مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے زیر استعمال ڈرون کو پتھر سے مار گرایا۔
غزہ میں کل رات کی بمباری کے مناظر
#GazaGenocide #gaza_under_attack_now #Gaza #GazaWar #palestine #PalestineWillBeFree #PalestineSolidarity
فلسطینی نوجوان، جس نے اسرائیلی حملوں میں اپنے پورے خاندان کو کھو دیا 💔💔💔
امت مسلمہ کے حکمرانوں جاگوووووو 🙏
#GazaGenocide #gaza_under_attack_now #Gaza #GazaUnderAttack #palestine #PalestineWillBeFree
#Gaza #GazaGenocide #GazaUnderAttack #gaza_under_attack_now #palestine #PalestineWillBeFree
#GazaGenocide #GazaUnderAttack #Gaza #palestine #PalestineWillBeFree #PalestinianLivesMatter
کشمیریوں کا احتجاج اور پولیس
کشمیر میں احتجاج کے دوران پولیس کا حال
ترکیہ کی اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت
ترکیہ نے اسرائیل کے قومی سلامتی وزیر ایتمار بین گیویر کے مسجد اقصٰی کے دورے کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ترک وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر کے اشتعال انگیز اقدام پر گہری تشویش ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی وزیر ایتمار بن غفیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کی مذمت کرتے ہیں۔
اسرائیل مقدس مقامات کی حیثیت و تقدس کی پامالی کرنے والے اشتعال انگیز کام نہ کرے اور خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات روکنے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
AAJ 1/3/23 KO KORANGI KARACHI MEIN SCHOOL MEIN DEKETI KI WARDAT
KARACHI SCHOOL DAKITI کراچی میں اسکول میں ڈیکیتی
کراچی میں بچوں کے سکول بھی ڈاکوؤں کے ہاتھوں لُٹنے لگے
ویڈیو: انسانی تاریخ میں پہلی بار خلا سے سورج طلوع ہونے کا دلکش منظر
تاریخ میں پہلی بار خلا سے سورج طلوع ہونے کی دلکش ویڈیو نے لوگوں پر سحر طاری کردیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جناب سے نئے سال کو خوش آمدید کہنے اور مبارک باد دینے کے لیے سال کے پہلے سورج طلوع ہونے کی تصاویر اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کی جاتی ہیں، سورج طلوع ہونے کی ایسی ہی ایک ویڈیو جاپانی خلاباز کویچی واکاٹا نے شئیر کی ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے جاپانی خلا باز نے 2023 میں پہلی بار سورج کے طلوع ہونے کے منظر کو کیمرے میں محفوظ کیا۔
رپورٹس کے مطابق جاپانی خلا باز نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک معجزاتی لمحہ ہے جو انسانی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے، جب نئے سال کا آغاز اور خلا میں سورج ایک ساتھ طلوع ہوا۔
صارفین کی جانب سے خلا میں سورج طلوع ہونے کی اس ویڈیو کو جادوئی قرار دیا جارہا ہے جب کہ بیشتر صارفین کی جانب سے اسے قدرت کا خوبصورت شاہکار بھی کہا جارہا ہے۔