Old is Gold

Old is Gold old is gold

Karachi, 1981کراچی ۱۹۸۱
29/11/2023

Karachi, 1981
کراچی ۱۹۸۱

پشاور کا ایک منظر ۱۹۷۱Street Scene   in 1971
29/11/2023

پشاور کا ایک منظر ۱۹۷۱

Street Scene in 1971

بالا حصار قلعہ، پشاور ۱۹۱۹Bala Hissar Fort, Peshawar, 1919
29/11/2023

بالا حصار قلعہ، پشاور ۱۹۱۹

Bala Hissar Fort, Peshawar, 1919

گرائپ واٹر کا اشتہار ۱۹۳۰
28/11/2023

گرائپ واٹر کا اشتہار ۱۹۳۰

لائل پور (فیصل آباد) ریلوے اسٹیشن ۱۹۲۰ کی دہائیLyallpur railway station (now Faisalabad) 1920's
28/11/2023

لائل پور (فیصل آباد) ریلوے اسٹیشن ۱۹۲۰ کی دہائی

Lyallpur railway station (now Faisalabad) 1920's

رنگ گورا کرنے والی کریم
28/11/2023

رنگ گورا کرنے والی کریم

بینک آف بہاولپورThe Bank of Bahawalpur
28/11/2023

بینک آف بہاولپور

The Bank of Bahawalpur

چلتا پھرتا حجام، دہلی ۱۹۲۰The street Barber, Delhi, India, 1920
27/11/2023

چلتا پھرتا حجام، دہلی ۱۹۲۰

The street Barber, Delhi, India, 1920

گرائپ واٹر
27/11/2023

گرائپ واٹر

لاہور ۱۹۷۷Lahore in 1977
27/11/2023

لاہور ۱۹۷۷

Lahore in 1977

کیا آپ یہ صابن استعمال کر چکے ہیں؟
27/11/2023

کیا آپ یہ صابن استعمال کر چکے ہیں؟

گورنمنٹ کالج لاہور ۱۹۱۰Government College, Lahore, Punjab, 1910
27/11/2023

گورنمنٹ کالج لاہور ۱۹۱۰

Government College, Lahore, Punjab, 1910

بادشاہی مسجد لاہور ۱۹۰۸Lahore Badshahi Masjid 1908
26/11/2023

بادشاہی مسجد لاہور ۱۹۰۸

Lahore Badshahi Masjid 1908

لال قلعہ انڈیا ۱۸۵۸Red Fort, India 1858
26/11/2023

لال قلعہ انڈیا ۱۸۵۸

Red Fort, India 1858

۹۰۰ سو سال پرانی تلوار سمندر سے دریافت
26/11/2023

۹۰۰ سو سال پرانی تلوار سمندر سے دریافت

کراچی ۱۹۸۰ کی دہائی میںKarachi in the 1980's
26/11/2023

کراچی ۱۹۸۰ کی دہائی میں

Karachi in the 1980's

بمبئ، انڈیا ۱۹۱۰Bombay, India 1910
26/11/2023

بمبئ، انڈیا ۱۹۱۰

Bombay, India 1910

تانگہ اسٹینڈ، پشاور صدر، ۱۹۶۴
26/11/2023

تانگہ اسٹینڈ، پشاور صدر، ۱۹۶۴

مزار قائد زیر تعمیر ۱۹۶۸Mazar-e- Qaid under construction, 1968
26/11/2023

مزار قائد زیر تعمیر ۱۹۶۸

Mazar-e- Qaid under construction, 1968

خیبر پاس ٹیکسی ۱۹۷۸Khyber Pass Taxi, 1978
25/11/2023

خیبر پاس ٹیکسی ۱۹۷۸

Khyber Pass Taxi, 1978

راولپنڈی ۱۹۶۸Rawalpindi, 1968
25/11/2023

راولپنڈی ۱۹۶۸

Rawalpindi, 1968

24/11/2023
چمن ریلوے اسٹیشن، بلوچستان ۱۸۹۵Chaman Railway Station, Balochistan, 1895
23/11/2023

