گڑھاموڑ میں بادشاہ پلازہ کے مالک عدیل بادشاہ صاحب کی طرف سے دفعہ144 کے نفاذ میں بند پلازہ کے دوکانداروں کا ماہ اپریل کا کرایہ معاف کر دیا گیا۔دوکانداروں کے چہرے مالکان کی جانب سے ہونے والےاس اعلان کو سن کر کھل اٹھے ہیں۔دیکھیئے نمائندہ کوہ نور نیوز گڑھاموڑ رانا اکرام شاہد کی رپورٹ۔
گڑھاموڑ
الخیر کریانہ سٹور گڑھاموڑ پرایک ہفتہ میں دوسری بار چوری کی واردات
نامعلوم چور تالے کاٹ کر لاکھوں دوپے کا سامان گاڑی پر لوڈ کرکے لے گئے۔
اس حوالے سے مزید جانتے ہیں گڑھاموڑ سے ڈپٹی بیورو چیف رانا اکرام شاہد کی اس رپورٹ میں۔
پاسبان لائیو نیوزHD
03057182193
03327182193
03057393463
https://www.facebook.com/Pasbanlivenews/
بادشاہ پلازہ
گڑھا موڑ
پاسبان لائیو نیوزHD پر خبر چلنے پر بادشاہ پلازہ گڑھاموڑ کے اونر عدیل بادشاہ کے بڑے بیان پر بادشاہ پلازہ کے کرایہ دار دکانداروں کے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی۔اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپریل2020 کا کرایہ معاف کرتا ہوں
مزید جانتے گڑھاموڑ سے ہمارے ڈپٹی بیوروچیف رانا اکرام شاہد کی اس رپورٹ میں
پاسبان لائیو نیوزHD
03057182193
03327182193
03057393463
https://www.facebook.com/Pasbanlivenews/
الیکٹرونک میڈیا سیل گڑھا موڑ کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔بادشاہ پلازہ گڑھاموڑ کے اونر عدیل بادشاہ کے بڑے بیان پر بادشاہ پلازہ کے کرایہ دار دکانداروں کے چہروں پر مسکراہٹ آ گئی۔بادشاہ پلازہ گڑھاموڑ کے اونر عدیل بادشاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں کا کاروبار ٹھپ ہے اس لیے بادشاہ پلازہ کے وہ کرایہ دار دکاندار جن کی دکانیں بند ہیں ان کا ماہ اپریل2020 کا کرایہ معاف کرتا ہوں۔
گڑھاموڑ کی نواحی کچی آبادی کے مکین راشن نہ ہونے کے باعث عوامی نمائندوں کی طرف سے آنے والی امداد کے منتظر ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے بھوکے بیٹھے ہیں اس وقت ہمارے نمائندے رانا اکرام شاہد وہاں پر موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں۔
#Live
گڑھاموڑ
نواحی کچی آبادی کے مکین راشن نہ ہونے کے باعث عوامی نمائندوں کی طرف سے آنے والی امداد کے منتظر ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہمارے بچے بھوکے بیٹھے ہیں اس وقت ہمارے ڈپٹی بیورو چیف رانا اکرام شاہد وہاں پر موجود ہیں مزید ان سے جانتے ہیں جی رانا اکرام کیا کہنا ہے مکینوں کا آگاہ کیجئے گا۔
رپورٹ
رانا اکرام شاہد
ڈپٹی بیوروچیف گڑھاموڑ
پاسبان لائیو نیوزHD
03057182193
03327182193
03057393463
https://www.facebook.com/Pasbanlivenews/
ڈپٹی کمشنر وقاص رشید کی ہدایت پر گڑھاموڑ میں آٹے کی وافر مقدار میں ترسیل جاری ہے کوٹہ تین سو تھیلے سے بڑھا کر چار سو پچاس تھیلے کر دیا گیا ہے یونین کونسل حال گڑھاموڑ میں روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی ترسیل کی جارہی ہے۔اسی حوالے سے مزید جانتے ہیں گڑھاموڑ سے رانا اکرام شاہد کی اس رپورٹ میں۔
گڑھاموڑ.بریکنگ نیوز
گڑھاموڑ ملتان وہاڑی روڈ پر الیکٹرونکس کی دوکان میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جل کر خاکسترہو گیا.ریسکیو ٹیمیں دیر سے پہنچی شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا
تفصیل کے مطابق گڑھاموڑ کے ملتان وہاڑی روڈ پر مین چوک میں ملک عبدالرشید نامی تاجر کے الیکٹرونکس کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے لاکھوں روپے مالت کے قیمتی سامان کو چند منٹوں میں راکھ کا ڈھیر بنا دیا ریسکیو ٹیمیں اطلاع کے باوجود تاخیر سے پہنچی جب تک شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آپ پر قابو پا لیا تھا.اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ اگر گڑھاموڑ میں ریسکیو آفس بن جائے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر بروقت پہنچ سکتی ہیں جس کی وجہ سے جانی اور مالی نقصانات کے اندیشے کم ہو جائیں گے.تاحال آگ لگنے کی اصل معلوم نہ ہوسکی ہے.
