Free Station

Free Station To establish a just society based on humane values while continuously upholding the self-esteem of t

05/05/2024
04/05/2024
14/04/2024
14/04/2024
24/03/2024
24/03/2024

Those Students have been completed Inter, B-com, A-Level or Bachelor & Ready to join CA (Chartered Accountancy) for Sep - 2024 Attempt !!

Join Our CA - Level 1 (PRC) and enjoy up-to 100% Discount Offer with top notch faculty.

Classes have been started - Join Now Hurry Up

Watch missed classes through this link: https://saylani-lms.techsol360.com/

📱 Join WhatsApp Group:
https://chat.whatsapp.com/JlhAHDYx6rYHsf04U6pzpj

Admission Form:
https://forms.gle/QVnoa4pn5soeEerM8

📞 For Admission Contact:
Hasan Ansari: 03173177325
Sheikh Haris: 03131005384

24/03/2024

Fight Cavities, Save Smiles!

This 𝗥𝗮𝗺𝗮𝗱𝗮𝗻, Please 𝗱𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗭𝗮𝗸𝗮𝘁 & 𝗢𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗱𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 to Saylani👇
https://www.saylaniwelfare.com/en/donate?referer=fb

𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗨𝗔𝗡: +92-21-111-729-526 | 0311 1729526

24/03/2024
24/03/2024

صدقة الفطر اپنی مالی حیثیت کے حساب سے صدقہ فطر ادا کریں!

This 𝗥𝗮𝗺𝗮𝗱𝗮𝗻, Please 𝗱𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗭𝗮𝗸𝗮𝘁 & 𝗢𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗱𝗼𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 to Saylani👇
https://www.saylaniwelfare.com/en/donate?referer=fb

𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗨𝗔𝗡: +92-21-111-729-526 | 0311 1729526

25/12/2023

Reminder for tonights Khatam e Quran after Maghrib
This is an annual event its the most spiritual and blessed devotion
1.You will sit in Allahs House huge earning merits
2. You will be in the fortress, safe from the shaitan waiting for the next prayer
3. You will be amidst righteous brothers
Join us please
Masjid Ashifa Bobbersmil community centre.

02/12/2023

delivery drivers required @ Indian Takeaway 5pm -11pm .Please contact 07424077428

For last 20 years I m saying without driving licence driving is worst criminal offence than having Ak47 …Shame
14/11/2023

For last 20 years I m saying without driving licence driving is worst criminal offence than having Ak47 …
Shame

لاہور کے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کم عمر ڈرائیورز لاہور پولیس کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ انھوں نے بتایا کہ رو....

20/06/2023

We are pleased to share the news that Karimia Institute has made the decision to become a member of the 'UK and EU Hilal Forum', an esteemed organisation that provides guidance to Sunni Muslims in the UK regarding the beginning of Ramadan and Eid al-Adha. As a result, we will celebrate Eid al-Adha on Wednesday, 28th June 2023.

09/06/2023

144 سے زائد کیسز پھر بھی ہے دلی سکون،یا اللہ اس مسکراہٹ کو قائم دائم رکھے آمین ❤️

06/06/2023
29/03/2023

‏دنیا کا بہترین چاول جس زمین میں پیدا ہوتا ہے.
اس جگہ پر DHA گوجرانوالہ بنایا جارہا ہے .....

