Malakand Social Network

  • Home
  • Malakand Social Network

Malakand Social Network Atmosphere Culture Tradition Politics Business Education Activates Crimes Food Tourism Sports Institutions and People’s of Malakand

16/04/2023
01/01/2023

نوې کاله راشه د يو ښکلي سپين سبا سره
يو مي د جانان د سورکو شونډو د مسکا سره
بل مي د محنت د وږمو ښې مستې ګډا سره
بل د بلا ګانو نه آزادې پښتونخوا سره
راشه که راځې د سړي خورو ځالې ورانې کړه
دې جنتي خاوره کي ښايسته خوني ودانې کړه
(اجمل څټک)

03/10/2022

سوات کا مراد سعید (وارشل )سخت حالات میں سوات چھوڑ کر دبٸی بھاگا ہےفیملی کو اسلام آباد شفٹ کیا ہے وزیرستان کا محسن داوڑ سوات کیلٸے امن مانگنے سوات آیا، سخت حالات میں اپنے پرائے کا پتہ چلتا ہے

تحریک انصاف نے 16 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں کے الیکشن شیڈول کو معطل کرنے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دیبھاگ ...
24/09/2022

تحریک انصاف نے 16 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں کے الیکشن شیڈول کو معطل کرنے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی

بھاگ ارجن بھاگ 🤣😆

جنرل حمید گل کی یاداشتیں قومی تاریخ کی ایک اہم دستاویز ثابت ہوں گی ۔ اس کا صرف ایک ہی چھوٹا سا گوشہ جان لیجئے ، آپ کو ان...
08/09/2022

جنرل حمید گل کی یاداشتیں قومی تاریخ کی ایک اہم دستاویز ثابت ہوں گی ۔ اس کا صرف ایک ہی چھوٹا سا گوشہ جان لیجئے ، آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ اپنے خلاف جانے والا سچ بھی کیسا کھرا آنے والا ہے ۔ سینئر صحافی دوست سیف اللہ خالد ان سے سوال پوچھتے ہیں " آپ پاکستانی سیاستدانوں میں سے سب سے زیادہ عزت کس کی کرتے ہیں ؟ " وہ کہتے ہیں " خان عبد الولی خان کی " وجہ پوچھی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ " جب 88 کے عام انتخابات ہوگئے تو صدر کے انتخاب کا مرحلہ بھی درپیش تھا ۔ کیونکہ جنرل ضیاء شہید ہوگئے تھے اور غلام اسحاق خان قائمقام صدر تھے ۔ چنانچہ میں نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی تین سیاستدانوں کو ملاقات کے لئے دعوت نامہ جاری کیا ۔ تاکہ ان کا انٹرویو کرکے طے کیا جاسکے کہ ان میں سے کون اگلا صدر پاکستان ہونا چاہئے ۔ ان میں سے ایک نوابزادہ نصر اللہ خان ، دوسرے غلام اسحاق خان اور تیسرے خان عبدالولی خان تھے ۔ خان عبدالولی خان نے میرے دعوت نامے کی پشت پر یک سطری جواب لکھ کر بھیج دیا اور ملاقات کے لئے نہ آئے.. اس سطر میں کیا لکھا تھا ؟ انہوں نے لکھا تھا :

"میں ایسی صدارت پر لعنت بھیجتا ہوں جس کے لئے تمہیں انٹرویو دینا پڑے "..

نوٹ : قيصر خان کے وال سے کاپی ہوا

04/09/2022

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شکیل احمد خان اور بٹ خیلہ ہسپتال انتظامیہ کے درمیان تنازعہ ختم ۔ گرینڈ ہیلتھ الانس بٹ خیلہ ہسپتال نے کل سے شروع ہونے والا احتجاجی شیڈول ختم کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔۔۔۔
ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے ، ایم یس ڈاکٹر جمیل ، عملہ ، صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شکیل احمد خان او پی ٹی آئی کے بعض ورکروں کے درمیان پیدا ہونے والا تنازعہ ضلعی انتظامیہ ، سیاسی جماعتوں کے قائدین، بلدیاتی نمائندوں ، سول سوسائٹی اور مختلف سرکاری ملازمین تنظیموں کے نمائندوں اور ٹریڈ یونین عہدیداروں کی کوششوں سے حل ہوگیا ہے ، اج دس بجے رات اے اے سی نور نواز خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سیکٹریٹ ملاکنڈ میں فریقین ایک دوسرے سے بغلگیر ہوگئے۔ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ شکیل احمد خان نے ایم یس ڈاکٹر جمیل سے معافی مانگ کر معاملہ ختم کر دیا۔

25/08/2022

ملاکنڈ میں پی ٹی آیی نے غریب عوام کیساتھ تعصب کی حد پار کردی , سرکاری آٹا پی ٹی آیی والے آپس میں بانٹتے ہیں ,جس کا تعلق پی ٹی ایی سے نہیں انہے سرکاری اٹا نہیں مل سکتا .

