zulm ke khilaf jihad Sui Dera bugti.News

  • Home
  • zulm ke khilaf jihad Sui Dera bugti.News

zulm ke khilaf jihad Sui Dera bugti.News Balochistan News

قبضہ گروپ حیوانی قبیلہ جس نے چار مئی کو  ہجوانی قبیلے پر حملہ کیا اس حملے میں تین بندے زخمی اور دو بندے شہید کر دیے گئے ...
31/05/2024

قبضہ گروپ حیوانی قبیلہ جس نے چار مئی کو ہجوانی قبیلے پر حملہ کیا اس حملے میں تین بندے زخمی اور دو بندے شہید کر دیے گئے جو ابھی تک پیسے کے زور سے لیویز کو اپنے گھر میں گھسنے نہیں دے رہاہا وہ اپنے ہتھیار اور پیسے کی زور سے ہر کسی کی زمین پر قبضہ کر رہے ہیں پہلے اس نے کوسا قوم کی زمین پر قبضہ کیا اب اس نے ہی ہجوانی کی قبیلے پر حملہ کیا اور دو بندش شہید اور تین بندے زخمی کر کے اس وقت اپنے گھر میں جا کے بیٹھ گیا لیویز اس کے گھر میں نہ چھاپا مار رہا ہے نہ کہ اس کی بندوں کو گرفتار کر رہا ہے اور سوئی اور ڈیرا بکٹی میں ہجوانی کہ ہر اپیل کو رد کیا جا رہا ہے ہماری پاکستان کی سب بڑے اداروں سے اپیل ہے ہماری انصاف کریں
شکریہ
Zulm ke khilaf jihad Sui Dera Bugti News

چار مئیب کو جو حملہ ہوا تھا ہیجوانی کبھی لی پر اج تک  مجرموں کے گھر میں لیویز نے چاپا نہیں مارا اس حملے میں دو بندے شہید...
30/05/2024

چار مئیب کو جو حملہ ہوا تھا ہیجوانی کبھی لی پر اج تک مجرموں کے گھر میں لیویز نے چاپا نہیں مارا اس حملے میں دو بندے شہید ہوئے تھے اور تین بندے زخمی ہوئے تھے مجرم اج تک ازاد گھوم رہے ہیں ۔سوئی اور ڈیرا بگٹی کل پر قوم کے انڈر بھی ہے لیویز والے بھی خود ہیں اور پولیس والے بھی خود ہیں قبضہ گروپ بھی خود ہیں ہم امن پرست قوم تھے ہمارے گھروں پر حملہ کیا گیا اور میر سہیل اور کوشل کو شہید کیا گیا ہماری میڈیا والوں سے درخواست ہے ہماری اواز بنی
شکریہ

4 مئی کو یوسی کھٹن تحصیل سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی نے دو قتل اور چار زخمی ہوئے تھے آج تک لیویز نہ کہ ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے...
30/05/2024

4 مئی کو یوسی کھٹن تحصیل سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی نے دو قتل اور چار زخمی ہوئے تھے
آج تک لیویز نہ کہ ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے نہ کہ ان کا کوئی بھی فرد گھروں سے اگوا کیے ہے شہید میر سہیل اور گوشل خان کے گھر پر حملہ کرنے والے آج تک ازاد گھوم رہے ہیں ہماری پاکستان کے سب بڑی اداروں سے اپیل ہے کہ ہماری غور کی جائے سوئی اور ڈیرہ بگٹی کے سارے ادارے کل پر قوم کے ہاتھ میں ہیں ہر اپیل کو رد کیا جا رہا ہے شکریہ

‏اس پانی سے تو تخت لاہور والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے جو پانی چولستان کے معصوم بچے پی رہے ہیں 💔😥   ...
30/05/2024

‏اس پانی سے تو تخت لاہور والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے جو پانی چولستان کے معصوم بچے پی رہے ہیں 💔😥
















Address


Website

https://www.facebook.com/share/p/Drq3uTyWCYQpA5Uz/?mibextid=xfxF2

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zulm ke khilaf jihad Sui Dera bugti.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share