Public Opinion

  • Home
  • Public Opinion

Public Opinion Vloger, Engineer By Profession.

13/07/2022

تفصیلی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا ہے کہ مسلح افواج کا کام بیرونی جارحیت سے ملک کا دفاع اور طلب کیے جانے پر سول اداروں کی معاونت ہے، مسلح افواج دونوں ذمہ داریاں وفاقی حکومت کی اجازت سے سر انجام دے سکتی ہے، خود سے نہیں۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مسلح افواج کی جانب سے قانون کی خلاف ورزی اُن کے آئینی حلف کی خلاف ورزی اور طے شدہ ذمہ داریوں سے انحراف ہے کیونکہ آئین واضح ہے کسی بھی زمین کی خرید و فروخت یا لیز کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے، آرمڈ فورسز ملکیت، حصول یا کسی اور صورت میں پراپرٹی کو ڈیل نہیں کر سکتیں۔

عدالت نے نیوی گالف کورس کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے حکام کو اس کا قبضہ لینے کا حکم دیا گیا ہے
13/07/2022

عدالت نے
نیوی گالف کورس کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے سی ڈی اے حکام کو اس کا قبضہ لینے کا حکم دیا گیا ہے

عدالت نے پاکستانی فوج کے فارمز ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مونال انتظامیہ سے کیا گیا معاہدہ کرایہ داری اور اس کے تحت سنہ 2019...
13/07/2022

عدالت نے پاکستانی فوج کے فارمز ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے مونال انتظامیہ سے کیا گیا معاہدہ کرایہ داری اور اس کے تحت سنہ 2019 سے وصول کیا گیا کرایہ غیرقانونی قرار دیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلح افواج کو اپنے دائرہ کار سے باہر بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی کاروباری سرگرمی میں...
13/07/2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلح افواج کو اپنے دائرہ کار سے باہر بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی کاروباری سرگرمی میں حصہ لینے کا اختیار نہیں اور نہ ہی پاکستانی فوج کسی سٹیٹ لینڈ (ریاستی زمین) کی ملکیت کا کوئی دعویٰ کر سکتی ہے۔ فوج کا مارگلہ ہلز پر 8000 ایکٹر سے زیادہ زمین پر ملکیتی دعویٰ بھی عدالت کی جانب سے مسترد کر دیا گیا ہے۔

13/07/2022

😝🫵

ایک ڈاکو کی خواہش پر ملک ایک کھسرے کے ہاتھ میں دیا جائے کیونکہ نیوٹرزز کو کوئی اعتراض نہیں۔
13/07/2022

ایک ڈاکو کی خواہش پر ملک ایک کھسرے کے ہاتھ میں دیا جائے کیونکہ نیوٹرزز کو کوئی اعتراض نہیں۔

13/07/2022

کربلا کی جنگ میں کوفہ والے نیوٹرل ہو گئے تھے، عمران خان

خاموش بزدار
13/07/2022

خاموش بزدار

درست
13/07/2022

درست

13/07/2022
پی ٹی آئی نے 17جولائی الیکشن سلوگن جاری کر دیا
13/07/2022

پی ٹی آئی نے 17جولائی الیکشن سلوگن جاری کر دیا

Prayers and wishes
13/07/2022

Prayers and wishes

13/07/2022

وہ کون تھا جس نے اپنے فرائض کو چھوڑ کر بیلجیم کے بنگلے کے بدلے خود تو غلامی قبول کرلی ہے لیکن 22 کروڑ عوام کی خود مختیاری چھین لی،