چمن ریلوے اسٹیشن، بلوچستان ۱۸۹۵

Chaman Railway Station, Balochistan, 1895

بچپن کی یادوں کی خوشبو میں ایک خوشبو اس صابن کی بھی شامل ہےکس کس نے یہ صابن استعمال کیا؟اب تو دکاندار کو یہ بولنا پڑتا ہ...
23/11/2023

بچپن کی یادوں کی خوشبو میں ایک خوشبو اس صابن کی بھی شامل ہے
کس کس نے یہ صابن استعمال کیا؟
اب تو دکاندار کو یہ بولنا پڑتا ہے!
کوئی سستا والا دیکھا تو خوشبو کا دور دور تک سوچتے بھی نہیں
یہ وقت وقت کی بات ہے

کاپیڈ

بچپن میں مچلز ملک ٹافی کا بھی اپنا ہی سواد تھا۔اور جب دو تین اکٹھی کھاتے تو مزا دوبالا ہو جاتا تھا ۔ شائد آپ کو بھی یاد ...
23/11/2023

بچپن میں مچلز ملک ٹافی کا بھی اپنا ہی سواد تھا۔اور جب دو تین اکٹھی کھاتے تو مزا دوبالا ہو جاتا تھا ۔ شائد آپ کو بھی یاد آجایئں ۔۔۔۔

22/11/2023
The X-ray image gives certainty: The statue, which is more than 1000 years old, actually contains a skeleton
22/11/2023

The X-ray image gives certainty: The statue, which is more than 1000 years old, actually contains a skeleton

طورخم بارڈر، خیبر ۱۹۶۹Torkham Border, Khyber Pass, 1969
22/11/2023

طورخم بارڈر، خیبر ۱۹۶۹

Torkham Border, Khyber Pass, 1969

An old abandoned Persian Well. Chah Talibwala, Notak, Bhakkar, Punjab, Pakistan.30-40 years back, wells were an importan...
21/11/2023

An old abandoned Persian Well. Chah Talibwala, Notak, Bhakkar, Punjab, Pakistan.
30-40 years back, wells were an important source of irrigation and water supply. The structure above the well is known as "rehat". It was used to extract water. Bulls were used to drive them. Now these wells are rarely seen only in the remote areas of Pakistan.
Courtesy: The Bhakkar.
ایک پرانا متروک کنواں چاہ طالب والا، نوتک، بھکر
آج سے 30 40 سال پہلے کنویں آب پاشی اور پانی کے حصول کا ذریعہ ہوتے تھے کنویں کے اوپر رہٹ پانی نکالنے کے کام آتا تھا اس تصویر میں آپ کو رہٹ نظر آرہا ہے جو کہ بیلوں کی مدد سے چلایا جاتا تھا اب کہیں کہیں ہی دور دراز کے علاقوں میں یہ کنویں نظر اتے ہیں
بشکریہ: دی بھکر

پشاور صدر  ۱۹۶۶Peshawar Saddar, 1966
21/11/2023

پشاور صدر ۱۹۶۶
Peshawar Saddar, 1966

یہودی خواتین، افغانستان ۱۹۵۰ کی دہائیJewish Women From Afghanistan, 1950's
21/11/2023

یہودی خواتین، افغانستان ۱۹۵۰ کی دہائی

Jewish Women From Afghanistan, 1950's

جمعہ بازار، اسلام آباد ۱۹۸۶Jumma Bazar, Islamabad in 1986
21/11/2023

جمعہ بازار، اسلام آباد ۱۹۸۶

Jumma Bazar, Islamabad in 1986

کراچی ۹۰ کی دہائی میںKarachi in 90s
21/11/2023

کراچی ۹۰ کی دہائی میں
Karachi in 90s

صفدرجنگ مقبرہ، دہلیمغل طرز کے مطابق صفدرجنگ کا مقبرہ ایک اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے۔ سنگ مرمر کا ایک بڑا گنبد خوبصورتی...
20/11/2023

