PakTurk Haber

PakTurk Haber سرزمین ترکیہ سے ترکیہ کے بارے میں دلچسپ معلومات اور خبریں

28/12/2025

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا حاطائے میں زلزلے کے متاثرین سے خطاب۔

26/12/2025

"پاک فضاؤں میں دوستی کی شان — متحدہ عرب امارات کے صدر کے طیارے کو پاک فضائیہ کے جے ایف-17 بلاک تھری کا شاندار گارڈ آف آنر" 🇵🇰✈️🇦🇪




25/12/2025

"میرِ کارواں" — پاکستان نیوی کی جانب سے قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت، جن کے وژن نے قوم کی سمت متعین کی ⚓🇵🇰




🇵🇰

24/12/2025

شیخ محمد بن زاید کا دورۂ پاکستان، اسلام آباد میں شاندار استقبال کی تیاری۔


24/12/2025

مسجدِ نبویؐ میں گونجنے والی رقت آمیز اذان کی آواز، ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگئ💔
25 سال سے اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے شیخ فیصل نعمان خالق حقیقی سے جاملے۔ انھیں سنہ 2000 میں باضابطہ طور پر مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔

شیخ فیصل نعمان کی نماز جنازہ فجر میں ادا کی گئی اور تدفین مدینہ منورہ کے تاریخی جنت البقیع قبرستان میں کی گئی۔




23/12/2025

لیبیا کے چیف آف اسٹاف کو لے جانے والے طیارے کے حادثے کی پہلی تصاویر سامنے آ گئیں۔





Libya
LibyanChiefOfStaff
MilitaryNews
InternationalNews
EmergingReports
AircraftCrash
NewsUpdate
Turkey
FlightNews

22/12/2025

سمندروں میں ترکی کی برتری برقرار، نئی آبدوز کی شمولیت





DefenseIndustry
MilitaryNews
MaritimeSecurity
NavalForces
DefenseNews
BlueHomeland
Mediterranean
StrategicStrength
ModernNavy
DefenseTechnology

22/12/2025

صدر اردوان کی جانب سے پاک و ترک بحریہ کے جنگی جہازوں کے سروس دستاویزات کی حوالگی۔





TCGHizirreis
DefenseCooperation
PakistanTurkeyFriendship
NavalPower
MaritimeSecurity
DefenseIndustry
MilitaryCooperation
NavalForces
StrategicPartnership
ULAQIDA

20/12/2025

✅استنبول نیول شپ یارڈ کمانڈ میں منعقدہ تقریب کے دوران ایم آئی ایل جی ایم (ترکیہ کا قومی جنگی بحری جہاز منصوبہ) کے تحت تیار کردہ کارویٹ پی این ایس خیبر باضابطہ طور پر پاکستان کے حوالے کر دی گئی، جو پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔
✅تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کی دوستی مشترکہ تاریخ اور صدیوں کی آزمائشوں سے گزر کر مزید مضبوط ہوئی ہے۔
✅ترک صدر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ترکیہ–پاکستان برادرانہ تعلقات اللہ کے اذن سے قیامت تک قائم رہیں گے، ترقی کریں گے اور مزید مستحکم ہوں گے۔
#ترکیہ #پاکستان

Türkiye
PakistanTurkeyRelations
PakTurkFriendship
DefenseCooperation
NavalDefense
MILGEM
PNSKhyber
PakistanNavy
TurkishNavy
StrategicPartnership
BrotherlyRelations
RegionalSecurity
DefenseDiplomacy

18/12/2025

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی غزہ میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی ہند رجب کے اہل خانہ سے ملاقات۔
RecepTayyipErdogan











17/12/2025

ترک صدر رجب طیب ایردوآن:
"سولہویں سفیروں کی کانفرنس عالمی مشاورت اور سفارتی ہم آہنگی کا مؤثر فورم ہے"









Address

Istanbul

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakTurk Haber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PakTurk Haber:

Share