#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
قائد ساجد تیرا ایک اشارہ حاضر ہے سر ہمارا
قائد محبوب کے اعلان کے بعد دشمن کی چیخیں نکل گئی ہیں۔
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
سالانہ اربعین مشی 2023..
Dokri To Larkana 28 km
الحسینی مرکزی امام بارگاھ ڈوکری .. المنتظر امام بارگاھ ڈوکری.. کے مومنین کی طرف سے اجتمائی پیدل ( سفر عشق) لاڑکانہ کی طرف نکالی گئی جس کی قیادت ڈاکٹر علامہ غلام علی عاملی۔مولانہ عرفان حیدر عابدی۔حاجی منظور علی جلبانی۔زوار عبدالوحید قاضی و بڑدی برادران نے کی
مومنین سے پر زور اپیل ہے کے کوئی بھی خبر اپنے پاس سے چلا کر ملّت کو کنفیوز نہ کریں ہوشیار اور بیدار رہیں ۔۔#پیغام_علامہ_راجہ_ناصر_عبّاس
*چلو چلو اسلام آباد چلو*
متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف،
تشیع کے حقوق کے تحفظ کیلئے۔
پاکستان کی سالمیت کی بقا کیلئے۔
بحکم
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
یکم ربیع الاول | اسلام آباد چلو
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
علامہ اسد علی شر کا پیغام
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
علامہ عارف جان کاظمی کا پیغام
نوحہ اور پاکستان کے حالات
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
#یکم_ربیع_الاول_اسلام_آباد
#AllamaSajidNaqvi
#allamashabbirhassanmaisami
#Arbaeen2023
#Pakistan
#Rawalpindi
#islamabad
مجلس عزا ♥️27/6/23
8 ذوالحج ڳوٺ دوست محمد جلباڻي
خطاب. قاري قرآن مولانا منظور حسين سولنگي صاحب
مجلس عزا ♥️27/6/23
8 ذوالحج ڳوٺ دوست محمد جلباڻي
خطاب. علامه شير سنڌ اسد علي شر بلوچ
مجلس عزا ♥️27/6/23
8 ذوالحج ڳوٺ دوست محمد جلباڻي
خطاب. علامه شهنشاهه مصائب رياض حسين نجفي
🇮🇷🤝🇵🇰 ایرانی قافلہ پاکستان میں سیلاب زدہ کی مدد کے لئے باڈر پر پہنچ گیا
پانی میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر🙏
مولا ع میرے بھائی وسیم کو صبر جمیل عطا فرمائیں الہی آمین 😭😭
بھراں بھراوں دی کمر دا زور ہوندین😭
میرا سلام ہو مولا حسین پر جس نے عباس جیسے باوفا بھاٸی کا جنازہ اٹھایا 😭
شہادت فرزند حر علیہ السلام😭😭
عشرہ محرم الحرام
مرکزی امام بارگاھ معصومین لطیف آباد حیدرآباد
ڈاکٹر_علامہ_غلام_علی_عاملی_لاڑکانہ
علامہ غلام علی عاملی APC کے دہرنے کو خطاب کرتے ہوٸے
Apc Really / Allama Ghulam Ali Aamli Sahb
BBC NEWS WORLD
ڈاکٹر علامہ غلام علی عاملی
#ڈوکری_شھر_
#شراب_کے_گتے_منشیات_جوا_ویاج دیگر سماجی برایوں کے خلاف #آل_پارٹیز_شھری_اتحاد کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گٸے جس کی رپورٹ بی بی سی نیوز ورلڈ پے چلی..
وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَاْ وَ تُزِلُّ مَنْ تَشَاْ... ❤❤
علی والا ایک ہو تو لشکروں سے کم نہیں
بت شکن نعرہ خیبری نعرہ نعرہ حیدری یا علی
ڈوکری آل پارٹیز کانفرنس میں ڈاکٹر علامہ غلام علی عاملی کا خطاب ✌✌
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رھنماء
بزرگ عالم دین ۔استادالعلماء ۔
علامہ محمدباقرالنجفی حفظہ اللہ ۔۔
کا اہم پیغام ۔۔۔
حق سچ کی بات
مولانہ منظور حسین سولنگی نے مرید شاھ کے جلسے میں آخری خطاب ضرور سنیں
اچھا خاصہ لوگ یزید پر لعنت بھیج رہے تھے 😉
کچھ اولادِ یزید نے لعنت کا رُخ اپنی طرف موڑ لیا🖐🏿🖐🏿
لعنت بھیج کر آگے شیٸر کریں