13/07/2022

غریدہ فاروقی صاحبہ نے فریحہ ادریس صاحبہ کے پروگرام میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے فلم انڈسٹری کو پروموٹ کرنے کے لیے اچھے فیصلے کیے ہیں،امید ہے کہ اب اچھی فلمیں اور ڈرامے بنیں گے،
‏یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب اس حکومت کے اتحادی ہیں
مولانا فضل الرحمن صاحب کے بیٹے کابینہ کا حصہ ہیں، انہوں نے فلم انڈسٹری کے حوالے سے فیصلے کی مخالفت نہیں کی،
‏کیا ان 3 ماہ میں مسجدوں یا اسلام کے لیے بھی کوئی فیصلہ ہوا؟
‏مولانا صاحب کی جماعت کو بتانا چاہیے کہ ان 3 ماہ میں اسلام کی سر بلندی کے لیے کوئی ایک فیصلہ جوکیا گیا ہو؟

13/07/2022

سب حیران ہیں کہ
سری لنکا کے صدر خصوصی طیارے میں بیٹھ کر ملک سے فرار ہو کر مالدیپ پہنچ گئے۔ لیکن ان کے لئے عرض ہے کہ
پاکستان میں کئی بار ایسا ہوچُکا ہے لیکن انہیں NRO دیکر واپس لاکر مسلط کردیا جاتا ہے سریلنکا کے آرمی چیف اور اسٹبلشمنٹ کی نظر میں بھی کرپشن کوئ بڑا مسلہ نہیں ہے۔

وینا ملک کچھ بھی؟
13/07/2022

وینا ملک کچھ بھی؟

دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں جس کا مقصد 13جولائی 1931ء کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا ہ...
13/07/2022

دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں جس کا مقصد 13جولائی 1931ء کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے۔ ڈوگرہ راج کے بعد بھارتی ظلم کےخلاف بھی کشمیریوں کی لازوال جدوجہد، مزاحمت اور بےمثال قربانیوں کی ایک تاریخ ہے۔ ہمارے دل بہادر کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

ماڈلنگ اچھی کر لیتا ہے ویسے
13/07/2022

ماڈلنگ اچھی کر لیتا ہے ویسے

13/07/2022

اصل غلطی سپریم کورٹ کی ہے۔
‏9/10 کی رات بھی اور اسکے بعد بھی !
‏صرف نیوٹرل غدار نہیں ہے۔
‏عدل کا قتل کرنے والے یہ بڑے بھی برابر کے حصہ دار ہیں۔ آخر تعنیاتی کا حق بھی تو ادا کرنا ہے چیف کی !

13/07/2022

سپریم کورٹ نے غیر قانونی طور پر ایک شخص کو محدود اختیارات کے ساتھ وزیراعلی بنایا ۔۔اب اُسی وزیراعلی کے کہنے پر پولیس لوگوں کو بلاوجہ گرفتار اور ہراساں کر رہی ہے جب کہ سپریم کورٹ تماشا دیکھ رہی ہے ۔۔پورے نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
یہ بات کہتے ہوئے افسوس ہوتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ
‏اندرونی طور پر ملک انتہائی انتشار کا شکار ہو چکا ہے،
‏ادارے اپنا اعتماد کھو چکے ہیں۔

کرونا سےمتعلق معلومات۔
13/07/2022

کرونا سےمتعلق معلومات۔

13/07/2022

ارشد شریف کے والد مرحوم نیوی میں آفیسر تھے انکی وفات ہوئی انکا بیٹا میجر اشرف والد کی وفات کا سن کر جنازے کے لئے نکلتے ہیں اور راستے میں اسے دہشتگرد شہید کردیتے ایک دن میں دو جنازے گھر سے نکلتی ہیں۔
‏اگر شہید کا بھائی اور شہید کا بیٹا ارشد شریف غدار ہیں تو پھر ہم سب غدار ہیں

یہ ہے پبجی والی سارا😀😂😂😂
13/07/2022

یہ ہے پبجی والی سارا😀😂😂😂

Government’s wishful assumptions & callous attitude can be disastrous for Pakistan. Situation can spin out of control wi...
13/07/2022

Government’s wishful assumptions & callous attitude can be disastrous for Pakistan. Situation can spin out of control with very serious consequences. Alarm bells are ringing.

