Urdu News 24/7

  • Home
  • Urdu News 24/7

Urdu News 24/7 بااعتماد اور باوثوق خبروں کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔
?

قرآن کریم اور احادیث مبارکہ سے صرف اتنی بات ثابت ہوتی ہے کہ نکاح، غنٰی اور مالداری کا سبب ہے، درمنثور میں علامہ سیوطی رح...
26/03/2022

قرآن کریم اور احادیث مبارکہ سے صرف اتنی بات ثابت ہوتی ہے کہ نکاح، غنٰی اور مالداری کا سبب ہے، درمنثور میں علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور فقر و فاقہ کی شکایت کی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو نکاح کرنے کا حکم دیا۔ لہذا ثابت ہوا کہ نکاح، غنٰی اور مالداری کا سبب ہے، لیکن یہ کہنا کہ مال بیوی کے نصیب سے ہوتا ہے، اسی وجہ سے ملتا ہے، یہ درست نہیں ہے، اسی طرح یہ کہنا کہ اولاد شوہر کے نصیب سے ہوتی ہے، یہ بھی درست نہیں، اولاد میاں بیوی دونوں کے نصیب سے ہوتی ہے، جیسا کہ ارشادِ باری تعالی ہے{يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ یهب لمن یشاء اناثا ویهب لمن یشاء الذکور او یزوجهم ذکرانا واناثا} (شوری آیت نمبر: 50)ترجمہ: اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے۔اور جس کو چاہتا ہے بیٹے اور بیٹیاں دونوں دیتا ہے۔اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ اس طرح کہنا کہ مال بیوی کے نصیب سے ہوتا ہے اور اولاد شوہر کے نصیب سے ہوتی ہے، شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔

26/03/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu News 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu News 24/7:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share