Flash Recap

Flash Recap Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flash Recap, News & Media Website, .

17/04/2024

"US Support and IMF Engagement: Pakistan's Pursuit of Economic Stability".

- Pakistan seeks new IMF bailout, US pledges support.
- State Department spokesperson Matthew Miller assures backing for economic stability.
- US emphasizes engagement through technical agreements, trade, and investment.
- Welcomes staff-level agreement for $3 billion Stand-By Arrangement.
- Finance Minister Aurangzeb in US for new bailout talks and World Bank meetings.
- Possibility of securing $6 to $8 billion SBA through climate finance.
- IMF chief Georgieva acknowledges Pakistan's progress, hints at follow-up programme.

- Collaboration essential for water and forest preservation in Asia-Pacific region.- International Day of Forests and Wo...
22/03/2024

- Collaboration essential for water and forest preservation in Asia-Pacific region.

- International Day of Forests and World Water Day highlight interconnectedness and urge united efforts.

- Water scarcity challenges, transboundary issues, and governance gaps underscore the need for collective action.

- FAO initiatives address water scarcity and forest conservation through innovative technologies and sustainable practices.

- Joint efforts crucial for socio-economic and environmental benefits, ensuring a thriving future for all.

- Two soldiers martyred in a su***de bomb attack on a security forces convoy in Dera Ismail Khan, as reported by ISPR.- ...
22/03/2024

- Two soldiers martyred in a su***de bomb attack on a security forces convoy in Dera Ismail Khan, as reported by ISPR.

- The attack resulted in the deaths of Naib Subedar Yasir Shakeel and Sepoy Tahir Naveed, strengthening Pakistan's resolve against terrorism.

- Security forces conducted an operation in Balochistan's Panjgur district, killing a militant involved in terrorist activities.

PMSA sailor martyred in operation against Indian fishing vessel- PMSA sailor martyred, two Indian fishermen missing in P...
22/03/2024

PMSA sailor martyred in operation against Indian fishing vessel

- PMSA sailor martyred, two Indian fishermen missing in Pakistani waters during a confrontation with illegal fishing boats.

- PMSA ship encountered Indian vessels engaged in illegal activities, leading to a fatal collision and subsequent rescue operation.

- Search continues for missing fishermen; PMSA acknowledges the sacrifice and risks of maritime operations.

- Arab ministers met in Cairo, urging an immediate Gaza ceasefire and opening crossings.- They rejected displacing Pales...
22/03/2024

- Arab ministers met in Cairo, urging an immediate Gaza ceasefire and opening crossings.
- They rejected displacing Palestinians and planned talks with US Secretary Blinken for aid and ceasefire efforts.
- Egypt mediates truce discussions and hostage-prisoner exchanges.

IAEA Praises Pakistan's Nuclear Cooperation, Discusses Funding Challenges (Broader focus on both sides)- Pakistan wants ...
22/03/2024

IAEA Praises Pakistan's Nuclear Cooperation, Discusses Funding Challenges (Broader focus on both sides)

- Pakistan wants intl financial institutions to support nuclear energy projects in developing countries.
- Pakistan highlights nuclear energy's importance in combating climate change.
- IAEA appreciates Pakistan's collaboration and its role in sharing experience with developing countries.

- Vladimir Putin won Russia's presidential election again.- Many global leaders are upset about this.- The White House a...
18/03/2024

- Vladimir Putin won Russia's presidential election again.
- Many global leaders are upset about this.
- The White House and German Foreign Ministry said the election was unfair.
- The UK is worried about Russia's plan to hold elections in Ukraine.
- They want to support Ukraine's democracy.

پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر بن گئے۔پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ صدارتی انتخابات میں آن لائن ووٹنگ بھی ہوئی،...
18/03/2024

پیوٹن پانچویں بار روس کے صدر بن گئے۔
پیوٹن 1999 سے روس پر حکمرانی کر رہے ہیں۔
صدارتی انتخابات میں آن لائن ووٹنگ بھی ہوئی، خود صدر پوٹن نے کمپیوٹر پر ان لائن ووٹ ڈالا۔
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ تین روز سے جاری تھی۔
پیوٹن کے مقابلے پر تین صدارتی امیدوار تھے جن میں سے ہر ایک لگ بھگ چار فیصد ووٹ حاصل کر پائے۔

الیکشن ہیڈکوارٹرز میں گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کوئی روسیوں کو شکست نہیں دے سکتا، روس کو اپنی فوج کو مزید مضبوط بنانا ہوگا، یہاں انتخابی نظام امریکا سے زیادہ شفاف ہے، امریکا سمیت مغرب میں کوئی جمہوریت نہیں ہے۔



پیوٹن نے کہا کہ یوکرین میں مغربی فوج کی موجودگی دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر پہنچا سکتی ہے، میری جیت روس کو مضبوط بنا دے گی

چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فاد وحید نے معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے 5-10 سالہ روڈ میپ کی ضرورت بتائی۔ صنعتی چارٹر ...
17/03/2024

چیمبر آف کامرس کے نائب صدر فاد وحید نے معاشی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے 5-10 سالہ روڈ میپ کی ضرورت بتائی۔ صنعتی چارٹر کی معاشرتی مشاورت کی تائید کی، اور بجٹ میں نئی ٹیکس نیٹ میں شاملیت پر توجہ دلائی اور ماحول کو سازگار بنانے کی ضرورت بتائی۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے، پاک فوج تو ہمار...
17/03/2024

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے، پاک فوج تو ہماری بقا کی ضمانت ہیں، کچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔

شہدا کی تضحیک قابل قبول نہیں ہے، جو ذمہ داران ہیں اپنے سیاسی مفادات کی خاطر اس کی مہم چلاتے ہیں لہٰذا ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا.