13/07/2022

وہ محافظوں کے بھروسے ملک چھوڑ کر سستا تیل لینے روس گیا۔۔
‏واپس آیا تو محافظوں کے ہاتھوں اس کا ملک ہی سستے میں بک چکا تھا۔۔
‏🖐🏿🖐🏿🖐🏿

13/07/2022

مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی فوجی پارٹی کے پاکستانی سیاست میں فیصلوں اور پالیسیز پر تنقید کے چند کلمات۔

ملی نغموں کا مقابلہ- سلائیڈ پر آئی ایس پی آر کا لوگو! ‏۱۱ اگست ۱۹۴۷ قائد اعظم نےُکہا تھا کرپشن اور رشوت پاکستان کے لئے ا...
13/07/2022

ملی نغموں کا مقابلہ- سلائیڈ پر آئی ایس پی آر کا لوگو!
‏۱۱ اگست ۱۹۴۷ قائد اعظم نےُکہا تھا کرپشن اور رشوت پاکستان کے لئے ایک کینسر ہے- ۷۵ سالوں میں اس کا کیا ہوا؟ این آراو -۱ اور این آر او-۲ کس نے دیا؟
‏آئی ایس ہی آر کے گانوں اور ڈراموں کا آڈٹ ہوگا تو قائدکے فرمان پر عمل ہوگا؟

اطلاع عام!فوج کا سیاست سے دوردور کا تعالق نہیں ہی۔
13/07/2022

اطلاع عام!
فوج کا سیاست سے دوردور کا تعالق نہیں ہی۔

13/07/2022

کیا کروں: میں فوج کی حمایت کرتا تھا لیکن جب الزام لگے کے فوج کے کرتا دھرتا کرپشن کو برا نہیں سمجھتے اورکوئی جواب نہیں آیا مجھے امید ختم ہوتی جا رہی ہے یہ ہمارا آخری مورچہ تھا لیکن اسے چورڈاکو پسند ہیں تو پھرالله حافظ کیا ساری فوج متففق ہےمیں نہیں مانتا کوئی کچھ تو کہے یا سب گونگے

شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد رونما ہونے ولی تبدیلی۔ پانی نکالنا ہے حضور نہا نہا کر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔ 😂😂...
13/07/2022

شہباز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد رونما ہونے ولی تبدیلی۔ پانی نکالنا ہے حضور نہا نہا کر عوام کو بے وقوف نہ بنائیں۔ 😂😂😂😂

No Comments
13/07/2022

No Comments

عمران خان کا کراچی سے کیا ہوا وعدہ جو دفا ہوا ♥️
12/07/2022

عمران خان کا کراچی سے کیا ہوا وعدہ جو دفا ہوا ♥️

12/07/2022

بھاگ کے لندن میں بیٹھا شخص کہتا ہے ہم بھاگنے والے نہیں اور یہاں بیٹھے کچھ گدھے کہتے ہیں "او جیو شیرا"
‏🖐️🖐️

ووٹ کے بدلے جنت۔۔۔ 😆ان فراڈیوؤں  کو چیک کرو:)
12/07/2022

ووٹ کے بدلے جنت۔۔۔ 😆
ان فراڈیوؤں کو چیک کرو:)

🤣
12/07/2022

🤣

12/07/2022

Mr X = Brig Rashid Naseer
Mr Y = Brig Tanvir

(X+Y) = BAGJAWA

یہ ہوتا ہے لیڈریہ ہوتا ہے نظریہ
12/07/2022

یہ ہوتا ہے لیڈر
یہ ہوتا ہے نظریہ

فوجی پارٹی  اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما ، چیف جسٹس سپریم کورٹ،وزئر اعظم پاکستان، چیف الیکشن کمشنر پاکستان اور آرمی چیف ...
12/07/2022

فوجی پارٹی اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما ، چیف جسٹس سپریم کورٹ،وزئر اعظم پاکستان، چیف الیکشن کمشنر پاکستان اور آرمی چیف پاکستان جنرل قمر جاوید باگ جاوا نے کراچی سیلابی صورتحال کا دورہ کیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Opinion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Opinion:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share