6 اگست تا 8 اگست کاروان انقلاب روڈ کارواں جے آئی یوتھ کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ #مولانا_جمال_الدین_ کاویڈیو پیغام ۔
6 اگست تا 14 اگست کاروان انقلاب روڈ کارواں جے آئی یوتھ کے حوالے سے
امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ #مولانا_جمال_الدین_ کاویڈیو پیغام ۔
ذوالحجۃ دس دن کا فضیلت مولانا جمال الدین حفظہ اللہ
ذوالحجۃ دس دن کا فضیلت
مولانا جمال الدین حفظہ اللہ
اللہ تعالی اپنے کس بندے سے محبت کرتا ہے ؟ دورہ تفسیرالقرآن کے اختتامی تقریب سے خطاب مدرس۔ مولانا جمال الدین بمقام۔ جامع مسجد ڈھیرئی (اوچ لوئ
اللہ تعالی اپنے کس بندے سے محبت کرتا ہے ؟
دورہ تفسیرالقرآن کے اختتامی تقریب سے خطاب
مدرس۔ مولانا جمال الدین
بمقام۔ جامع مسجد ڈھیرئی (اوچ لوئر دیر)
#صبح_صادق کے بار ے میں استاد محترم شیخ القرآن والحدیث #مولانا_حنیف_اللہ_صاحب مدرس : دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ مختصر کلپ ضرور سن لیں
#صبح_صادق کے بار ے میں
استاد محترم شیخ القرآن والحدیث #مولانا_حنیف_اللہ_صاحب
مدرس : دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ
مختصر کلپ ضرور سن لیں
#آہ_سیدی! سید منور حسن رحمہ اللہ منصورہ میں ہوتے تو رمضان میں کبھی تراویح کے لیے جامعہ اشرفیہ چلے جاتے۔ جب واپس آتے تو ڈرائیور سے کہتے کہ آنے ج
#آہ_سیدی!
سید منور حسن رحمہ اللہ منصورہ میں ہوتے تو رمضان میں کبھی تراویح کے لیے جامعہ اشرفیہ چلے جاتے۔
جب واپس آتے تو ڈرائیور سے کہتے کہ آنے جانے کا حساب میرے ذاتی کھاتے میں لکھ لیں،
یہ سفر میں نے جماعت کے لئے نہیں بلکہ اپنے دل کی رغبت کے لیے کیا ہے۔
یہ ہے تقوی اور خوف خدا کی اعلی مثال۔
بحوالہ جسارت خصوصی نمبر اشاعت دوم
#سخاکوٹ امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ مولانا جمال الدین صاحب سخاکوٹ میں یار حسین لالا دوکان کا افتتاح کر رہے ہیں اللہ تعالی کاروبار میں خیرو
#سخاکوٹ
امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ مولانا جمال الدین صاحب سخاکوٹ میں یار حسین لالا دوکان کا افتتاح کر رہے ہیں
اللہ تعالی کاروبار میں خیروبرکت عطافرمائیں۔آمین
اللہ کے نزدیک دنیا کی حیثیت کیا ہے ؟ امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ مولانا جمال الدین کا دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ کے ختم بخاری و دستاربند
اللہ کے نزدیک دنیا کی حیثیت کیا ہے ؟
امیر جماعت اسلامی ضلع ملاکنڈ مولانا جمال الدین کا
دارالعلوم تعلیم القرآن سخاکوٹ کے ختم بخاری و دستاربندی کے موقع پر خطاب۔
پاکستان جنگل کا منظر پیش کررہا ہے۔ ہمارے بچوں اور بچیوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہے۔ کراچی کی 16سالہ بشریٰ کی فریاد اور اسکے والد کی بے بسی دیکھی نہ
پاکستان جنگل کا منظر پیش کررہا ہے۔ ہمارے بچوں اور بچیوں کی عزتیں محفوظ نہیں ہے۔ کراچی کی 16سالہ بشریٰ کی فریاد اور اسکے والد کی بے بسی دیکھی نہیں جاتی،
امن صرف اور اسلام اور اسلامی نظام میں ہے۔
سینیٹ آف پاکستان میں مطالبہ کیا تھا کہ اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بچوں اور بچیوں کے پانچ قاتلوں کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے۔
اسلامی سزاوں کے نفاذ سے ہمارے بچوں کا تحفظ ممکن ہے لیکن یورپ اور امریکہ کی پابندیوں کی ڈر سے اسلامی سزائیں نافذ نہیں کی جارہی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں لوگوں نے کن باتوں کا اظہار کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے کی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں لوگوں نے کن باتوں کا اظہار کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے کیا پیشنگوئیاں بیان فرمائیں؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئیاں کب پوری ہوئیں؟
اقامت دین اور غلبہ اسلام کن چیزوں کی ضمانت دیتے ہیں؟
حدیث سے ایک واقعہ