08/03/2023

تحریر ۔ رجب جاوید
خواتین کا عالمی دن۔
آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اس کا آغاز سو سال قبل امریکہ اور پھر یورپ میں ہوا جس میں خواتین کی ورکر یونینز نے عورتوں کےلئے بغیر کسی تفریق حقوق کا بنیادی مطالبہ تھا البتہ آج کل اس دن کا تذکرہ ہمارے ہاں مغرب کی نسبت زیادہ ملتا ہے وہاں اس دن اب کوئی عورت مارچ وغیرہ نہیں جیسے شاید وہاں سب حقوق مل چکے ہیں یا اغراض و مقاصد پورے ہو چکے ہیں اس حد تک تو حقوق پورے مل چکے ہیں جیسے ہمارے ایک دانشور کہتے ہیں یہ تنظیم سازی خواتین کی آزادی نہیں بلکہ خواتین تک پہنچنے کی آزادی کا مقصد رکھتی ہیں مغرب میں یہ ٹارگٹ حاصل ہو چکا ہے اور ہم جیسے ہر ترقی میں مغرب سے 100 سال پیچھے ہیں ہمارے ہاں کچھ سالوں سے اس جدوجہد کا آغاز ہوا ہے اب سوشل میڈیا کی برکات سے بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے آگے آگے دیکھئے،
دنوں کو مخصوص کرنا یہ بھی مغرب کیطرف ایک اچھا سلسلہ شروع ہوا ہے ،اور کم از کم سال میں ایک دن تو والدین کے لئے اساتذہ کے لئے مادری زبان کے لیے وغیرہ وغیرہ مختض کئے گئے ہیں اس طرح اس موضوع پہ فوکس کیا جاتا ہے اور نئی مختلف جہتیں نکل کر سامنے آتی ہیں جس سے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنےمیں مدد ملتی ہے،ہمارے معاشرے میں واقع ہی خواتین کے بہت مسائل ہیں اور افسوس سے کہنا پڑتا ہے جو حقوق اسلام نے 1400 سال پہلے اس وقت خواتین کو دئیے مسلمان آج بھی وہ دینے کو تیار نہیں بلخصوص جنوبی ایشیا کے مسلمان کیونکہ ہمارا بیک گراؤنڈ
اس ہندو معاشرے سے ہے جس میں عورتوں کو نیچ مخلوق سمجھا جاتا ہے ، اور اسلام تو اپنے قبول کرنے والوں کو یہ حکم دیتا ہے دین میں پورے کے پورے داخل ہو جاو، لیکن افسوس سے ہم پہ ثقافتی روایات کا اثر مذہب سے زیادہ ہے اسی لئے لوگ ابھی تک خواتین کو جائیداد میں ٹھیک سے حصہ نہیں دیتے اور بہنیں بھائیوں سے مطالبہ بھی نہیں کرتی کہیں ہمارا پچھلا گھر ختم نہ ہو جائے اور تو اور والدین اگر اپنی زندگی میں کچھ تقسیم کریں وہ بھی اکثر دیکھا گیا ہے ناانصافی کرتے ہوئے بیٹوں کو بیٹیوں کی نسبت ترجیح دیتےہیں کچھ تو خود بیٹوں کے نام لگا جاتے ہیں تا کہ بعد میں کوئی مسئلہ نا ہو جب کہ اسلام کی تعلیمات تو بلکل اس کے برعکس ہیں اسلام تو والدین کو کہتا ہے اپنی زندگی میں اگر کچھ اولاد کو دینا ہے تو اس میں بیٹے اور بیٹی میں کوئی فرق نہیں بلکل برابر کرنا ہے جو وراثت ہوتی ہے وہ کسی کے موت کے بعد ہوتی ہے اور اس کے احکام الگ ہیں اس میں ہر ایک کا حصہ مقرر کر دیا گیا ہے جس میں مرد کو عورت کی نسبت زیادہ ملتا ہے اس کی حکمت الگ ہے مرد کو معاشی طور پہ زیادہ ذمہ داری دی گئی ہے اس لئے لیکن والدین کو یہ حق نہیں کہ وہ اپنی زندگی میں اولاد میں تفریق کریں اور لڑکوں کو لڑکیوں سے زیادہ دیں اس کے بارےپوچھا جائے گا جو ہمارے ہاں بے انصافی ہوتی ہے خواتین کو ان کا حق پورا ملنا چاہیے،