صفدرجنگ مقبرہ، دہلی

مغل طرز کے مطابق صفدرجنگ کا مقبرہ ایک اونچے چبوترے پر بنایا گیا ہے۔ سنگ مرمر کا ایک بڑا گنبد خوبصورتی سے ڈھانچے کے اوپر بیٹھا ہے۔ مقبرے کے سب سے نمایاں عناصر اداس محرابوں کا سلسلہ، آکٹونل سائز کے مینار، اس کے پتلے مینار، اور نازک زیور ہیں جو شان و شوکت میں اضافہ کرتے ہیں۔ مقبرے کے ارد گرد کا باغ 300 مربع میٹر پر پھیلا ہوا ہے، جسے چار مربعوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس کے درمیان پانی کی نہریں اور راستے گزرتے ہیں۔ چار مربع باغات کو مزید چار چھوٹے باغوں میں تقسیم کیا گیا ہے، اس لیے اسے 'چارباغ' کا نام دیا گیا ہے۔ پانی کی نہریں چاروں اطراف سے چلتی ہیں، ایک آرائشی دروازے کی طرف جاتی ہے اور باقی تین مختلف پویلین کی طرف جاتی ہیں۔ جنگلی محل یا 'جنگل میں محل'، موتی محل یا 'پرل پیلس' اور بادشاہ پاسند یا 'شہنشاہ کا پسندیدہ' نام کے تین پویلین میں ایک سے زیادہ کمرے ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ رہنے والے کوارٹرز کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ نواب کا خاندان کبھی یہاں رہتا تھا!
✍️ آئی ایل ایف کے ماہر
دورین دیسنوی

مال روڈ، لاہور ۸۰ کی دہائی80s Mall Road Lahore
20/11/2023

مال روڈ، لاہور ۸۰ کی دہائی

80s Mall Road Lahore

چاندنی چوک، دہلی، انڈیا ۱۹۰۳
20/11/2023

چاندنی چوک، دہلی، انڈیا ۱۹۰۳

کراچی_1982...گئے وقتوں کی بات ہے جب شادی بیاہ کی تقریبات نکاح سے لیکر مہندی برات ولیمہ وغیرہ تک سادگی سے منائی جاتی تھی ...
19/11/2023

کراچی_1982...
گئے وقتوں کی بات ہے جب شادی بیاہ کی تقریبات نکاح سے لیکر مہندی برات ولیمہ وغیرہ تک سادگی سے منائی جاتی تھی جس میں رشتہ داروں کے درمیان بناوٹی دکھاوا کم خلوص و محبت سے چہرے زیادہ دمکتے نظر آتے ۔محلے والے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے کہ جیسے یہ انکے اپنے گھر کی تقریب ہو۔۔
برات کی تیاری میں ایک اہم جز گاڑی کا حصول ہوتا. دوستوں رشتہ داروں یا پھر آفس کے باس سے گاڑی مانگی جاتی اور پھر سجاوٹ کے لئے بھیج دی جاتی ۔گاڑی نہایت سادگی سے سجائی جاتی ، جس میں کاغزی پھولوں اور لڑیوں کا استعمال ہوتا ۔۔ ایسی ہی ایک گاڑی کا منظر جو آفس سے مانگ کر برات کے لئے سجائی گئی ہے۔

35 سال قبل آج ہی کے دن ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب کا انعقاد کیا گیا۔ 19 نومبر 1988ء کے روزنامہ 'جنگ' کے شمارے...
19/11/2023

35 سال قبل آج ہی کے دن ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب کا انعقاد کیا گیا۔ 19 نومبر 1988ء کے روزنامہ 'جنگ' کے شمارے کا عکس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old is Gold posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share