Kohsar News

Kohsar News Aurangzaib Abbasi
(13)

افسوس ناک خبر انا للہ وانا الیہ راجعون تلمبہ عالمی مبلغ  مولانا طارق جمیل صاحب  کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرن...
29/10/2023

افسوس ناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
تلمبہ عالمی مبلغ مولانا طارق جمیل صاحب کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی
اللہ پاک کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماے آمین

26/10/2023

اسد قیصر اور علی محمد خان کا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پر آپ کیا کہتے ہیں؟
سعد عباسی بیورو چیف کوہسار نیوز مری

نیوز الرٹ نگران حکومت کا بڑا فیصلہ۔کوئی سرکاری ملازم صحافت نہ کرے اور نہ ہی سوشل میڈیا کا استعمال کرے بصورت دیگر اسکو عہ...
24/10/2023

نیوز الرٹ
نگران حکومت کا بڑا فیصلہ۔کوئی سرکاری ملازم صحافت نہ کرے اور نہ ہی سوشل میڈیا کا استعمال کرے بصورت دیگر اسکو عہدہ سے فوری طور پہ برطرف کر دیاجائے گا
حکومت پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری
سعد عباسی بیورو چیف کوہسار نیوز مری

06/10/2023
خوشخبری مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کیلئے اچھی خبرضلع مری بحال کردیا گیا ھے اور مری کوٹلی ستیاں صوبائی اسمبلی کے دو حلقے...
27/09/2023

خوشخبری

مری اور کوٹلی ستیاں کے عوام کیلئے اچھی خبرضلع مری بحال کردیا گیا ھے اور مری کوٹلی ستیاں صوبائی اسمبلی کے دو حلقے بنا دیئے گئے ہیں

26/09/2023

جنگلات کی تباہی کے مناظر

نیوز الرٹ پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے صدر و سابق ایم این اے ، صداقت علی عباسی گرفتار ۔صداقت علی عباسی کو اسلام آ...
01/09/2023

نیوز الرٹ

پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب کے صدر و سابق ایم این اے ، صداقت علی عباسی گرفتار ۔

صداقت علی عباسی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ۔۔ ذرائع ۔۔

31/08/2023

خطہ کوہسارکے عوام کی آوازکوہسارنیوز
Like and Fallow

31/08/2023
30/08/2023

...نیوز الرٹ ۔.....

مرکزی انجمن تاجران مری کی جانب سے کل 31 اگست بروز جمعرات کو بجلی کے بلوں میں اضافہ،بڑھتی ہوئی مہنگائی اورانتظامیہ کی طرف سے عوامی اورکاروباری حلقوں کے مسائل میں اضافہ پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی
اس ہڑتال میں مری کی ٹیکسی یونین سمیت ٹرانسپوٹروں نے بھی مرکزی انجمن تاجران مری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس ہڑتال میں مری شہر سمیت مضافات کے بازار بھی شامل ہیں

30/08/2023

نیوز الرٹ
مری میں ایک طرف انتظامیہ کی جانب سے ہیوی آپریشن کیا جا رہا ہے اور ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں
جبکہ دوسری طرف مری شہر میں
بااثر شخصیات کی جانب سے دن دیہاڑے ایکسویٹر مشین لگا کر پہاڑ کی کٹائی کی جارہی ہے

29/08/2023

نیوز الرٹ

مرکزی انجمن تاجران مری نے ملک میں جاری مہنگائی بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور مری کے ساتھ ھونے والی زیادتیوں کے خلاف تاجروں کی مشاورت کے بعد 31اگست بروز جمعرات مکمل شٹر ڈاون اور جی پی او میں میں مظاہرے کا اعلان کیا ہے

Address


Telephone

03219543878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohsar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohsar News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share