رانا اکرام شاہد رپورٹر کوہ نور نیوز گڑھاموڑ.
03007728636
گڑھاموڑ میں حافظ فوڈ فیسٹیول اینڈ مارٹ کا شاندار افتتاح ہو گیا مارٹ کا افتتاح چیف ایگزیکٹیو حافظ فوڈ فیسٹیول اینڈ مارٹ حاجی خرم شہزاد کی والدہ محترمہ نے دعائے خیر کے بعد فیتہ کاٹ کر کیا حافظ فوڈ فیسٹیول اینڈ مارٹ گڑھاموڑ میں اپنی طرز کا واحد مارٹ ہے جس میں ایک ہی چھت کے نیچے ضرویات زندگی ہر چیز مہیاء کی گئی اعلی معیار اور مناسب قیمتوں پر گھریلو ضروریات سمیت ہر قسم کی اشیاء کی مکمل ورائٹی دستیاب ہوگی افتتاحی تقریب میں شہریوں کا ِاصہ رش موجود تھا اس موقع پر صحافی برادری سمیت اہم شخصیات کی بھی بڑی تعداد موجود تھی اس حافظ فوڈ فیسٹیول اینڈ مارٹ کے افتتاح پر شہری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں خوشی ہے کہ اعلی معیار کی اشیاء کم قیمت پر اپنی ہی شہر میں دستیاب ہونگی اور اب ہمیں ملتان اور وہاڑی نہیں جانا پڑے گا۔
رانا اکرام شاہد ڈپٹی بیورو چیف پاسبان لائیو نیوزHD گڑھاموڑ۔03007728636
زمین کے تنازعہ پر فائرنگ فالو اپ
گڑھاموڑ.زمین کے تنازعہ پر فائر نگ اور کلہاڑیوں کے وار سے قتل اور زخمی ہونے والے افراد کے ورثاء کاحتجاج
گڑھاموڑ.مظاہرین نے ٹائر جلاکر ملتان روڈ بلاک کردیا شدید احتجاج اور نعرے بازی جاری
گڑھاموڑ.ملتان روڈ پراحتجاج جاری ٹریفک جام گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
گڑھاموڑ کے گنجان آبادی والے علاقے عوامی ٹاؤن مین کلین اینڈ گرین پاکستان کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے.
اسی حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھئیے گڑھاموڑ سے رانا اکرام شاہد کی یہ رپورٹ.
رانا اکرام شاہد رپورٹر کوہ نور نیوز گڑھاموڑ.03007728636
پاسکو سنٹر گڑھاموڑ پر کسانوں میں باردانہ کی منصفانہ تقسیم کا عمل شروع ہو چکا ہے پاسکو سنٹر گڑھاموڑ کے انچارج مظہر حمید اور دیگر عملہ کی اچھی کارکردگی سے کسان بھی مطمعئن نظر آرہے ہیں اسی حوالےسے مزید جاننے کے لیے دیکھئیے گڑھاموڑ سے رانا اکرام شاہد کی یہ رپورٹ.
رانا اکرام شاہد رپورٹر کوہ نور نیوز گڑھاموڑ03007728636