da chamdheri Awaz

  • Home
  • da chamdheri Awaz

da chamdheri Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from da chamdheri Awaz, .

اَلْحَمْدُلِلّٰه
28/03/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰه

14/03/2025
مٹی قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے، مٹی ہمارے پاؤں کے ذریعے منفی توانائی جذب کرکے مثبت توانائی فراہم کرتی ہے اور قدرتی ماحول م...
27/02/2025

مٹی قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے، مٹی ہمارے پاؤں کے ذریعے منفی توانائی جذب کرکے مثبت توانائی فراہم کرتی ہے اور قدرتی ماحول میں وقت گزارنے سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، مٹی میں موجود بیکٹیریا جلد کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں اور مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں،

یہ عمل انسان کو فطرت سے جوڑتا ہے اور روحانی سکون فراہم کرتا ہے، ہم بچپن میں ننگے پاؤں کھیلا کرتے تھے گھروں کے صحن اور گلیاں کچی ہوتی تھی اس لیے بیماریوں سے بھی کوسوں دور تھے،

آج کے دور میں بچوں کو مٹی میں کھیلنے دینا تو دور، کپڑوں پہ تھوڑی سی مٹی لگ جائے تو ماؤں کے میٹر شارٹ ہونے لگتے ہیں یہی وجہ ہے کہ چھوٹے سے بچے بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں ہمیں تسلیم کرنا ہوگا ہم قدرت سے جتنا دور ہونگے صحت کے مسائل اتنا ہی بڑھیں گے منقول

اللہ اکبر کبیرا یارخسین میں سنگدل باپ نے اپنے ہی چار جگر گوشوں کو ذ ب ح کیا وجہ روز روز گھریلو جھگڑے بتائی جارہی ہے
13/02/2025

اللہ اکبر کبیرا
یارخسین میں سنگدل باپ نے اپنے ہی چار جگر گوشوں کو ذ ب ح کیا وجہ روز روز گھریلو جھگڑے بتائی جارہی ہے

ہماری جان بچانے والا خود ہی لقمہ اجل بن گئے آللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے زخمی کو صحت دے فیصل ...
08/02/2025

ہماری جان بچانے والا خود ہی لقمہ اجل بن گئے آللہ پاک بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے زخمی کو صحت دے
فیصل آباد سمندری روڈ پر ڈجکوٹ کے قریب ریسکیو ایمبولنس گنے کی کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی۔حادثہ کے نتیجہ میں 40 سالہ ریسکیو ڈرائیور اظہر عباس موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہ 38 سالہ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن انور خان شدید زخمی ہو گیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ایمبولینس ڈی ایچ کیو اسپتال فیصل آباد میں مریض کو منتقل کرنے کے بعد واپس سمندری جارہی تھی کہ اسے حادثہ پیش آیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when da chamdheri Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share