provides Local, National & International News

10/12/2023

کوئٹہ میں جناح ٹاون میں مسلح افراد کی ایک گھر میں گھس کر فائرنگ سے 2 سگے بھائی نعمان انور پانیزئی اور اسکا بھائی جاں بحق جبکہ و خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے

23/11/2023

لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم کور کمانڈر بلوچستان تعینات

20/11/2023
15/11/2023

کوئٹہ۔ محمد یونس ولد مظفر احمد سکنہ تحصیل گلستان ضلع قلعہ عبداللہ جسکا اصلی شناختی کارڈ ،ATM کارڈ،لیویز سروس کارڈ کہیں گم ہو گئے ہیں ۔جس کسی کو ملے برائے مہربانی اس نمبر 03155590281 پر اطلاع دیں ۔

15/11/2023

آئی بی سی سی کے تحت میٹرک اور انٹر امتحانات میں گریڈ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ چیئرمین آئی بی سی سی غلام علی ملاح کے مطابق 2024 میں نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبہ کو نمبرز کے بجائے گریڈ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں گریڈ سسٹم موجود ہے، بچوں کو نمبرز کی دوڑ سے نکال کر انہیں اچھی تعلیم دینی ہے۔

غلام علی ملاح کا کہنا تھاکہ نمبرز سسٹم کے متبادل گریڈنگ سسٹم طلبہ کیلئے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ (آباسین نیوز)

11/11/2023
11/11/2023
10/11/2023

کوئٹہ (آباسین نیوز) بلیلی کے قریب نامعلوم افراد نے ممتاز تاجر حاجی نصیب اللہ اچکزئی کو اغوا کر لیا۔ ذرائع

09/11/2023
06/11/2023

*شیرانی*
2023۔11۔06

○ نیشنل ہائی وے دہانہ سر کی مقام پر ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہے ۔تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ روڈ کھولنے تک ہر قسم کی سفر کرنے سے گریز کرے۔ ضلعی انتظامیہ شیرانی اور NHA والے روڈ کھولنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں ۔آج شام تک انشاءاللہ روڈ کھول دیا جائے گا
○ ضلعی انتظامیہ شیرانی

05/11/2023

کوئٹہ (آباسین نیوز)
حاجی صادق کاسی ولد مرحوم جان محمد کاسی آج کراچی سے کویٹہ آتے ہوئے خضدار کے قریب ٹریفک کے المناک حادثے میں اپنی والدہ اور شریک حیات سمیت شہید ہوگئے۔جبکہ انکے بچے حادثے میں شدید زخمی ہوگئے۔

29/10/2023
26/10/2023

چمن (آباسین نیوز) باب دوستی پر آمد و رفت پاسپورٹ پر کرنے کیخلاف آل پارٹیز کے کال پر احتجاجی جلسہ ڈی سی آفس کے سامنے جاری

08/10/2023

*کوئٹہ: گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی پروجیکٹ منیجر جاں بحق*

*کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا میں پی ایم ڈی سی کےپروجیکٹ منیجر جاں بحق ہو گئے،پولیس زرائع کے مطابق سورینج کی کوئلہ مائن فیلڈ کے قریب سڑک کناری گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے ، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی، جاں بحق شخص پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا پروجیکٹ منیجرہے، دھماکہ اس وقت ہوا جب پروجیکٹ منیجر شبر مرزا پی ڈی ایم سی کارپوریشن کی کوئلہ مائن فیلڈ جا رہا تھے۔*

03/10/2023

کوئتہ۔ سول ہسپتال اپڈیٹ منوج اکیڈمی آتشزدگی

ڈاکٹر منوج اکیڈمی میں آگ سے متاثرہ 26 بچیاں لائی گئی،

ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر اسحاق پانیزئی کی زیر نگرانی شعبہ حادثات میں آگ سے متاثرہ بچیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share