Abbas Khan

Abbas Khan Voice of pukhtoon people

12/01/2025
کردار سے بہتر انسان کا کوئی اٽاٽہ نہیں ۔۔✨🫀
10/12/2024

کردار سے بہتر انسان کا کوئی اٽاٽہ نہیں ۔۔✨🫀

آج تڑون شادی ہال میں سمیر خان عُمرخیل اور سہیل خان عُمرخیل کے شادی میں شرکت کی۔ان کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار...
18/09/2024

آج تڑون شادی ہال میں سمیر خان عُمرخیل اور سہیل خان عُمرخیل کے شادی میں شرکت کی۔
ان کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔۔ ❤️

پیارے نبی ‏صلى الله عليه واله وسلم کا ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کُرو۔“اللَّه...
17/09/2024

پیارے نبی ‏صلى الله عليه واله وسلم کا ارشاد ہے کہ تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کُرو۔
“اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ”

ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّتیہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا۔۔    Independence Day
14/08/2024

ہے جٌرم اگر وطن کی مِٹی سے مٌحبّت
یہ جٌرم سدّا میرے حسابوں میں رہے گا۔۔
Independence Day

جمعه مبارك❤️
19/07/2024

جمعه مبارك❤️

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں۔ آمین    #گیلامن😭
11/07/2024

ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت نصیب فرمائیں۔ آمین #گیلامن😭

-" وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ ❤️-" اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللّه نہ چاہے_"🍂*
05/07/2024

-" وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ ❤️
-" اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللّه نہ چاہے_"🍂*

25/06/2024

بڈھ بیر میں چند گز زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 8 افراد جان بحق جن میں 4 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہے
پتہ نہیں اس قوم کا کیا ہو گا افسوس

عید الاضحئ مبارک ❤️
17/06/2024

عید الاضحئ مبارک ❤️

04/06/2024

ماں کے برابر کوئی نہیں۔۔۔😭😭😭

خاموشی ایک ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا۔۔​جمعہ مبارک
17/05/2024

خاموشی ایک ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا۔۔​
جمعہ مبارک

14/05/2024

شٹرڈاؤن ھرتال

*سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں...جمعہ مبارک ❤️
10/05/2024

*سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں...
جمعہ مبارک ❤️

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ**اللہ تعالی بھی قرآن میں یہی فرماتا ہے میں جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں اور ج...
28/04/2024

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ*
*اللہ تعالی بھی قرآن میں یہی فرماتا ہے میں جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں اور جسے چاہتا ہوں ذلیل کرتا ہوں۔۔

کلام میں نرمی اختیار کرو،لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔۔۔جمعہ مبارک ❤️
26/04/2024

کلام میں نرمی اختیار کرو،لہجے کا اثر الفاظ سے زیادہ ہوتا ہے۔۔۔جمعہ مبارک ❤️

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے۔ ❤️ جمعہ مبارک
19/04/2024

کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے۔ ❤️
جمعہ مبارک

14/04/2024

زہیب رحمن اصل غزل ❤️

Address


23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Khan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share