باقی جو برابری کے نعرے اس دن لگوائے جاتے ہیں یہ کوئی خواتین کا رتبہ زیادہ کرنے کے لئے بلکل نہیں ہمارا معاشرہ اسلامی معاشرہ ہے جس میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور اسلام میں عورت کو رتبہ زیادہ دیا گیابے جسے کم کر کے برابر کرنا چاہتے ہیں، جب ایک دفعہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے پوچھا گیا والدین میں سے حسن سلوق کا زیادہ حق دار کون ہے تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تیری ماں پوچھا گیا اس کے بعد فیر فرمایا تیری ماں اس کے بعد فیر فرمایا تیری ماں چوتھی دفعہ آپ نے فرمایا تیرا باپ ،اور بھی بہت سے واقعات ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے خواتین کو اسلام میں زیادہ اہمیت دی گئی البتہ مردوں کو ایک اور طرح کی ذمہ داریاں دی گئی جس طرح جسمانی طور پہ عورت مرد بلکل ایک جیسے نہیں اسی طرح ذمہ داریاں بھی الگ الگ ہیں مرد کو معاش کا ذمہ دار بنایا گیا ہے محنت مشقت کرے گھر چلائے، مغرب میں برابری کا نعرہ لگا کر عورت کے بھی مرد کے ساتھ معاشی مشقت میں جوڑ دیا گیا ہے اب مغربی ممالک میں زندگی اتنی مہنگی کر دی گئی ہے عام عادمی کا اکیلےکام کر کے گزر بسر کرنا ممکن نہیں ایک تنخواہ سے گھر نہیں چلتا یا تو سوشل بینفٹ کا سہارا لینا ہو گا یا دونوں میاں بیوی فل ٹائم جاب کریں گے تو مشکل سے گھر چلے گا جبکہ ہمارے ہاں مرد کو معاشی ذمہ داری سونپی گئی اور عورت کو امور خانہ داری اور بچوں کی تعلیم تربیت،میاں بیوی کی مثال ایسے ہی ہے
جیسے ایک صدر اور وزیراعظم یا برطانوی سسٹم کی مثال میں شاہی خاندان اور وزیراعظم اب کوئی بادشاہ یا ملکہ کبھی وزیراعظم نہیں بننا چاہیں گے کیونکہ ان کا رتبہ پہلے ہی زیادہ ہے اب کوئی مطالبہ کرے نہیں بادشاہ کو وزیراعظم کے برابر ہونا چاہیے کیونکہ وزیراعظم زیادہ نظر آتا ہے ہر کام فیصلے میں تو یہ رتبہ کم کرنے کا مطالبہ ہو گا بس اسی طرح ہمارے ہاں بھی دیکھا دیکھی چل رہا ہے مغرب میں تو یہ کسی حد تک ٹھیک تھا وہاں تو خواتین کو چند دہائیوں پہلے ووٹ کا حق تک نہیں تھا جب یہ مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ ہماری تعلیمات میں ملتا ہے ایک بار جب خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کے حق مہر کی ایک حد مقرر کرنا چاہی تو ایک عورت کھڑی ہوئی اور کہاں حق مہر کی حد تو خدا نے مقرر نہیں کی آپ کیسے کر سکتے ہیں قرآن کے مطابق تو حقوق مہر سونے کا ڈھیر بھی ہو سکتا ہے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورت کی تائید کی اور اپنا حکم واپس لیا ایک طرف خواتین کو ووٹ کا حق ابھی مل رہا ہے دوسری طرف ایک خاتون نے خلیفہ کو قانون سازی سے روکا آج سے 1400 سال قبل دراصل ہمارے دین میں کوئی کمی نہیں بلکہ خواتین کو ان کا پورا پورا حق دیا گیا ہے مسئلہ ہمارے موجودہ کلچر کا ہے جیسے لوگ اور بہت سے دینی احکامات پہ عمل نہیں کرتے ایسےہی خواتین سے زیادتی بھی کر جاتے ہیں جو ایک کڑوا سچ ہے اور اس سے مخالفین دین پہ نقطہ چینی کرتے ہیں جبکہ ہمیں اپنی ثقافت اور روایات کو دین کے مطابق کرنا ہو گا نہ کہ دین میں ایسے رستے تراشنے ہیں کہ اپنی رسم و رواج کو اس میں فٹ کر سکیں اگر ہم دین میں پورے کے پورے داخل ہو جائیں تو کوئی نا انصافی کا مسئلہ باقی نہیں رہے گا انشاءاللہ۔
رجب جاوید ۔8 مارچ 2023

#خواتین #عوتمارچ #2023

https://youtu.be/O6i-FLl7rnc
04/03/2023

https://youtu.be/O6i-FLl7rnc

to Italy & 2023 | Work Visa | # FRAUD | Free StationAsslamualaikum Subscribe Our Channel for more use...

Address


NG75NN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Station posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Free Station:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share