غیر ملکی سیاحوں پر پولیس تشدد کا معاملہ“
”رحیم یار خان پولیس کا غیر ملکی سیاح پر تشدد“
رحیم یارخان تھانہ صدر کے اے ایس لیاقت نے اٹلی کے سیاح کو تھپڑ جڑ دیا
رحیم یارخان اے ایس آٸی کی سیاح کیساتھ بد تمیزی اور گلوچ
رحیم یارخان اٹلی کے سیاح ایلکس دو دیگر غیر ملکی افراد کے ساتھ پاکستان کے وزٹ پر ہیں
رحیم یارخان واقعہ مقامی ہوٹل میں پیش آیا جہاں سیاح کھانا کھانے رکے تھے
رحیم یارخان واقعہ کے بعد سیاحوں نے باٸی پاس پر اپنا سفر روک دیا
رحیم یارخان غیر ملکی ٹورسٹ میں اٹلی ایران کے تین ٹورسٹ شامل ہیں
رحیم یارخان پولیس کی ٹورسٹ کی منت سماجت
رحیم یارخان آئی جی پنجاب کے آنے تک کہیں نہیں جائیں گے ٹورسٹ
*📍رحیم یار خان پولیس کا غیر ملکی سیاح پر تشدد“*
رحیم یارخان تھانہ صدر کے اے ایس لیاقت نے اٹلی کے سیاح کو تھپڑ جڑ دیا
رحیم یارخان اے ایس آٸی کی سیاح کیساتھ بد تمیزی اور گلوچ
رحیم یارخان اٹلی کے سیاح ایلکس دو دیگر غیر ملکی افراد کے ساتھ پاکستان کے وزٹ پر ہیں
رحیم یارخان واقعہ مقامی ہوٹل میں پیش آیا جہاں سیاح کھانا کھانے رکے تھے
رحیم یارخان واقعہ کے بعد سیاحوں نے باٸی پاس پر اپنا سفر روک دیا
رحیم یارخان غیر ملکی ٹورسٹ میں اٹلی ایران کے تین ٹورسٹ شامل ہیں
رحیم یارخان پولیس کی ٹورسٹ کی منت سماجت
رحیم یارخان آئی جی پنجاب کے آنے تک کہیں نہیں جائیں گے ٹورسٹ
فیصل موروز کی بس کے ڈرائیور رانا یٰسین کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا
اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں“
📍انڈین میڈیا کی ایسی رپوٹنگ کہ کمال کر دیا“
*ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب شہزادہ سلطان رحیم یار خان پہنچ گئے ڈی پی او آفس میں میٹنگ کی آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید ،ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ہمراہ کچہ کا دورہ کیا*
رحیم یار خان : ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب شہزادہ سلطان دو روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید اور ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے انہیں خوش آمدید کہا، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب شہزادہ سلطان نے آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید ،ڈی پی او رضوان عمر گوندل اور ایس پی انویسٹی گیشن ارسلان زاہد سے اہم میٹنگ کی ، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید اور ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے ایڈیشنل آئی جی کو ضلع بھر میں امن و امان سمیت مجموعی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب شہزادہ سلطان کو کچہ کے بارہ میں بھی مکمل آگاہی فراہم کی گئی، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : میٹنگ کے بعد ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب شہزادہ سلطان آر پی او رائے بابر سعید اور ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے ہمراہ کچہ کے دورہ پر پہنچ گئے ، ترجمان پولیس
رحیم یار خان : اے ایس پیز بھونگ،صادق آباد شاہزیب چاچڑ اور حسیب جاوید میمن ن
کمشنر بہاولپور ڈویژن ڈاکٹر احتشام انور کا بہاولپور لٹریری اینڈ کلچرل فیسٹیول کے حوالے سے خصوصی پیغام
بلی لے کر جانی ہے تو پیسے دو پی آئی اے کے عملے کی خاتون سے ملتان ائیر پورٹ پر بدتمیزی“
خاتون روتے ہوئے منتیں کرتی رہی مگر عملے نے ایک نا سنی خاتون کی پی ائی اے کے عملے کے خلاف روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل رحیم یار خان کی رہائشی حمیرا شاہد اپنے ںیٹے کے ہمراہ سعودی عرب جا رہی تھی خاتون کے ساتھ ان کی پالتو بلی تھی جس کے تمام کاغذات مکمل ہونے کے باجود پی آئی اے کے عملے کی جانب سے مبینہ رشوت مانگی گئی جو خاتون کے پاس نا ہونے کی وجہ سے ائیر پورٹ کے عملے نے خاتون کو پالتو بلی سمیت ائیر پورٹ سے باہر نکال دیا معاملہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل خاتون کا پی ائی۔اے کے عملے کے خلاف فوری نوٹس کا مطالبہ
ہائی وے آفس رحیم یار خان پر محکمہ صحت کے قبضہ کے خلاف ہائی وے بہاولپور میں بھی احتجاج شروع "
پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ملک اور قوم کی حفاظت کے لیے کھڑے پاک فوج کے جوانوں کے حق میں سابق صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان قیصر غفور چوہدری ،
چیف ایڈیٹر روزنامہ "چولستان ٹائمز "
اسلام آباد/رحیم یار خان
کا خصوصی ویڈیو بیان"
رحیم یارخان(سٹی رپورٹر)موٹروے محمد پور رحیم یارخان قیام وطعام سہولیات کا فقدان مسافر ذلیل وخوار محکمہ نیشنل ہائی وے اور ٹھیکیداروں کی مبینہ ملی بھگت کے باعث مسافروں کی آرام گاہ کی جگہ بھی کرپشن کی نذر اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالی سی پیک موٹروے کے برے حالات‘عدم توجہی کے باعث مسافر دوہری اذیت میں مبتلا‘حکومتی ناقص پالیسیاں‘چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث قیام وطعام کی جگہ کے واش رومز کی ٹوٹیاں دروازے ودیگر سامان ہی غائب‘مسافروں کا اصلاح واحوال کامطالبہ۔تفصیل کے مطابق موٹروے پر سفر کرنے والے مسافر پریشانی میں مبتلا آرام گاہ کی جگہ پر کسی قسم کی سہولت میسر نہیں متعلقہ محکموں کی عدم توجہی یا لاعلمی نے مسافروں کو اذیت میں مبتلا کردیا کھانے پینے سمیت دیگر سہولیات کا فقدان ایک طرف اور مسافروں کیلئے بنائے گئے واش رومز کے دروازے ٹوٹیوں سمیت سارا سامان غائب مسافروں کی دوہائیاں موٹر وے پولیس بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی‘مسافروں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے اصلاح واحوال کامطالبہ کیا ہے۔