17/03/2024


نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کی بلند لاگت معاشی ترقی کی شرح نمو پر اثر ڈالنے وا...
17/03/2024

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی کی بلند لاگت معاشی ترقی کی شرح نمو پر اثر ڈالنے والے اہم عوامل میں سے ایک ہے اور مالی سال 2022-23 میں مجموعی قومی پیداوار میں 0.29فیصد کمی کا سبب بنی۔ ان کے مطابق، بجلی کی مہنگائی کا اثر مختلف طبقات، مقامی صارفین اور مختلف سیکٹروں میں محسوس ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کوئلے سے بجلی کی پیداواری لاگت میں کمی اور روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ، تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی بڑھتی تقاضہ کو پورا کرنے کے لیے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کی ضرورت ہے۔

امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی...
17/03/2024

امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام قبول کر لیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے 15 مارچ جمعے کے روز لاس اینجلس کی کِنگ فہد مسجد میں نمازِ جمعہ سے قبل اسلام قبول کیا۔

لِل جون کی کلمہ شہادت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ مسجد کے امام کی رہنمائی میں عربی اور پھر انگریزی زبان میں کلمہ شہادت پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔

امریکی سینیٹر  برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹیکنالوجیز کی بھرمار نے عام آدمی کی کارکردگی میں 400 فیصد سے بھی زائد اضافہ کیا ہے۔...
17/03/2024

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ ٹیکنالوجیز کی بھرمار نے عام آدمی کی کارکردگی میں 400 فیصد سے بھی زائد اضافہ کیا ہے۔ کاروباری ادارے اپنے ملازمین کی محنت سے بہت کچھ کمانے کے باوجود دینے کے معاملے میں بخل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

پہلے تو عام آدمی کو کاروباری اداروں کو پہنچنے والے فوائد میں حصہ ملنا ہی چاہیے۔ کاروباری ادارے اگر ملازمین کو اپنے منافع میں شریک نہیں کرسکتے تو اوقاتِ کار کم کرکے اُنہیں کسی نہ کسی صورت کچھ فائدہ تو پہنچا ہی سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ امریکا کی بعض ریاستوں میں ہفتے میں چار دن والے اسکول متعارف کرائے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ بہت سے دفاتر میں اوقاتِ کار کے حوالے سے ملازمین کو رعایت دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

شمالی وزیرستان میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں نے ...
17/03/2024

شمالی وزیرستان میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں میرعلی کے مقام پر دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید ہو ئے، جبکہ 6 دہشت گرد آپریشن میں جہنم واصل کر دیے گئے۔

بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا ا...
17/03/2024

بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے عہدیداروں کے مطابق 96 کروڑ 80 لاکھ ووٹر رجسٹرڈ ہیں، جس میں ایک کروڑ 80 لاکھ نئے ووٹرز بھی شامل ہیں اور یہ ووٹرز لوک سبھا کے 543 ارکان منتخب کریں گے۔

لوک سبھا کے انتخابات کے شیڈول کے اجرا کے موقع پر حکام نے آندھرا پردیش، سکم، اروناچل پردیش اور اڑیسہ میں ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کا بھی اعلان کردیا۔

US Ambassador Donald Blome assures Pakistan of Washington's support in strengthening democracy. Talks with Speaker Sadiq...
17/03/2024

US Ambassador Donald Blome assures Pakistan of Washington's support in strengthening democracy. Talks with Speaker Sadiq cover bilateral relations and parliamentary cooperation. Prime Minister Shehbaz discusses economic reforms and regional issues with Blome, emphasizing positive bilateral momentum and investment opportunities.

اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے  کہا کہ بات چیت مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل ...
17/03/2024

اڈیالا جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات چیت مجلس وحدت مسلمین، سنی اتحاد کونسل اور شیرانی گروپ سے چلی تھی، غلطی یہ ہوئی کہ تینوں کے ساتھ اتحاد کرنا چاہیے تھا۔

The aid trucks reached Jabalia and Gaza City without incident. Malnourishment in northern Gaza doubled in a month, affec...
17/03/2024

The aid trucks reached Jabalia and Gaza City without incident. Malnourishment in northern Gaza doubled in a month, affecting one-third of children under two. Israeli attacks killed 36 in Nuseirat. Far-right Minister Smotrich urges an immediate invasion of Rafah. Gaza suffered over 31,000 casualties since October 7.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flash Recap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share