Kohat TV

Kohat TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat TV, TV Channel, .

10/06/2024

کرپشن لوٹ مار منظر عام انے پر محکمہ اوقاف کے دفتر میں دو افسروں کے درمیان پھڈا پڑ گیا ایک افیسر نے دوسرے افسر کا سر پھاڑ دیا محکمے کا صوبائی وزیر بے اختیار
گزشتہ روز محکمہ اوقاف ومذہبی امور صوبائی وزیر کے سیکرٹری حکم خان کے کارنامے سامنے ائے تھے جس میں ان پر سنگین الزامات لگ چکے ہیں مگر محکمہ اور اس کا صوبائی وزیر اتنا بے اختیار ہے کہ اس کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کر سکتا اینٹی کرپشن کو بھی مذکورہ گروپ نے ڈنڈی دکھا دی معلوم ہوا ہے کہ محکمہ اوقاف کے دفتر میں اس وقت ہنگامہ کھڑا ہوا جب دو افیسر ایڈمنسٹریٹر حامد علی کیانی اور ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر سید عابد شاہ کے درمیان اس بات پر تو تو میں شروع ہوئی کہ ایک نے کہا کہ تم چور ہو تو دوسرے نے کہا کہ تم چور ہو یہ محکمہ اوقاف کا حال ہے جس کے افیسر کرپشن کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں بحث و مباحثے میں ایڈمنسٹریٹر نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کیا ہنگامہ رائی کے دوران دیگر اہلکار بھی اگئے اور معاملہ خاموش کر دیا ذرائع بتاتے ہے کہ ایڈمنسٹریٹر حکم خان کا کارندہ ہے جنہوں نے محکمے پر قبضہ کیا ہوا ہے اور صوبائی وزیر بھی ان کے سامنے بے بس ہیں یہ بھی بتایا گیا ہے گزشتہ روز شہر کے اندر قیمتی درخت کو کاٹنے پر بھی محکمے کی بڑی بدنامی ہوئی مگر یہ تو وہ افیسر ہے جو کہ حرام کی کمائی میں خوش ہوتے ہیں انہیں بدنامی سے ڈر نہیں لگتا درخت کاٹنے میں بھی انہی اوقاف کے کرپٹ اہلکاروں کی ملی بھگت سے یہ کام ہوا اور مذکورہ دکان کو فائدہ دینے کے لیے ان سے 60 لاکھ روپے کی رقم بطور رشوت وصول کی دیکھا گیا ہے کہ جب سے پی ٹی ائی کی حکومت اقتدار میں ائی تو کرپشن حد سے بڑھ گئی ہے ہر صوبائی وزیر مال بناؤ مہم میں لگا ہوا ہے

06/06/2024
*آپ ابھی تک یہ پتا نہیں کر سکے کہ عمران خان کے اکائونٹ سے پوسٹ کی کس نے ہے۔ آپ کی پارٹی میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو یہ...
01/06/2024

*آپ ابھی تک یہ پتا نہیں کر سکے کہ عمران خان کے اکائونٹ سے پوسٹ کی کس نے ہے۔ آپ کی پارٹی میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو یہ پتا کر لیتے ہیں کہ کھانے میں 3 قطرے ہارپک ڈال کے دیا گیا ہے لیکن 5 دن میں یہ نہیں پتا کر سکے کہ پوسٹ کس نے کی ہے*۔ کرن ناز

واپڈا داخلے اور کار سرکار میں مداخلت پر پیسکو کاایم پی اے داود  افریدی اور مئیرلاچی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
27/05/2024

واپڈا داخلے اور کار سرکار میں مداخلت پر پیسکو کاایم پی اے داود افریدی اور مئیرلاچی کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share