ایمان سلامت ہر کوئی منگے عشق نہ منگے کوئی _______ ھو
عشق سلامت رکھیں میرا دیواں ایمان دہائی __________ ھو
13/09/2023
13/09/2023
16/05/2023
نبیﷺ کا فرمان
15/05/2023
دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔
ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں۔ درود شریف بکثرت پڑھیں۔
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر ہیوی مت کریں تین سو مرتبہ کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 🍁
Be the first to know and let us send you an email when کامل عشق KAMIL Isshaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.