Nehag dara News

  • Home
  • Nehag dara News

Nehag dara News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nehag dara News, Media/News Company, .

13/04/2024

🚨الرٹ رہے۔
☔بارش کا نہ رکنےوالا سلسلہ جاری ہے۔
اللہ خیر کرے 🤲

بارش کے بعد نہاگدرہ کے خوبصورت مناظر ۔❣صبح بخیر 🥰۔
30/03/2024

بارش کے بعد نہاگدرہ کے خوبصورت مناظر ۔❣
صبح بخیر 🥰۔

10/03/2024

Breaking News🚨
کل بروز پیر کو پہلا روزہ ہوگا۔

10/03/2024

Breaking_News 🚨
ملک کے مختلف شہروں سے پاکستان تحریک انصاف کی قافلے اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔

10/03/2024

🚨Breaking_News.
علی امین گنڈا پور کا دبنگ اعلان.

10/03/2024

عمران خان کیلئے لوگوں کے جذبات دیکھیں۔

09/03/2024

🚨سینئر صحافی عمران ریاض کو رہا کردیا گیا۔

09/03/2024

🚨شیرافضل مروت کا میڈیا سے گفتگو۔

09/03/2024

🚨مروت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
میرے خلاف لوگوں نے جھوٹا پراپیگنڈا پھیلایا تھا جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے بھی جھوٹی رولنگ دی ایوان میں کیمرے لگے ہے ثابت کرے کہ میں نے سگریٹ کہاں پی ہے۔

09/03/2024

🚨Nehagdara news. Follow us.
آڈیالہ جیل کے باہر روڈ پر گاڑی میں سوار خاتون آڈیالہ جیل کو دیکھ کر رونے لگی 😔۔ لوگ عمران خان کو کتنا چاہتے ہیں ۔

08/03/2024

🚨
سنیٹر فیصل جاوید کی سینٹ میں الوداعی تقریر ۔

08/03/2024

🚨Breaking_News.
تین گھنٹے سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیٹنگ نہیں ہوگی اگر کہیں لوڈ شیڈنگ ہوئی تو اپ نے مجھے انفارم کرنا ہے وزیراعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور کی اہم میڈیا کانفرنس.

08/03/2024

🚨Breaking_News.
وزیراعلی کے پی کے علی امین خان گنڈاپور کی اہم میڈیا کانفرنس.

نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی جناب یامین خان نے نہاگدرہ کے مختلف علاقوں میں سڑکیں صاف کرنے کیلئے ٹریکٹر کی رسائی کو یقینی ب...
04/03/2024

نومنتخب ممبر صوبائی اسمبلی جناب یامین خان نے نہاگدرہ کے مختلف علاقوں میں سڑکیں صاف کرنے کیلئے ٹریکٹر کی رسائی کو یقینی بنایا۔
Well Done❤

نہاگدرہ میں برف باری کے بعد مناظر۔Snow View Of Nehagdara After heavy Snow Fall.
04/03/2024

نہاگدرہ میں برف باری کے بعد مناظر۔
Snow View Of Nehagdara After heavy Snow Fall.

03/03/2024

برفباری کا سلسلہ روک گیا ہے ۔ موسم صاف ہونے کی طرف رواں دواں 🥰۔

نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور نے بارش اور برفباری سے ہونے والی جانی اور مالی نقصان والوں کیلئے  م...
03/03/2024

نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور نے بارش اور برفباری سے ہونے والی جانی اور مالی نقصان والوں کیلئے معاوضوں کا اعلان۔

نہاگدرہ میں شام سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ابھی بھی جاری ہے
03/03/2024

نہاگدرہ میں شام سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور ابھی بھی جاری ہے

02/03/2024

🚨وزیر اعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈا پور کا کرپشن اور رشوت لینے والوں کیلئے دوٹوک پیغام ۔

25/06/2023

جامع مسجد عبداللہ محیمد احمد نہاگدرہ باکنئ کے کچھ خوبصورت مناظر ماشاء اللہ 🥀۔
روح کو سکون پہنچانے والی ویڈیو♥️

 #کرکٹ کے جنون اور شوق رکھنے والوں  کیلئے خوشخبری۔All KPK Tornament.
22/06/2023

#کرکٹ کے جنون اور شوق رکھنے والوں کیلئے خوشخبری۔
All KPK Tornament.

16/06/2023

آج باکنئ کرکٹ گراونڈ پر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ہے آپ سب لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں۔
Time 3.00pm
شکریہ

05/01/2023

نہاگدرہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے 🌌۔
استغفراللہ

 ۔🎤 ۔ #آپ سب لوگوں کو پتہ ہے کہ سردی شروع ہوتے ہی نہاگدرہ اور کارودرہ میں بجلئ غائب ہوتا ہیں اور شدید لوڈشیڈنگ ہوتا ہیں ...
27/12/2022

۔🎤 ۔
#آپ سب لوگوں کو پتہ ہے کہ سردی شروع ہوتے ہی نہاگدرہ اور کارودرہ میں بجلئ غائب ہوتا ہیں اور شدید لوڈشیڈنگ ہوتا ہیں اور بجلئ 24 گھنٹوں میں صرف 2 یا 3 گھنٹوں کیلئے آتی ہیں اور اس کا ولٹیج 20 اور 30 کے درمیان رہتا ہے جو کہ موبائل بھی چارج نہیں کرتا ۔
اس لوڈ شیڈنگ کے باوجود جب بل آتا ہے تو 6000 اور 7000 سے اوپر ہوتا ہیں ، اتنی مہنگائی میں یہ غریب لوگ کس طرح یہ بل ادا کرے گا یہ کیا مذاق ہورہا ہے ان عوام کے ساتھ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ھم گزارش کرتے ہیں اپنے موجودہ MPA سے اور تحصیل ناظم سے کہ اس کا کوئی حل نکالا جائے۔

آج جامع مسجد باکنئ پر لنٹر ہوگا ، جس کی وجہ سے سڑک آج کیلئے بند رہے گا ،لہذا تکلیف سے بچنے کیلئے متابدل راستہ اختیار کری...
22/12/2022

آج جامع مسجد باکنئ پر لنٹر ہوگا ، جس کی وجہ سے سڑک آج کیلئے بند رہے گا ،لہذا تکلیف سے بچنے کیلئے متابدل راستہ اختیار کریں شکریہ۔

 #جامع مسجد باکنئ نہاگدرہ پر کام جاری ہے لنٹر کیلئے سیخ کو بچھایا گیا ہے اور اب لنٹر کا کام باقی ہے ۔ مخیر حضرات سے تعاو...
15/12/2022

#جامع مسجد باکنئ نہاگدرہ پر کام جاری ہے لنٹر کیلئے سیخ کو بچھایا گیا ہے اور اب لنٹر کا کام باقی ہے ۔ مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے ۔ سیمنٹ ،ریت اور کرش کی ضرورت ہے برائے مہربانی اپنے خیرات اور زکواۃ کو ہمارے ساتھ شامل کریں۔ هم آپکے ایک ایک روپیے کے ذمہ دار ہوں گے۔
number. 03053244455.
No . 03498755699.

12/11/2022

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nehag dara News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share