21/08/2022

>>> #ڈالر کی #دلچسپ #تاریخی سفر..>>>>
ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022

In 1947 1 USD was 3.31 PKR
In 1948 1 USD was 3.31 PKR
In 1949 1 USD was 3.31 PKR
In 1950 1 USD was 3.31 PKR
In 1951 1 USD was 3.31 PKR
In 1952 1 USD was 3.31 PKR
In 1953 1 USD was 3.31 PKR
In 1954 1 USD was 3.31 PKR
In 1955 1 USD was 3.91 PKR
In 1956 1 USD was 4.76 PKR
In 1957 1 USD was 4.76 PKR
In 1958 1 USD was 4.76 PKR
In 1959 1 USD was 4.76 PKR
In 1960 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1961 1 USD was 4.76 PKR
In 1962 1 USD was 4.76 PKR
In 1963 1 USD was 4.76 PKR
In 1964 1 USD was 4.76 PKR
In 1965 1 USD was 4.76 PKR
In 1966 1 USD was 4.76 PKR
In 1967 1 USD was 4.76 PKR
In 1968 1 USD was 4.76 PKR
In 1969 1 USD was 4.76 PKR
In 1970 1 USD was 4.76 PKR
In 1971 1 USD was 4.76 PKR
پھر اُدھر تم اِدھر ھم شروع ھوا

In 1972 1USD was 11.01 PKR
In 1973 1 USD was 9.99 PKR
In 1974 1 USD was 9.99 PKR
In 1975 1 USD was 9.99 PKR
In 1976 1 USD was 9.99 PKR
In 1977 1 USD was 9.99 PKR
In 1978 1 USD = 9.99 PKR
In 1979 1 USD = 9.99 PKR
In 1980 1 USD = 9.99 PKR
In 1981 1 USD = 9.99 PKR
پھر کلاشنکوف اور ھیروئن کے خلاف جہاد شروع ھوا
In 1982 1 USD = 11.85 PKR
In 1983 1 USD = 13.12 PKR
In 1984 1 USD was 14.05 PKR
In 1985 1 USD = 15.93 PKR
In 1986 1 USD = 16.65 PKR
In 1987 1 USD = 17.4 PKR
In 1988 1 USD = 18 PKR

پھر سیاسی شعور بڑھا اور روٹی کپڑا اور مکان دینے شروع ھوئے

In 1989 1 USD = 20.54PKR
In 1990 1 USD = 21.71 PKR
In 1991 1 USD = 23.8 PKR
In 1992 1 USD = 25.08 PKR

پھر ھم موٹر ویز بنانے لگے تاکہ پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرنے لگا

In 1993 1 USD = 28.11 PKR
In 1994 1 USD = 30.57 PKR
In 1995 1 USD = 31.64 PKR
In 1996 1 USD = 36.08 PKR
In 1997 1 USD = 41.11PKR

پھر کرپشن بڑھنے لگی اور ملک کو مضبوط ھاتھوں نے اپنے ھاتھوں میں لیا

In 1998 1 USD = 45.05 PKR
In 1999 1 USD = 51.90 PKR
In 2000 1 USD = 51.90 PKR
In 2001 1 USD = 63.5 PKR
In 2002 1 USD = 60.5PKR
In 2003 1 USD = 57.75 PKR
In 2004 1 USD = 57.8 PKR
In 2005 1 USD = 59.7 PKR
In 2006 1 USD = 60.4 PKR
In 2007 1 USD = 60.83 PKR
پھر پاکستان کھپنے لگا
In 2008 1 USD = 81.1 PKR
In 2009 1 USD = 84.1 PKR
In 2010 1USD = 85.75 PKR
In 2011 1 USD = 88.6 PKR
In 2012 1 USD = 96.5 PKR
پھر پاکستان کو بچانے والے جدوجھد کرنے کے لیئے آگے آئے
In 2013 1 USD = 107.2PKR
In 2014 1 USD = 103 PKR
In 2015 1 USD = 105.20 PKR
In 2016 1 USD was 104.6 PKR
In 2017 1 USD = 110.01 PKR
اس کے بعد نیا پاکستان بنانے والے آگئے ڈالر اڑنا شروع ھوا
In 2018 1 USD = 139 PKR
In 2019 1 USD = 163.75 PKR
In 2020 1 USD = 168.88PKR
In 2021 1 USD = 179.16PKR
اور پھر 13 پارٹیوں کا اتحاد شروع ہوا
In 2022 1 USD = 240.00PKR ( July 28)

اور ھم عقل کے اندھے ھر بار تالیاں بجاتے رھے

خبردار ہوشیارجانوروں میں لمپی سکن کی بیماری تقریبا عام ہوچکی ھے۔جن سے جانور موت کے شکار ہوجاتے ہیں۔لیکن دوسرے جانب بعض ض...
19/08/2022

خبردار ہوشیار
جانوروں میں لمپی سکن کی بیماری تقریبا عام ہوچکی ھے۔جن سے جانور موت کے شکار ہوجاتے ہیں۔لیکن دوسرے جانب بعض ضمیر فروش قصائی ایسے جانوروں کو سستے داموں خریدکر سادہ لوح عوام پر گوشت کے صورت میں فروحت کرتے ہیں۔جو کہ ایسے گوشت کھانا انسانوں کیلئے بھی خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔لھذا کچھ دنوں تک بڑے گوشت اوردودھ سے مکمل پرہیز کریں جوس چائے اور دودھ سے بنی ہر چیز کا بائیکاٹ کریں
زیادہ ضروری ہے تو ڈبے کا دودھ استعمال کریں
بیماری بہت پھیل چکی ہے۔ اپنے اچھے صحت کی خاطر جان کر جئے .

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Social Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share